Farz Namaj Ke Bad Muktadi aur Imam ka Aapas me hath Milana kaisa hai?
Farj Namaj ke Bad Imam aur Muqtadi ka Aapas me Ek Dusre se Musafa karne ki Aadat ikhtiyar karna Biddat hai. jis ki Koi Haqeeqat nahi.
![]() |
| Imam aur Muqtadi ka Musada Karna. |
امام اور مقتديوں يا مقتديوں کا آپس ميں فرض نمازوں کے بعد ايک دوسرے سے مصافحہ کرنے کی عادت اختيار کرنا بدعت ہے، جس کی کوئی حقیقت نہيں ہے، لہذا آپ صلى الله عليه وسلم كے اس قول کی وجہ سے اسے چھوڑنا واجب ہے:
" جس نے کوئی عمل کیا جس پر ہمارا حکم نہیں ہے تو وہ مردود ہے "
نبي کريم صلى الله عليه وسلم نے اپنے اصحاب کو اور آپ کے بعد خلفاء لوگوں کو نماز پڑھاتے تھے ، مگر ان ميں کسی سےنماز کے بعد مصافحہ کرنے پر پابندی ثابت نہيں ہے، اور سب سے بہترين طريقہ محمد صلى الله عليه وسلم کا طريقہ ہے، اور سب سے بدترين کام دين ميں گھڑے ہوئے کام ہيں، اور ہر گھڑی ہوئی چيز بدعت ہے، اورہر بدعت گمراہی ہے۔
وبالله التوفيق۔ وصلى الله على نبينا محمد، وآله وصحبه وسلم۔
دیکھیے : علمی تحقیقات اور فتاوی جات کی دائمی کمیٹی
فتوی نمبر : ١٦٨۴٣







No comments:
Post a Comment