find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Deen ki Dawat ke liye Social Media Par Auraten Kya Mardo Ki Profile bana sakti hai?

Kya Khawateen Deen ki Dawat dene ke liye Social Media par Mardo ke Nam se id Bana sakti hai?

Sawal: Dawat-E-Deen ki garj se Facebook par fake id bana kar Dawat dena kaisa hai?
Khas kar Auraten mardo ke nam se id chala sakti hai kya?

Modern Daur me Ho rahe Ladkiyo par Zulm.

Aurat se Ilm ke nam par Parda (Hijab) Chhin liya jaye to kya hoga?

Kya Zina ek qarz hai aur yah kis se chukaya jayega?

Muslim Ladkiyaan Education ke Nam par Collego se Gair Muslim ladko ke sath kyu bhag rahi hai?

Ek Autrailian Lady Journalist Jab Taliban ke suluk se Mutashir hokar Musalman ban gayi.

Janwar ko Pani pilane wali Aurat ka waqaya.

क्या दिन की दावत देने के लिए कोई अपना फेक प्रोफाइल बनाकर सोशल मीडिया पर दावत दे सकता है, खास तौर पर वह खवातीन जो आलिमा है और वह दिन की दावत देना चाहती है मगर सोशल मीडिया के बेग़ैरतो और ऐरे गैरे से बचने के लिए, कॉमेंट या इनबॉक्स के मेसेजस् से बचने के लिए ऐसा कर सकती हैं इस के बारे मे इस्लाम क्या कहता है?

،اکثر دیکھنے میں ملتا ہے، کچھ عورتیں یا پھر عورت کے نام کی آئی ڈی سے، گروپ جوائن کرنے، پیج لائیک کرنے، یا پھر کسی نہ کسی سوشل میڈیا کی تشہیر وغیرہ کے لیئے ، اپنا آپ استعمال کر رہے ہوتے ہیں ،،،
فیک آئی ڈیز سے اگر ایسا کر رہا ہے کوئی تو وہ تو پھر ہے ہی فیک ، دھوکہ باز، اسکی عزت پے تو کوئی فرق پڑھتا نہیں ،، وہ جو چاہے کرے،
❗مگر...!!! سوال اٹھتا ہے ان عورتوں کے لیے جو سچ میں عورت ہیں ،،اور اک گروپ کو جوائن کروانے ، تشہیر میں معاون بنانے یا بنے میں کسی کی فرینڈ لسٹ تک جاتے ہیں ، فرینڈ بنتے ہیں ، ان باکس تک چلے جاتے،، صرف گروپ جوائن کروانے کے واسطے ،، سوشل میڈیا کے تعلق کے واسطے ،،، عجیب عجیب کمنٹ کرتے اور سہتے ہیں ،،،

❗❗گزارش ہے آپ سے آپ کی عزت ان سب معاملات سے کہیں بڑھ کر ہے، سوشل میڈیا والے کیا آپ کو تنخواہ دیتے ہیں اسکی، آپکے گروپ میں کمنٹ زیادہ ہونے پے شاباشی ملتی ہے کیا؟؟؟؟

پہلے تو کچھ ملتا ہی نہیں ،،، گر ملتا بھی ہو تو بھی ،،،، اک عورت کی عزت خوداری اس سے کہیں بڑھ کر ہے،،،،

آپنا آپ رائیگاں مت کرئیے ، عزت کی پاسداری فرمائیے ،،،

جَزَاكَ اللّٰهُ خَیْرًا کَثِیْرَا فِی الْدُّنْیَا وَالْاَخِرَۃُ
------------------------------

السلام علیکم ایک سوال ہے
دعوتِ دین کی غرض سے فیس بک پر فیک آئی ڈی بنا کر دعوت دینا کیسا ہے؟

بالخصوص عورتیں مردوں کے نام سے ائی ڈی چلا سکتی ہیں کیا ؟
براہ کرم تفصیل درکار ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمةاللہ اخی المکرم ۔۔۔۔

واللہ اعلم ، لیکن میرے نزدیک یہ عمل دھوکہ دہی ہے ،

إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ مُسْرِفٌ كَذَّابٌ
[غافر:28]

اللہ تعالی ایسے شخص کو مقصود تک نہیں پہنچاتا جو (اپنی) حد سے گزرجانے والا ، بہت جھوٹ بولنے والا ہو۔

شریعت کی رو سے کسی شخص کا فیک آئی ڈی بنانا جھوٹ اور دھوکا دہی جیسے گناہ ہیں ۔ یہ اور بات ہے کہ وہ دینی اصطلاحات یا بامعنی جملوں کو اپنی آئی ڈی کی پہچان بنائے ، لیکن جہاں تک اپنی شخصیت کو بدلنے کی بات ہے تو یہ درست نہیں ہے بلکہ دھوکہ ہے

رسول اللہﷺ نے فرمایا:

مَنْ غَشَّنَا فَلَیْسَ مِنَّا

[ سنن ابن ماجه/بَاب النَّهْيِ عَنِ الْغِشِّ/ رقم : ٢٢٢۴ ]
’’جس نے ہم سے بددیانتی (دھوکہ) کی، اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں

جہاں تک اس کی اثتثنائی صورت کے لیے دلیل سوشل میڈیا کے حساس ماحول کو بنائی جاتی ہے تو یہ دلیل سراسر تارِ عنکبوت ہے ، وہ اس لیے کیونکہ سیٹنگز کے مفید آپشنز کے ذریعے کوئی بھی یوذر کسی بھی متوقع یا غیر متوقع ناپسندیدہ معاملہ سے محفوظ رہ سکتا ہے ، اگر یوذر کوئی عورت ہے تو اسے چاہیے کہ انباکس پر ہر ایرے غیرے کا میسیج نا کھولے ، ضرورت پڑنے پر وہ انباکس میسیجز اور کالز کو میوٹ بھی کر سکتی ہے ، اس طرح میوٹ پرسن صرف فیس بک پر محدود ہوجائے گا ۔ اسی طرح فیس بک پر مرد حضرات کو دعوتِ تفریح نا دیں اپنی شئیرنگ کو دین تک محدود رکھیں ، ڈی پی پر تصویر نا لگائیں ، اپنی وال کے کمنٹ آوٹ آف لسٹ کے لیے آف کر دیں ، ٹیگ پوسٹس کو ریویو پر سیٹ کر دیں ، اکاونٹ ڈیٹیل نا دیں ، موبائل نمبر یا نجی معلومات سے اجتناب کریں وغیرہ وغیرہ

یہ اور بہت سے دوسرے آپشنز ہیں جو فیک آئی ڈی کی ضرورت کو ختم کر دیتے ہیں ۔۔۔۔

فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS