BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 20 Question Answer.
BSEB Matrice urdu Sawal o Jawab.
BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات
بجلی کا کھمبا 20. ندا فاضلی
مختصر ترین سوالات
(1) ندا فاضلی کہاں پیدا ہوئے؟
جواب - گوالیار میں 1964 - 65 میں
(2) ندا فاضلی کو کون کون سے ایوارڈز ملے؟
جواب - ندا فاضلی کو ساہتیہ اکادمی ایوارڈ، شکھر سمان، غالب ایوارڈ اور خوشرو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
(3) ندا فاضلی نے مشرق اور مغرب کے کن ملکوں میں ہندوستانی ادیبوں کی نمائندگی کی؟
جواب - اُنہونے امریکہ (USA) دبئی (UAE) ، جرمنی، بنگلہ دیش، پاکستان، انگلینڈ اور ماریشس وغیرہ ملکوں میں ہندوستانی ادیبوں کی نمائندگی کی۔
(4) ندا فاضلی کے تین شعری مجموعوں کے نام لکھیے۔
جواب - لفظوں کا پل، آنکھ اور خواب کے درمیان، کھویا ہوا سا کچھ، شہر میرے ساتھ چل، زندگی کی تڑپ، مورناچ۔
(5) ندا فاضلی نے سماج کے کس طبقے کے مسائل کو اپنی نظموں میں ابھارا ہے؟
جواب - کمزور اور پیش ماندہ طبقے کے لوگوں کا۔
(6) اُنہونے کہاں تک تعلیم حاصل کی؟
جواب - ندا فاضلی نے اردو اور ہندی مضامین میں MA تک تعلیم حاصل کی۔
(7) سب سے پہلے اُنہونے کون سا پیشہ (Occupation) اختیار کیا؟
جواب - صحافت کا
(8) اُن کے والد اور والدہ کہاں جاکر بس گئے؟
جواب - اُن کے والدین اور بہنیں کراچی (پاکستان ) میں جاکر بس گئے۔
مختصر سوالات Short Questions
( 1 ) ندا فاضلی کے شاعری کے بارے میں پانچ جملے لکھیے۔
جواب - ندا فاضلی جدید دور کے مشہور شاعر ہے۔
ندا فاضلی نے غزلیں اور نظمیں بھی کہی ہے۔
دوہے بھی لکھیں ہے گویا ہر صنف میں اُنہونے شہرت حاصل کی ہے۔ اُنہونے کمزور اور پیشہ ماندہ طبقے کو اپنی تخلیقات میں ابھارا ہے۔ انہیں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ، سکھر سمان، غالب ایوارڈ، خوشرو ایوارڈ جیسے اعزازات سے نوازا گیا۔ اُن کا ادبی سفر ابھی جاری ہے۔
(2) نظم بجلی کا کھمبا کا خلاصۃ اپنی زبانوں میں کیجئے۔
جواب - بجلی کا کھمبا ندا فاضلی کا آزاد نظم ہے۔ اس نظم میں شاعر نے سائنسی ایجادات پر روشنی ڈالتے ہوئے اس حقیقت کی نقاب کشائی کی ہے کہ سائنسی ایجادات و ترقیوں کے نتیجے میں معاشرے میں جو خرابیاں آئی ہے اس میں بد اخلاقی بھی ہے۔
نظم کے آخری میں شاعر نے کہا ہے کہ اُن دنوں کی بات ہے جب یہاں کوئی بجلی کا کھمبا نہیں پر چاند کی روشنی تھی۔
(3) کوئی بجلی کا کھمبا نہیں تھا .
مگر چاند کا نور میلا نہیں تھا
ان مصرعوں کی تشریح کیجئے
جواب - ندا فاضلی کی تخلیق "بجلی کا کھمبا" کا ایک مصرعہ ہے۔ یہ نظم ندا فاضلی نے سائنسی ایجادات پر روشنی ڈالتے ہوئے معاشرے کی بد اخلاقیوں کو ابھارا ہے۔ اس مصرے میں شاعر کہنا چاہتا ہے کے کسی جگہ پر وہ بیٹھا ہوا تھا پھر بھی وہاں تاریکی نہیں تھی کیونکہ اس جگہ پر چاند کی روشنی آرہی تھی.
اگر آپ مزید ایسی تحریر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کیجئے۔ اس بلاگ پر ہر قسم کی دینی، اصلاحی، معاشرتی اور اخلاقی تحریر سایہ کی جاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment