B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 12 Fahmida Aur Manjhli Beti Hamida Ki Guftgu | Deputy Nazir Ahmad |Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer
Bihar Board Urdu Sawal Jawab | Fahmida Aur Manjhli Beti Hamida Ki Guftgu| Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 12
#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار# DeputyNazirAhmad# اردو_سوال_جواب | Bihar Board 10th Urdu question Answer,
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 12 |
فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو۔ 12
ڈپٹی نذیر احمد
(1) نذیر احمد کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
جواب - 6 دسمبر 1836 کو ضلع بجنور کے افضل گڑھ پرگنہ کی بستی کورئیر میں ہوئی۔
(2) نذیر احمد کے کسی دو ناولوں کے نام لکھے۔
جواب - ابن الوقت اور رویاے صادقہ
(3) فہمیدہ اور حمیدہ نصوح کی کون تھی؟
جواب - فہمیدہ نصوح کی بیوی تھی اور حمیدہ نصوح کی بیٹی تھی۔
(4) نذیر احمد نے کس کی تعلیم و تربیت کے لیے ناول لکھیں۔
جواب - اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے
(5) زیرِ نصاب ناول کے اقتباس سے دو کرداروں کے نام لکھے۔
جواب - فہمیدہ اور حمیدہ
(6) ڈپٹی نذیر احمد کی شادی كس سے ہوئی؟
جواب - مولوی عبدالخالق کی پوتی سے نذیر احمد کی شادی ہوئی۔
(7) مراۃ العروس ناول کب سایہ ہوا؟
جواب - 1869 میں سایہ ہوئی، اس کے دو کردار ابھی بھی زندہ ہے اکبری اور اصغری
(8) اُن کی وفات کب ہوئی؟
جواب - 28 دسمبر 1910 کو فالج کی وجہ سے۔
مختصر سوالات۔
(1) نذیر احمد کے بارے میں پانچ جملے لکھیے۔
جواب - نذیر احمد کی پیدائش 6 دسمبر 1836 کو ضلع بجنور کے افضل گڑھ پرگنہ کی بستی کورئیر میں ہوئی۔ اُن کے والد کا نام سعادت علی تھا۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مکتب میں ہوئی۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے دہلی چلے گئے۔ اُنکی شادی مولوی عبدالخالق کی پوتی سے ہوئی۔ انہیں اردو کا اولین ناول نگار تعلیم کیا جاتا ہے۔ اُنکی وفات 28 دسمبر 1910 کو فالج کے وجہ سے ہوئی۔
(3) اردو کے کسی پانچ ناولوں کا نام لکھیے۔
جواب -
(الف) فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو
(بِ) مراۃ العروس
(ت) صورت الخیالی
(ٹ) مجالس انساء
(ٹ) اصلاح انساء
No comments:
Post a Comment