find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 30.

B S E B 10th urdu Darakhashan Sawal o Jawab Chapter 30.

Bihar Matrice Darakshan Urdu Sawal o Jawab.

BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات

          پروین شاکر 30

  گئے موسم میں جو کھلتے تھے گلابوں کی طرح (۱)
   دل پے اتریں گے وہی خواب عذابوں کی طرح

بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہو گئے (۲) 

مختصر ترین سوالات

(1) پروین شاکر کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 24 نومبر 1952 میں

(2) پروین شاکر کی پیدائش کہاں پر ہوئی؟
جواب - کراچی پاکستان میں

(3) پروین شاکر کے اسلاف کا وطن کہاں ہے؟
جواب - ہندوستان کے لہریا سرائے دربھنگه ( بہار )

(4) پروین شاکر کے والد کا نام کیا ہے؟
جواب - سیّد ثاقب حسین

(5) پروین شاکر کے والد ہجرت کرکے کہاں گئے؟
جواب - پاکستان

(6) پروین شاکر کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی؟
جواب - گھر پر

(7) پروین شاکر نے میٹرک کا امتحان کس اسکول سے پاس کیا؟
جواب - رضیہ گرلز ہائی اسکول

(8) بی اے کی ڈگری پروین شاکر نے کس کالج سے لی؟
جواب - سر سیّد گرلس کالج

(9) پروین شاکر کی شادی کس سے ہوئی؟
جواب - اُن کے خالہ زاد بھائی ڈاکٹر نصیر علی

(10) پروین شاکر کی وفات کب ہوئی؟
جواب - 26 دسمبر 1994 کو اسلام آباد کے نزدیک ایک سڑک حادثے میں۔

(11) پروین شاکر کے والد کیا تھے؟
جواب - شاعر

(12) اُن کے والد کا تخلص کیا تھا؟
جواب - شاکر

(13) پروین شاکر کے مجموعے کا نام لکھیے۔
جواب - 1977 میں " خوشبو"
            1981 میں  " صدبرگ "
            1984 میں " خودکلامی "
            1990 میں " انکار "
             " ماہِ تمام "
             " کف آئینہ "

مختصر سوالات

(1) پروین شاکر کی سوانح پر پانچ جملے لکھیے۔
جواب - پروین شاکر 24 نومبر 1952 کو کراچی ( پاکستان ) میں پیدا ہوئے۔ اُن کے اسلاف کا وطن ہندوستان ہے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی۔ اُن کی شادی اپنے خالہ زاد بھائی ڈاکٹر نصیر علی سے ہوئی تھی۔ اُن کی وفات 26 دسمبر 1994 کو اسلام آباد کے نزدیک سڑک حادثے میں ہوئی۔

(2) اپنی یاد سے پروین شاکر کا کوئی ایک شعر لکھیے۔
جواب - ہجر کی شب میری تنہائی پہ دستک دے گی
  تیری خوشبو ، میرے کھوئے ہوئے خوابوں کی طرح

(3) پروین شاکر کی ازدواجی زندگی مختصر بیان کیجئے۔
جواب - پروین شاکر کی شادی اپنے خالہ زاد بھائی ڈاکٹر نصیر علی سے ہوئی۔ لیکن یہ رشتہ زیادہ دن تک چل نہیں سکا اور جلد ہی ٹوٹ گیا۔ دراصل میں دونوں کے مزاج میں کافی فرق تھا۔ یہ المیہ ذہنی عدم توازن کی وجہ سے ہی پیدا ہوا۔ ایک لڑکا بھی پیدا ہوا جس کا نام سیّد مراد علی رکھا گیا۔ بہرحال 1989 میں طلاق کے کر خاوند سے الگ ہو گئی۔

----------------------------------------

اگر آپ مزید تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔  سوال و جواب
بلاگ پر جانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Aashiyana-E-Haqeeqat

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS