Ashre Zilhijja Ka chand Ho jane Ke Bad Nakhoon aur Bal kise nahi katna Chahiye.
⛔ آج غروبِ آفتاب سے قبل بالوں اور ناخنوں کی صفائی کا اہتمام کر لیں ••• ام المؤمنين ام سلمہ رضي الله عنها سے مرفوعاً روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
Qurbani Ka Chand Hone par Nakhoon Katna |
« إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ وَعِنْدَهُ أُضْحِيَّةٌ يُرِيدُ أَنْ يُضَحِّيَ فَلَا يَأْخُذَنَّ شَعْرًا وَلَا يَقْلِمَنَّ ظُفُرًا ».
"جب عشرہ ذی الحجہ شروع ہوجائے تو جس شخص کے پاس قربانی ہو اور وہ قربانی کرنے کا ارادہ رکھتا ہو ؛ وہ اپنے بال ہرگز نہ اتارے اور اپنے ناخن ہرگز نہ تراشے۔"
|[ صحیح مسلم : ٥١١۸ ]|
|[ صحیح مسلم : ٥١١۸ ]|
#Dua #EidkiChand #Nakhoon
No comments:
Post a Comment