BSEB 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 26.
Bihar Matrice Darakshan Urdu Sawal o Jawab.
BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات
BSEB Urdu Darakhshan Chapter 18.
BSEB Urdu Darakhshan Chapter 11
BSEB Urdu Darakhshan Chapter 17
جذبہ عشق 26۔ غلام ہمدانی مصحفی
مُسلمِ لڑکیوں کو ہندو بنانے کی خطرنک سازش۔
مختصر ترین سوالات
(1) مصحفی کا پورا نام کیا تھا؟
جواب - غلام ہمدانی مصحفی
(2) مصحفی کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟
جواب - 1748 کو لکھنؤ میں
(3) مصحفی کی زیرِ نصاب مثنوی کا عنوان بتائے۔
جواب - جواب - اس مثنوی میں دہلی کے ایک رئیس خاندان کے ایک نوجوان کے عشق و محبت کی کہانی ہے۔ اس میں ایسا پہلو یہ ہے کہ وہ نوجوان اپنی بیوی پر ہی عاشق تھا۔ محبوب کے حسن و جمال اور اس کے اعضاء کی خصوصیات اِس میں بیاں کی گئی ہے۔
بدقسمتی سے وہ عورت سخت بیمار ہو جاتی ہے۔ ہر طرح کا علاج چلا لیکن سب لاحاصل۔ اسی طرح صاحبِ فراموش رہ کر چند دنوں کے بعد راہی ملک عدم ہوئی اور اپنے عاشق کو رونے اور غم فراق میں تڑپنے کے لیے چھوڑ گئی۔
مختصر سوالات
(1) مصحفی کی ابتدائی زندگی کا مختصر جائزہ لیجیے۔
جواب - اُن کا اصل نام غلام ہمدانی تھا اور مصحفی تخلص کیا کرتے تھے۔ اُن کی پیدائش 1748 میں امروہہ ( اُتر پردیش ) میں ہوئی۔ اُن کے والد اکبر پور کے رہنے والے تھے۔ امروہہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ شعر گوئی کا شوق اسی زمانے سے تھا۔ امروہہ سے بریلی چلے گئے۔ سن بلوغ میں آنولہ تشریف لائے۔
------------------------------- ------------
اگر آپ مزید تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔ سوال و جواب
بلاگ پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔
No comments:
Post a Comment