Mard Kaisi Auraton ko Jyada Pasand karta hai, barhna ko ya Parde wali ko.
#برہنہ_عورت
نقاب پہنی ہر لڑکی یا عورت خوبصورت لگتی ہے ایسا کیوں ہے.,کیونکہ اس سے صرف اس کی آنکھیں نظر آرہی ہوتی ہیں ،،، مرد کے اندر بہت زیادہ curiosity یعنی جستجو ہوتی ہے جو نہی یہ curiosity ختم ہوتی جاتی ہے اسی کے ساتھ interest بھی ختم ہوتا جاتا ہے ،،، آپ نے دیکھا ہوگا جب بھی کوئی اداکارہ یا ماڈل لڑکی دوبٹہ سر پہ کرتی ہے یا حجاب پہنتی ہے وہ پہلے سے بہت پیاری لگتی ہے ،،، جب کوئی لڑکا لڑکی محبت یا فرینڈشپ شروع کرتے ہیں پہلے پہلے وہ بہت ذیادہ بات کرتے ہیں آہستہ آہستہ یہ لیول کم ہوتا جاتا ہے کیونکہ curiosity ختم ہوتی جاتی ہے اور interest ختم ہوتا جاتا ہے ،،، آپ نے یہ بھی محسوس کیا ہوگا.
جس شخص کو آپ پسند کرتے ہیں اور وہ آپ کو نہ ملے یا آپ سے دور ہوتا جائے یا آپ لفٹ نا کروائے بجائے نفرت کے آپ مزید اس کے محبت کرتے ہیں اور intrest پیدا ہوتا جاتا ہے ایسا کیوں ہوتا جاتا ہے کیونکہ curiosity بڑھتی جاتی ہے آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں .
Curiosity is directly proportional to interest (#Naeem_Ullah_Gaddan)
لیڈی ڈیانا کہتی ہے .
""مجھ سے کالے ، گورے ،امیر ، غریب ،عیسائی ،یہودی اور مسلمان سب مجھ سے محبت کرتے تھے سوائے اس شخص کے جسے میں محبت کرتی تھی ""
انجینئر مظہر خان کہتا ہے ۔
""حاصل، لا حاصل سے ہزار گنا زیادہ بہتر ہو تو بھی لاحاصل کی چاہت مرتے دم تک رہتی ہے""
آپ ایک رشتےدار کے گھر سال میں بارہ پندرہ دفعہ جائیں اور ایک کے گھر سال میں ایک دفعہ جائیں تو آپ کی مہمان نوازی، قدر اس گھر میں زیادہ ہوگی جہاں آپ ایک دفعہ جاتے ہیں کیونکہ وہاں آپ بہت کم available ہیں ،،،،
Availability decreases your value (#Naeem_Ullah_Gaddan)
سبق سمجھیں ,, آپ جتنے کسی کے لئے زیادہ Available ہوں گے آپ کی قدر اتنی ہی کم ہو گی ،، جس شخص کو آپ زیادہ ٹائم دیں گے اس کے ہاں آپ کی کوئی قدر نہیں ہوں گی۔
عورت جتنی زیادہ برہنہ ہوگی وہ اتنی زیادہ بد صورت ہوگی کیونکہ curiosity کم سے کم ہوگی لحاظہ زیادہ سے زیادہ اپنا آپ چھپا کے رکھیں آپ کی ویلیو اتنی ہی زیادہ ہوگی ۔
اسی لئے اسلام نے عورت کو پردے کا حکم دیا ہے۔
No comments:
Post a Comment