find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 24.

BSEB 10th Urdu Darakhshan Questions Answers Chapter 24.

Bihar Matrice urdu model set.
जहरे इश्क  24  मिर्जा शौक लखनवी

زہر عشق 24   مرزا شوق لکھنوی
مختصر ترین سوالات

(1) مرزا شوق کا اصل نام کیا تھا؟
جواب - تصدیق حسین خاں

(2) مرزا شوق لکھنوی کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 1783

(3) مرزا شوق کا خاندانی پیشہ کیا تھا؟
جواب - طبابت کا

(4) مرزا شوق کا انتقال کب ہوا؟
جواب - 1871

(5) مرزا شوق کی مثنوی کا نام بتائے۔
جواب - فریب عشق

(6) مرزا شوق لکھنوی کیا تخلص کرتے تھے؟
جواب - شوق

(7) مرزا شوق کہاں پیدا ہوئے؟
جواب - لکھنؤ میں

(8) ان کے والد کا نام کیا تھا؟
جواب - آغا علی خاں تھا جو ماہر طبیب تھے۔

(9) مرزا شوق کے تین مقبول مثنویوں کے نام لکھے۔
جواب - زہر عشق
            بہار عشق
            فریب عشق

(10) اُنہونے ابتدائی تعلیم کہاں حاصل کی؟
جواب - گھر پر

(11) آپ کے نصاب میں مرزا شوق کا کون سا مضمون شامل ہے؟
جواب - زہر عشق

(12) انہیں کس کے عہد حکومت میں شاہی معالج مقرر کیا گیا؟
جواب - واجد علی شاہ کے دور حکومت میں

(13) اُن کے والد صاحب کس پیشہ سے تعلّق رکھتے تھے؟
جواب - اُن کے والد صاحب ایک ماہر طبیب تھے۔

(14) مثنوی کس زبان کا لفظ ہے؟
جواب - عربی

(15) فارسی مثنوی نگاروں کے نام لکھے۔
جواب - شاہنامہ فردوسی
بوستان سعدی
سکندر نظامی
مثنوی معمونی

(16) اردو مثنوی نگاروں کے نام لکھے۔
جواب - مرزا شوق لکھنوی
          دیا شنکر نسیم
            میر حسن
            شوق نیموی
             ملا وجہی

(17) مثنوی کس زبان (ادب) کی دین ہے؟
جواب - فارسی

مختصر سوالات

(2) صنف مثنوی سے اپنی واقفیت کا اظہار کیجئے۔
جواب - مثنوی عربی لفظ ہے۔ لیکن اس صنف کو عربی زبان میں زیادہ فروغ حاصل نہیں ہوا۔ اصل میں مثنوی فارسی کی دین ہے۔ فارسی میں اس صنف سے بڑا کام لیا گیا۔ فارسی مثنویوں کو اردو مثنویوں سے کہیں زیادہ شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی۔

(3) مثنوی نگار نے شام کا نقشِہ کس طرح پیش کیا ہے؟
جواب - مثنوی نگار شام کا نقشہ پیش کرتے ہوئے لکھا ہے۔ بیٹھے بیٹھے دل گھبرایا تو بام پر ٹہلنے کے لئے آ گئے۔ اس وقت سوداگر کی بیٹی بھی بام پر اپنے سہیلیوں کے ساتھ بام پر گھوم رہی تھی۔ جب اکیلی بچ گئی بام پر تب دونوں کی نگاہیں چار ہو گئی۔
شاعر اسے اشارہ سے بھی بلا نہ سکیں۔ اسی صورت میں شام ہو گئی اور ایک کنیز پیام لائی کے امّی بلائی ہے۔

(4) مثنوی نگار نے سوداگر کی بیٹی کی آنکھوں کی مثال کس سے دی ہے؟
جواب - ہرن

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS