find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B S E B 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 19.

B S E B 10th urdu Darakhashan Sawal o Jawab Chapter 19

Bihar Matrice Darakshan question Answers.

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 18

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 11

हिंदुस्तान की आजादी में धर्म कितना बड़ा बाधा था?

#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات

ہم نوجواں ہے۔ 19۔  پرویز شاہدی

مختصر ترین سوالات

(1) پرویز شاہدی  کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟
جواب - 30 ستمبر 1910 کو لودی کٹرا پٹنہ سٹی میں۔

(2) کتنے سال کی عمر میں پرویز شاہدی کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو گئے؟
جواب -

(3) پرویز شاہدی کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟
جواب - فضیلت النساء بیگم

(4) پرویز شاہدی کے کسی دو شعری مجموعے کا نام لکھیے۔
جواب - رقص حیات
تثلیث حیات

(5) تثلیث حیات کی اشاعت  کب ہوئی؟
جواب -

(6) پرویز شاہدی کا اصل نام کیا تھا؟
جواب - اُن کا پورا نام سیّد اکرام حسین تھا۔

(7) اردو شاعری میں وہ کس نام سے مشہور ہوئے؟
جواب - اردو شاعری میں پرویز شاہدی کے نام سے مشہور ہوئے۔

(8) اُن کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب - والد کا نام سیّد احمد حسین تھا۔

(9) پرویز شاہدی نے عربی ، فارسی اور اردو کی تعلیم کس مدرسے میں پائی۔
جواب - مدرسہ نظامیہ

(10) اُن کی وفات کب ہوئی ؟
جواب - 5 می 1968 کو

(11) پرویز شاہدی نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا؟
جواب - 1925 میں

(12) اُنہونے کہاں تک تعلیم حاصل کی؟
جواب - پرویز نے 1925 میں کولکتہ یونیورسٹی سے میٹرک پاس کیا، پٹنہ یونیورسٹی سے 1930 میں آنرز کیا، 1934 میں اردو میں MA کیا اور 1935 میں فارسی میں MA کیا۔

مختصر سوالات

(2) پرویز شاہدی کی شاعری کے بارے میں پانچ جملے لکھیے۔
جواب - پرویز شاہدی کا اصل نام سید اکرام حسین تھا۔ اردو شاعری میں پرویز شاہدی کے نام سے مشہور ہوئے۔ پرویز شاہدی کو شعر و ادب کا زوق خداداد تھا۔ اُنہونے پہلا شعر 8 سال کی عمر میں کہا۔ شروع میں اکرام تخلص رکھا پھر پرویز تخلص کرنے لگے۔ اُن کے دو شعری مجموعے رقص حیات اور تثلیث حیات کے نام سے شائع ہو چکے ہیں۔
---------+-+-------------------
اگر آپ دینی، اصلاحی، اخلاقی اور معیاری تحریر پڑھنا چاہتے ہیں تو اس بلاگ پر پڑھ سکتے ہیں۔ وزٹ کیجئے
. 

Aashiyana-E-Haqeeqat


Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS