find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 17 Manazir Qudrat Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 17 Manazir Qudrat | Chakbast | Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer  | Bihar Board Urdu Sawal Jawab | Manazir Qudrat | Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 17

#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalKaJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار#  مناظر_قدرت # اردو_سوال_جواب

| Bihar Board 10th Urdu question Answer

BSEB 10th Urdu Darakhshan Chapter 17 , bihar board urdu Swal Jawab, Urdu question Answer, Matric Urdu Question Answer, Darakhshan Swal Jawab, Urdu gue
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 17 Manazir Qudrat

مختصر ترین سوالات

(1) چکبست کا انتقال کب اور کہاں ہوا تھا؟
جواب - 1926 رائے بریلی کے اسٹیشن پر انکو فالج کا اثر ہوا اور وہیں انتقال فرما گئے۔


(2) چکبست نے کون کوں سے ڈگریاں حاصل کی؟
جواب - اویکینگ کالج میں داخلہ لیا۔ 1905 میں B A پاس کیا اور 1908 میں وکالت کا امتحان پاس کیا۔


(3) چکبست کا انتقال کس بیمار سے ہوا؟
جواب - فالج کی بیماری سے


(4) چکبست کی کون سی نظم ہمارے نصاب میں شامل ہے؟
جواب- مناظر قدرت 


(5) چکبست کا پورا نام کیا تھا؟
جواب - پنڈت برج ناراین اور چکبست تخلص ہے۔


(6) چکبست کی پیدائش کہاں اور کب ہوئی؟
جواب - اُن کی پیدائش 1882 میں فیض آباد اُتر پردیش میں ہوئی۔


(7) چکبست کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی؟
جواب - اُن کی ابتدائی تعلیم لکھنؤ میں ہوئی۔

مختصر سوالات

(1) چکبست کے بارے میں پانچ جملے لکھیے۔
جواب - چکبست کی پیدائش 1882 میں اُتر پردیش کے فیض آباد میں ہوئی۔ اُن کے آباء واجداد لکھنؤ سے تعلّق رکھتے تھے اس لیے چکبست بچپن میں ہی لکھنؤ آگئے۔ اویکنگ کالج لکھنؤ سے 1905 میں B A پاس کیا اور 1908 میں وکالت کا امتحان پاس کیا۔ اُنہونے پہلی غزل 10 - 9 سال کی عمر میں کہیں۔ اُن کی وفات 1926 میں رائے بریلی کے اسٹیشن پر ہوئی اور لاش کو لکھنؤ لاکر آخری رسوم ادا کر دی گئی۔

(2) جدید اردو نظم کی مختصر تعریف کیجئے۔
جواب - جدید اردو نظم کا پیش رو حالی اور آزاد کو مانا جاتا ہے۔ اس دور میں جدید نظم نگار کی حیثیت سے جن نظم نگاروں کو شہرت و مقبولیت حاصل ہوئی اُن میں اسماعیل میرٹھی، ڈپٹی نذیر احمد، شبلی نعمانی، عبدالحلیم شرر، اور اکبر الہ آبادی خاص طور سے قابل ذکر ہے۔ ان شاعروں نے جدید اردو نظم نگاری کی روایت کو مضبوط بنانے میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا استعمال کیا ہے۔
-------------------------
اگر آپ مزید تحاریر پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔  سوال و جواب
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS