find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kam To Bs Mai karta Hoo. (Majmoon)

 Kam To Bs MAi Hi Karta Hoo

کام تو بس میں کرتا ہوں
ثناءاللہ صادق تیمی
میں ایک مضمون کے ترجمے میں لگا ہوا تھا ، ایک لفظ ایسا تھا کہ اس کی اردو کہیں سے بیٹھ نہیں رہی تھی، میں نے کئی سارے الفاظ لکھے اور کاٹے ، پھر دوبارہ لغت سے رجوع کیا تو لغت نے بھی دادرسی نہیں کی ۔بیگم کو زرا تیز آواز میں حکم دیا کہ چائے پیش کرے اور بے چار ی ڈر گئی کہ ضرور کوئی مسئلہ ہے اور چپ چاپ  اس نے چائے سامنے لاکر رکھ دیا  لیکن وہ لفظ اپنی جگہ اڑا رہا ، کاہے کو ترجمے میں ڈھلے ۔ خود پر تیز غصہ آرہا تھا اور اپنی اوقات اچھی طرح سمجھ میں آرہی تھی کہ ہمارے دوست بے نام خاں آئے اور ہمیں  پریشان دیکھ کر شروع ہوگئے ۔
اف مولانا صاحب ! یار یہ کیا ترجمے کو لےکر پریشان رہتے ہو ؟ ارے ترجمہ بھی کوئی بڑا کام ہے کیا ؟ کوئی تخلیقی کام ہو تو ایک بات بھی ۔ ایک تو سکنڈ تھرڈ گریڈ کا کام کرتے ہو اور اس پر اتنے پریشان رہتے ہو جیسے فرسٹ گریڈ کا کام کررہے ہو ۔ چھوڑو بھی ۔۔۔۔۔۔۔
  مجھے تو پہلے سے ہی کافی غصہ تھا ۔ اب کہ مجھ سے برداشت نہیں ہوا اور میں نے کہا : خان صاحب! بہت فرسٹ ، سکنڈ ، تھرڈ گریڈ کررہے ہو تو چلو اس تھرڈ گریڈ کام  میں پھنسا ہوا ہوں ، ایسا کرو اس لفظ کا مطلب بتلاؤ ۔
خان صاحب نے لفظ کو بغور دیکھا ، کئی ایک الفاظ زبان پر آئے اور پھر خود ہی نہ اوں ہوں کا شکار ہوگئے ۔ اب خان صاحب نے ایک دوسرا تیر چلایا ۔ یار مولانا! تمہیں بھی ترجمہ ہی کرنا ہو تو کسی سلجھے ہوئے قلم کار کی تحریریں ترجمہ کیا کرو نا ، یہ کیا کسی بے وقوف کی تحریر ترجمے کے لیے منتخب کرلی ہے ۔ میں نے اپنے حواس بحال رکھتے ہوئے کہا : ویسے یہ عربی شیخ شریم کی ہے ! اب کہ خان صاحب کا چہرا دیکھنے لائق تھا ۔ یار میرا مطلب تھا کہ شیخ کو بھی تھوڑا ۔۔۔۔۔۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو تم سمجھ رہے ہو نا ۔۔۔شیخ اگر آسان الفاظ استعمال کرتے تو تمہیں ترجمہ کرنے میں کتنی آسانی ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرا پارہ گرم ہورہا تھا ۔ اب میری باری تھی : خان صاحب ! نکل گئی ساری ہیکڑی ، بابو ! ترجمہ کرناکوئی سکنڈ گریڈ یا تھرڈ گریڈ کام نہیں ہے ، ہر کام اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور سماج و ملت کو اس کی ضرورت ہوتی ہے ۔ سماج کے سارے لوگ اگر ترجمہ ہی کرنے لگیں تو تخلیقی کام کون کرے گا ؟ اور اگر سارے تخلیقی کام کرنے لگیں تو ترجمہ کون کرے گا ؟ پھر اللہ نے سب کو الگ الگ صلاحیتیں دی ہیں ، الگ الگ دلچسپیاں دی ہیں اور لوگ اپنی صلاحیتوں اور دلچسپیوں کے حسا ب سے کام کرتے ہیں ۔ ایک محقق کی اہمیت یہ ہے کہ وہ محقق ہے اور ایک ناقد کی یہ کہ وہ ناقد ہے اور ادیب کی یہ کہ وہ ادیب ہے اور ظاہر ہے کہ ہر کسی کی اپنی اہمیت اور ضرورت ہے ۔
مدرس کی اہمیت یہ ہے کہ وہ پڑھاتا ہے اور تدریس اپنے آپ میں بڑا کام ہے ، داعی کی اہمیت یہ ہے کہ وہ اللہ کا پیغام عام لوگوں تک پہنچاتا ہے اور یہ کم اہم کام نہیں ۔ بہت اچھی بات ہے ۔ قلم کار لکھتا ہے اور کتابیں شائع ہوتی ہیں ، ایک مقرر تقریر کرتا ہے اور باتیں لوگوں کے دلوں میں اترتی ہیں ، کتنوں کے دل بدل جاتے ہیں اور کتنوں کی دنیا سنور جاتی ہے ۔ آپ صرف اس لیے اچھے نہیں ہیں کہ آپ مصنف ہیں اور میں صرف اس لیے کم اہم نہیں ہوں کہ میں مقرر ہوں ،دیکھنے کی بات یہ ہے کہ کون کتنی ذمہ داری اور ایمانداری سے اپنا کام کرتا ہے ۔ملت و معاشرہ کو تو ہر ایک کی ضرورت ہے ۔ یہ تقابل کی نفسیات کیوں جنم لیتی ہے ؟ اس کے پیچھے فائدہ کیا ہے ؟
کبھی سوچا ہے کہ  ابوالکلام آزاد کے الھلال اور البلاغ نے اگر صحافت کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا اورکتنے لوگوں کی دنیا بدل دی تو وہیں ان کی تقریروں نے بھی کم جاد و نہیں کیا ۔ اقبال کی شاعری نےاگر دلوں میں ایمانی حرارت پیدا کی تو ایسا نہیں ہے کہ شبلی اورسید سلیمان ندوی کی نثر نے کچھ نہیں کیا ؟ مودودی نے اگر اپنی فکری اور علمی کتابوں سے نئی نسل کو متاثر کیا اور اسلام کی خدمت کی تو مسعود عالم ندوی کی کیا یہ کم اہمیت ہے کہ انہوں نے مودودی کو عالم عرب سے متعارف کرایا ؟
خان صاحب ! زندگی کا تقاضہ یہ ہے کہ مختلف میدانوں کے ماہرین ہمارے پاس ہوں ۔ خطیب بھی ہوں مناظر بھی ، محقق بھی ہوں ناقد بھی ،  ادیب بھی ہوں شاعر بھی ، مدرس بھی ہوں داعی بھی ، منصف بھی ہوں صحافی بھی اور سب ایمانداری سے اپنا کام کریں ۔ تب معاشرہ بہتر معاشرہ بن پائے گا ۔ ہمارے معاشرے کو طبیب ، مہندس  اور اچھے تاجر بھی درکار ہیں ، اچھے سیاستداں اور ڈپلومیٹ کی بھی ضرورت ہے اور سب کی اپنی اہمیت ہے ۔ بنیاد  یہ ہے کہ سب اپنی اپنی ذمہ داری کو سمجھیں اور ایمانداری سے اپنا کام کریں ۔ اور ہاں ایک چیز اور ہے اور وہ ہے کہ ایک دوسرے کی اہمیت کو سمجھیں اور ایک دوسرے کا احترام کریں ، خدمات کا اعتراف کریں ۔ بہت سے مصنف ہیں کہ محفل میں کھڑے ہوں تو دو لفظ ٹھیک سے ادا نہ کرسکیں ۔ بہت سے مقرر ہیں کہ قلم پکڑیں تو ہاتھ تھرتھرا جائے ، بہت سے داعی ہیں کہ تدریس ان کے بس کا نہیں ، بہت سے مدرس ہیں کہ دعوت کا کام ان سے  نہیں ہوپاتا ۔محقق سے تخلیق کا مطالبہ درست نہیں اور ناقد سے تحقیق کی طلب فضول ہے ۔
ایک مناظرے میں ایک بڑے شیخ الحدیث بھی تھے اور ایک مقرر بھی ۔ کچھ دیر مناظرہ چلا تو شیخ الحدیث کے پسینے چھوٹ گئے ۔ اجازت لے کر مقرر نے جب مورچہ سنبھالا تو فریق مخالف کو اسٹیج سے بھاگتے ہی بنا ۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ شیخ الحدیث کمزور تھے لیکن اس کا یہ مطلب ضرور ہے کہ مقرر کی بھی اپنی اہمیت ہے !!
  رات دن سیاستدانوں  کو برا بھلا کہنے والے بھول جاتے ہیں کہ سیاست سے مفر بھی نہیں ہے ۔ آپ خود بھی سیاست کا حصہ بنیے البتہ سیاست میں ایمانداری برتیے ، اپنی ذمہ داری ادا کیجیے ۔ خان صاحب ! رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ بھی سب ایک ہنر کے نہیں تھے ، سب کی الگ الگ  خصوصیات تھیں اور سب کی خوبیوں سے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فائدہ اٹھایا اور ان کی تربیت کی ۔ کوئی قلم کا دھنی تھا تو کوئی شاعری کا امام ، کوئی میدان حرب و ضرب کا مرد میداں تھا تو کوئی معاملات کو سلجھانے کے ہنر سے خوب واقف ۔کسی میں نرمی تھی تو کسی میں جلال ، کسی میں حیا کا عنصر زيادہ محکم تھا تو کسی میں شجاعت و بہادری کا ۔رسول پاک نے سب کی تربیت کی اور سب کی خوبیوں کو پھلنے پھولنے کا موقع دیا ۔
آپ سے بھی شعور اور دانش کا تقاضہ  یہی ہے کہ ہر کام کی اہمیت کو سمجھیے اور کرنے والے کے کام  کا اعتراف کیجیے ، اس سے معاشرہ ترقی کرے گا ورنہ کیڑے نکالتے رہیے ، ایک دوسرے کو نیچا دکھاتے رہیے ، خود کو برتر اور دوسرےکو کمتر سمجھنے کے روگ میں مبتلا رہیے ،معاشرے کو غارت اور  شیطان کو خوش کرتے رہیے ۔

Share:

Un Ulema Se Ilm Hasil Na Kare Jo Awam ko Manhaj Aur Aqaid ke Masail ko Najerandaj kar Dete Hai.

Un Ulema se ilm Hasil Na kare jo Awwam ko sirf "Fiq'hi Masail" aur Siyasat" me Fasakar rakhte hai dusri taraf "Manhaj aur Aqaeed" ke Masail ko NAZAR-ANDAAZ kar dete hai halanke ek Muslim ke liye JANNAT me dakhile ke liye SAHIHUL MANHAJ AUR SAHIHUL AQEEDAH ko apnana FARZ hai.
ℹ *Jitne bhi "Ahle Bidat aur Ahlul Raay" wale Ulema hai jaisa ke ULEMA-E-SHIA, BARELWI, DEOBANDI, aur JAMAT-E-ISLAMI, TANZIME ISLAMI wagaira ye sab Fi'qhi masail aur Siyasat par bahes karte hai. unko parwah nahi hoti hai ke Awwam Shirk Wa Bidat me dube.
ℹ Is Ummat me Firqa-Bandi Fiq'hi masail me Ikhtilaaf ke wajah se nahi hui hai balke Firqa-Bandi ki wajah Musalmano ke darmiyan "Manhaj aur Aqaeed" me Bigaad aane se hui hai.*_
ℹ *_Agar ham saare Musalman Apne Manhaj aur Aqaeed me Rasulullah (SallallahuA'layhiWaSallam) aur Sahabah  (RadhiAllahu) ki itteba karne lag jaye to "Firqa-Bandi" 2 mins me khatam hojayegi.
Share:

Ahle Biddat ke Masjidon Aur Madarso ke liye Tawun Na Kare.

Ahle Gumah ke Masjido aur Madarso ke liye Tawoon Na kare.

◼Apni Zakaat, Apna Maal *Ahle Bidat wa Shirk* ki *Masjido aur Madarso* ki *Taamir (construction)* ke liye Na de warna aap bhi unke Gumrahi me shamil hojaoge kyunke Jab Munafiqo ne Madina me Khud ki Masjid bana li thi to Allah ne Rasulullah (SallallahuA'laihiWaSallam) ko Hukm diya tha ke us Masjid ko Dhaa (Tod) de.
◼Isliye jitne bhi Gumrah Firqe hai unme *MUNAFIQIYAT* paayi jaati hai. Upar se to kahte hai ham *Islami Shariyat* ko Mante hai lekin Andar se Shirk Wa Bidat karte hai aur Ahle Haq se Dushmani bhi rakhte hai.
◼Beshak Masjid Allah ka Ghar hota hai ke lekin Us Ghar ko chalane wale Allah wale yani Hidayat-yafta ho lekin Aaj Masjide aur Madarse  Gumrah logo ke hath me aa chuke hai aur waha se Gumrah Aalim aur Da'ee paida horahe hai.
◼Allah ne Qur'an me kaha hai ke: *Ek Dusre ki Khair me Madad karo, gunah ke kaamo me nahi.*
◼Kya Shirk aur Bidat kabira Gunah me nahi aate hai?
Allahu Aalam Bis-Sawab._
Share:

Apni Millat ke Hm Kahkasha Dosto. (Najam)


•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•
السَّــــلاَمُ عَــــلَــــيــــكُــــم وَرَحــــمَــــةُ اللّٰهِ وَبَــــرَكَــــاتُــــهُ
•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•
دوستوں آج کی اِس ویڈیو میں آپ ایک خوبصورت سی *نــــظــــم* سماعت فرمائیں گے -
•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•
🎶ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
میرے جذبوں میں قاسم کی للکار ہے
میری قوت بھی ٹیپو کی تلوار ہے
میری ہر سانس قرض اذاں دوستوں
ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
میری نس نس میں کلمہ اے ایماں کا
ہم پہ ہر لمحہ سایہ ہے قرآن کا
حاصل علم ہو بے کراں دوستوں
ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
توڑ لائیں گے ہم چاند تاروں کو بھی
ہو گی جب ساتھ میں روشنی علم کی
تم نہ کرنا یہ وقت زیاں دوستوں
ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
آسمانوں تلک میری پرواز ہے
پربتوں پر میرے حق کی آواز ہے
ہم ستاروں کے ہیں رازداں دوستوں
ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
علم کی راہ کا اب سفر ہے شروع
ختم ہوگی کبھی نہ انقلابی جنوں
کشتی علم کے بادباں دوستوں
ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
روح قائد کی تم ہی تو تسکین ہو
ذہن اقبال کے تم ہی شاہین ہو
ہو نگار وچن جاوداں دوستوں
ہم قدم ، ہم ذہن، ہم نوا دوستوں
اپنی ملت کے ہم کہکشاں دوستوں
ڈھونڈ لیں گے ہم ایسا جہاں دوستوں
ہو گی راہ عمل پر اماں دوستوں
•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•

•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•

•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•
•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•*´¨`*•.¸¸.•

Share:

Social Media Pe Maafi Mangne Ki Jahalat.

Whatsapp Pe Maafi Mangne Ki Aadat Hm KAb Badlenge?

रोज़ाना आने वाले ग्रुप मॅसेजों में जिसे देखो मुआफ़ी मांगने पर तुला हुआ है, इन मॅसेजों को पढ़कर मै बहोत ज़ोर ज़ोर से हंसता हुं क्योंकि लिखने वालों को ये लिखकर भेजना चाहिये *"कि जाने अन्जाने में या जान बुझकर मेरे ज़रिये भेजे गये किसी पोस्ट, फोटो या विडियो से आप को दुख पहुंचा हो, तक़लीफ हुई हो या आपका मज़ाक उड़ाया गया तो मुझे मुआफ्र कर देना*
जहालत की हद पार कर दी है लोगों ने, हमारा मज़हब कोई डिजिटल प्रोग्राम नहीं है, जो पुरी दुनियाँ में किसी सोशियल मिडिया के बल पर फैल रहा है।
अग़र कोई हक़िकत में अल्लाह से अपने गुनाहों की मग़फिरत चाहता है तो उसे इंसान के रु ब रु होकर मुआफ़ी मांगना चाहिये, क्योंकि किसी को तक़लीफ या दुख पहुंचाने का या
झूठ का सहारा लेकर लोगों में फितना पैदा करने का, आपस में दुश्मनी लगाने का काम इन्सान से होता है
अग़र गुनाहों का डर दिल में जागा है तो बे-शक़ खुद होकर मुआफी मांगना चाहिये बवजूद इसके ये सामने वाले पर मुनस्सर करता है कि आपको मुआफ़ करे या न करें ।
अगर हमें अपनी ग़लतियों का या गुनाहों का एहसास हुआ है हमारे दिलों में अगर वाकई खौफ़ ए खुदा जागा है तो कायरों की तरह सोशियल मिडिया का सहारा क्यों लें, सच्ची तौबा का इरादा लेकर साफ दिल से सामने जाकर मुआफ़ी मांगना चाहिये, अल्लाह की रज़ा के लिये की जाने वाली पहल में शर्मिन्दगी कैसी, आपकी नियत सच्ची होगी तो पहल आप करेंगे, हाँ अगर दुनियावी रस्म अद़ा करनी है तो फिर वाॅट्सअॅप पर से किसी का भी मुआफ़ीनामा काॅपी करके सबको भेजते रहो
इससे होगा ये कि आपके गुनाह तो बरकरार ही रहेंगे अलबत्ता दिल को झुठी तसल्ली ज़रुर मिल जायेगी कि मैनें मॅसेज भेजकर मुआफ़ी तो मांग ली है
अल्लाह हम सब को सही रास्ता दिखाये और सच्चे दिल से तौबा करने की तौफिक अता फरमाये ।
आमीन ।
Maa naaraz Bahan naaraz
Bhai naaraz  Pados wale naaraz  Rishtedar naaraz
Aur hum social media me unse maafi maang rahe hain jinko hum jante tak nahi   Hadd hai.

Share:

Momin ki Mishaal.

🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃

🌺‏‏‏‏ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنِي أَبِي، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيٍّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ ""قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الْمُؤْمِنِ كَمَثَلِ الْخَامَةِ مِنَ الزَّرْعِ، ‏‏‏‏‏‏مِنْ حَيْثُ أَتَتْهَا الرِّيحُ كَفَأَتْهَا، ‏‏‏‏‏‏فَإِذَا اعْتَدَلَتْ تَكَفَّأُ بِالْبَلَاءِ، ‏‏‏‏‏‏وَالْفَاجِرُ كَالْأَرْزَةِ، ‏‏‏‏‏‏صَمَّاءَ مُعْتَدِلَةً حَتَّى يَقْصِمَهَا اللَّهُ إِذَا شَاءَ"".

🌺रसूल अल्लाह ﷺ ने फरमाया: की मोमिन की मिसाल पौदे की पहली निकली हुई हरी शाख़ जैसी है कि जब भी हवा चलती है उसे झुका देती है फिर वो सीधा हो कर मुसीबत बर्दाश्त (सब्र) करने में कामयाब हो जाता है और बदकार की मिसाल सनोबर के दरख़्त जैसी है की सख़्त होता है और सीधा खड़ा रहता है यहां तक कि अल्लाह ताला जब चाहता है उसे उखाड़ कर फेंक देता है।

🌺 Rasool Allah ﷺ ne farmaya: ke momin ki misaal paode ki pehli nikli hui hari shaakh jaisi hai ke jab bhi haws chalti hai usay jhuka deti hai phir woh seedha ho kar museebat bardasht (sabr) karne mein kamyaab ho jata hai aur badkaar ki misaal Sanober ke darakht jaisi hai ke sakht hota hai aur seedha khara rehta hai yahan tak ke Allah taala jab chahta hai usay ukhaar kar phenk deta hai.

🌺 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ مومن کی مثال پودے کی پہلی نکلی ہوئی ہری شاخ جیسی ہے کہ جب بھی ہوا چلتی ہے اسے جھکا دیتی ہے پھر وہ سیدھا ہو کر مصیبت برداشت کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے اور بدکار کی مثال صنوبر کے درخت جیسی ہے کہ سخت ہوتا ہے اور سیدھا کھڑا رہتا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ جب چاہتا ہے اسے اکھاڑ کر پھینک دیتا ہے۔

🌺Prophet ﷺ said: “The example of a believer is that of a fresh tender plant; from whatever direction the wind comes, it bends it, but when the wind becomes quiet, it becomes straight again. Similarly, a believer is afflicted with calamities (but he remains patient till Allah removes his difficulties.) And an impious wicked person is like a pine tree which keeps hard and straight till Allah cuts (breaks) it down when He wishes.”

📜 *wazahat:* yaani ek pokhta imaan wala momin mushkil musibat pareshani ke waqt sabr karta hai bardasht karta hai, aur jab mushkile dur ho jaye toh fir wo apne imaan ka muhasiba kar apna deeni safar jaari rakhta hai. Aap nabi kareem ﷺ ne farmaya: ek musalman ki misaal khujur ke darakht jaisi hai, jiske patte kabhi nahi jhadte [📗Bukhari: 131]. Aur ALLAH swt ne farmaya _Kya aap ne nahi dekha kay Allah Taalaa ne pakeeza baat ki misaal kis tarah bayan farmaee misil ek pakeeza darakht kay jiss ki jarr mazboot hai aur jiss ki tehniyan aasman mein hain [📖Quran 14:24]._ aur ek badkar shakhs ki misal sanober ke perr jaisi hai jo akad kar ekdam sidha khada hota hai, jise Allah swt jab chahe ukhad phenk de.

📚 _*Sahih Bukhari: jild-7, Kitab ul Marz 75, hadith no. 5644*_

●•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~●

●•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~●

Share:

Surah Al Mulk ki Fajilat.

🍂🍃ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ🍂🍃

🌺حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، ‏‏‏‏‏‏أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَبَّاسٍ الْجُشَمِيِّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏   سُورَةٌ مِنَ الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً تَشْفَعُ لِصَاحِبِهَا حَتَّى يُغْفَرَ لَهُ:‏‏‏‏ تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ .

🌼रसूल अल्लाह ﷺ ने फ़रमाया: क़ुरआन की एक सूरह जो तीस आयतों वाली है अपने पढ़ने वाले की सिफ़ारिश करेगी यहां तक कि इस की मग़फ़िरत हो जाये और वो (सुरह मुल्क: 67) है।

🌺Rasool Allah ﷺ ne farmaya: quran ki ek surah jo tees ayaton wali hai apne parhnay walay ki sifarish kare gi yahan tak ke iski maghfirat ho jaye aur woh (surah mulk: 67) hai.

🌼رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کی ایک سورۃ جو تیس آیتوں والی ہے اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہاں تک کہ اس کی مغفرت ہو جائے اور وہ _"تَبٰرَکَ الَّذِیۡ  بِیَدِہِ  الۡمُلۡکُ"_ (سورہ الملك: 67 ) ہے۔

🌺The Prophet ﷺ said: A surah of the Quran containing thirty verses will intercede its reader till he will be forgiven. That is: Blessed is He in Whose Hand is the sovereignty (Surah 67).

📜 *wazahat:* Iss hadees se murad aur maqsood yeh hai ke insaan is surah ko har raat padhe aur is ke ehkaam par amal kare aur iss mein paayi jane wali baaton par imaan laaye to iss bana par yeh umeed rakhi ja sakti hai ke Allah taala ki Raza ke liye jo bhi is surah par imaan rakhay aur usay padhega aur is mein jo kuch bayan kiya gaya hai is se Ibrat haasil karte hue iske ehkaam par amal karega iske liye yeh surah (Al-Mulk: 67) Shifa'at karegi.

📚 _*Sunan Abi dawud: jild-2, kitab sahr ramzan 6, hadith no. 1400*_
*Grade: Hasan*

●•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~●

●•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~●

Share:

Musalmano Me ittehad (Unity) Ke Liye Sabse Ahem Jaruri Hai?

 Ummat-E-Muslema Me Ittehad Kaise Qayem Ki Ja Sakti Hai? 

Ittehaad Key Liye Haq Sey Ikhtilaaf
              Prepared By: Umar Asari

Aaj Har Taraf Se Ummat e Muslimah Mein Ittehad Ke Naaray Lag Rahay Hain Aur Is Ke Liye Har Mumkin Wasail Ki Talaash Aur Us Par Amal Ki Koshishen Jari Hain. Or Log Aisey Wasail Bhi Apnaney Lagey Hain Jo Quran o Hadees Key Khilaaf Hain.


Halanki Quran o Hadees Mein Wazeh Taur Par Ikhtilaafat Ke Asbaab (Reasons) Aur Ittehaad Ke Zaraye or Wasail Ki Taraf (Means Ittehad Kaise Ho Sakta Hai Iski) Nishandahi (Pointing) Kar Di Gayi Hai, Lekin Afsos Ke Quran o Hadees Ki Roshni Mein Ikhtilaaf Door Karney Aur Ittehaad Qaim Karney Ki Koshish Ke Bajaye Apni Aqal or Tajurbey Ki Bunyaad Par Ittehad e Ummat Balkay Ittehaad e Insaaniyat Ke Liye Koshishen Ki Jaa Rahi Hain.

Aur Aaj Maslehat Paraston Ne Ittehaad Ka Sab Se Behtareen Formula Yeh Apna Liya Hai Ke Jo Log Hum Se Ikhtilaaf Rakhtay Hain Un Ki Kuch Baton Ko Qubool Kar Liya Jaye Agarchey Un Ka Batil Hona Bilkul Wazih Ho.
Is Mein Shak Nahi Ki Is Formula Se Bhi Kisi Had Tak Ittehaad Mumkin Hai Magar Ittehad Ki Khatir Aisay Samjhote (Compromise) Ki Quran o Hadees Mein Koi Gunjaish Nahi, Balkay Sarahat (Wazahat) Ke Saath Is Se Mana Kiya Gaya Hai. Allah Taala Ka Irshad Hai:
وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ ٱلْيَهُودُ وَلَا ٱلنَّصَٰرَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ ۗ قُلْ إِنَّ هُدَى ٱللَّهِ هُوَ ٱلْهُدَىٰ ۗ وَلَئِنِ ٱتَّبَعْتَ أَهْوَآءَهُم بَعْدَ ٱلَّذِى جَآءَكَ مِنَ ٱلْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ ٱللَّهِ مِن وَلِىٍّ وَلَا نَصِيرٍ
Tarjuma: Aap Say Yahud o Nasaara Hargiz Raazi Nahi Hongey Jab Tak Key Aap In Key Mazhab Kay Tabey Na Ban Jayen, Aap Keh Dijiye Kay Allah Ki Hidayat Hi Hidayat Hai Aur Agar Aap Ney Bawajood Apney Paas Ilm Aajaney Kay, Phir In Ki Khuwahishon Ki Pairwee Ki To Allah Kay Paas Aap Ka Na To Koi Wali Hoga Aur Na Madadgaar.

Surah Baqarah, Surah No: 2  Ayat No: 120
Is Aayat Mein Ahl e Baatil Ke Saath Ittehaad Aur Un Ki Raza Ke Husool Ke Liye Aik Zariya Bataya Gaya Hai, Aur Woh Hai Ahl e Baatil Ki Batein Qubool Kar Lena.

Allah Taala Ne Is Ayat Mein Yeh Bata Diya Ke Jab Tak Hum Gairon Ki Itteba Nahi Karengey Wo Hum Se Khush Nahi Hongey, Or Allah Taala Ne Is Ayat Mein Yeh Bhi Wazeh Kar Diya Ki Agar Hum Gairon (Batil) Ki Itteba Kartey Hain Taki Wo Hum Sey Khush Rahen To Yeh Ghaatey Ka Sauda Hai, Issey Gairon Ki Khuwahishaat Ki Pairwi Karna Lazim Aata Hai, Aur Ilm o Haqayeq Ke Wazeh Ho Janey Ke Baad Yeh Tarz e Amal (Conduct) Allah Ki Madad or Uski Nusrat o Tayeed or Madad Se Mehroomi Ka Zariya Bhi Hai, Farmaya:
وَلَئِنِ ٱتَّبَعْتَ أَهْوَآءَهُم بَعْدَ ٱلَّذِى جَآءَكَ مِنَ ٱلْعِلْمِ ۙ مَا لَكَ مِنَ ٱللَّهِ مِن وَلِىٍّ وَلَا نَصِير
Tarjuma: Aur Agar Aap Ney Bawajood Apney Paas Ilm Aajaney Kay, Phir In Ki Khuwahishon Ki Pairwee Ki To Allah Kay Paas Aap Ka Na To Koi Wali Hoga Aur Na Madadgaar.

Surah Baqarah, Surah No: 2  Ayat No: 120
Magar Afsoos Ke Aaj Musalmaano Ka Aik Giroh Aisa Bhi Hai Jo Juzwi Taur Par (Partially) Is Formula Par Amal Paira (Means Amal Karta) Hai Aur Logon Ki Nusrat (Means Madad) o Himayat Ke Husool Ki Khatir Allah Ki Nusrat o Tayeed or Madad Ko Chor Raha Hai, Chunanche:
 
Koi Saza e Rajm Ka Inkaar Kar Raha Hai.
Koi Be Pardagi Ki Himayat Kar Rha Hai.
Koi Qurbani Ke Khilaaf Ehtijaj (Protest) Kar Raha Hai.

Koi Shatimeen e Rasool (Means Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam Ko Gaali Dene Walon) Ke Tahaffuz (Defend) Par Kitaabein (Books) Likh Raha Hai.

Koi Sharaab Noshi (Sharaab Peena), Haraam Khori Aur Fahhashiyat (Obscenities) Ko Jaayez Batla Raha Hai.

Koi Khawateen Ko Khutba e Juma Aur Mardon Ke Saath Qadam Se Qadam Aur Kandhay Se Kandha Mila Kar Namaz Padhnay Ki Taleem Day Raha Hai.

Isi Par Bas Nahi Balkay Muftiyan e Kiraam Ne To Moseeqi (Music) Aur Khawateen e Islam Ke Liye Ahl e Kitaab Se Shadi Tak Ki Ijazat Day Di, Aur Is Ke Liye Quran o Hadees Se Dalail Bhi Paish Kar Diye. Yeh Alag Baat Hai Ki Unka Istedlaal Batil Hai. (Or Kitni Hi Misaalen Hain Jinko Zikr Karne Baithun To Waqt Kam Pad Jaayega).

In Tamam Gumrahiyon Ki Wajah Kam ilmi Nahi Balkay Gairon Ko Khush Karna Hai, Aaj Dunyawi Taraqqi Yafta Qaum (Worldly) Developed Countries) Ko Khush Karney Ke Liye Aur Un Ke Saath Qadam Se Qadam Mila Kar Chalney Ke Liye Baatil Ke Saath Samjhota (Compromise) Kiya Ja Raha Hai.

Yeh Tarz e Amal (Conduct) Aam Taur Sey Mufakkireen (Philosopher) Ka Hota Hai Lekin Aisay Ulama e Deen Ki Bhi Kami Nahi Hai Jo Aaye Din Ahl e Bidat Ki Tayed Kartey Jatay Hain Taakay Woh Un Se Khush Rahen, or Ittehaad or Aman o Amaan Qayem Ho, Chunancha Isi Formula Par Amal Kartey Hue:

Koi Ambiya Ke Liye ilm e Gaib Ka Isbaat (Means Sabit) Kar Raha Hai. Halanki ilm e Gaib Allah Ke Liye Khaas Hai.
 
Koi Aqaayed Mein Ash’ari, Jhehmi Wagera Fikr Ki Himayat Mein Mashgool Hai.
Koi Rafaul Yadain Mein Tark e Rafaul Yadain Ko Bhi Sunnat Qarar De Raha Hai.

Logon Mein Se Kuch Aisey Log Bhi Hain Jinhon Ne Ittehaad e Ummat Ke Liye Koshishen Ki Hain Aur Is Ittihaad Ki Khatir Aqaaid Sey Samjhota (Compromise) Kiya Or Jin Cheezon Sey Shariyat Ney Roka Tha Un Cheezon Ko Jaayez Samjha or Shariyat Ki Mukhalifat Ki.
 
Isi Par Bus Nahi Kiya Balkay Shia, Ahl e Bidat or Ahle Shirk Wagera Ke Saath Bhi Qadam Se Qadam Milaane Ki Thaan Li Aur Unhein Bhi Saath Le Kar Ke Aik Platform Par Muttahid Hone Ki Koshish Ki, Aur Un Ke Saath Ittihaad Key Liye Isi Formula Par Amal Kiya Yani Un Ke Baaz Gumraah or Batil Afkaar Ki Taayed Ki Or Unhein Sahih Qarar Diya. Yahan Tak Ki Sahaba Par La’nat o Malamat Karna or Un Par Gaali Galoch (Abusing) Tak Ko Gawara Kar Liya Wo Bhi Sirf or Sirf Is Liye Taki Ittehaad Qaayem Kar Saken. Afsoos Kya Hi Ghaatey Ka Sauda Kiya Hai Logon Ne.
Khulasa e Kalam (Summary) Yeh Hai Ke Aaj Aisay Bohat Se Log Hain Jo Batil Ke Saath Is Liye Samjhota (Compromise) Kar Rahay Hain Taakay Woh Un Se Qareeb Ho Saken, Unsey Ittihaad Kar Saken, Aur Aaj Ki Bholi Bhaali Awaam Usay Ikhtilaaf e Raaye Ka Nateeja Samjhti Hai Magar Haqeeqat Mein Yeh “Ittihaad Ke Liye Haq Se Ikhtilaaf” Ka Formula Hai, Aakhirat ki Nematon Ki Qurbani Hai, Halanki Haq Un Ki Nazron Mein Bilkul Wazeh Hai, Magar Dunya Parasti Ki Khatir Haq Chupa Rahey Hain, Allah Taala Ka Farman Hai:
إِنَّ ٱلَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلْكِتَٰبِ وَيَشْتَرُونَ بِهِۦ ثَمَنًا قَلِيلًا ۙ أُو۟لَٰٓئِكَ مَا يَأْكُلُونَ فِى بُطُونِهِمْ إِلَّا ٱلنَّارَ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ ٱللَّهُ يَوْمَ ٱلْقِيَٰمَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ• أُو۟لَٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ ٱشْتَرَوُا۟ ٱلضَّلَٰلَةَ بِٱلْهُدَىٰ وَٱلْعَذَابَ بِٱلْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَآ أَصْبَرَهُمْ عَلَى ٱلنَّارِ• ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ نَزَّلَ ٱلْكِتَٰبَ بِٱلْحَقِّ ۗ وَإِنَّ ٱلَّذِينَ ٱخْتَلَفُوا۟ فِى ٱلْكِتَٰبِ لَفِى شِقَاقٍۭ بَعِيدٍ•
Tarjuma: Beshak Jo Log Allah Taala Ki Utaari Hue Kitab Chupatey Hain Aur Usay Thori Thori Si Qeemat Par Bechtey Hain, Yaqeen Mano Kay Yeh Apney Pet Mein Aag Bhar Rahey Hain, Qayamat Kay Din Allah Taala In Say Baat Bhi Na Kareyga, Na Inhein Paak Karayga, Balkay In Kay Liye Dardnaak Azab Hai• Yeh Woh Log Hain Jinhon Ney Gumrahi Ko Hidayat Kay Badlay Aur Azab Ko Maghfirat Kay Badlay Khareed Liya Hai, Yeh Log Aag Ka Azab Kitna Bardasht Karney Walay Hain• In Azabon Ka Baees (Sabab) Yahi Hai Kay Allah Taala Ney Sachchi Kitab Utari Aur Us Kitab Mein Ikhtilaf Karney Walay Yaqeenan Door Kay Khilaf Mein Hain.
Surah Baqarah, Surah No: 2  Ayat No: 174 To 176
Is Aayat Mein Aisay Hi Logon Ka Bayan Huwa Hai Jo Haq Jannay Ke Bawjood Mahez Dunyawi Mafad Ki Khatir Wazeh Galatiyon Balkay Gumrahiyon Par Bhi Samjhota (Compromise) Kar Letey They.
Lehaza Hamein Ikhtilaafaat Mein Quran o Hadees Ki Taraf Rujoo Karna (Means Lautna) Chahiye. Na Ki Islam Ki Taleemat Mein Compromise Karna Chahiye. Or Na Hi “Sab Sahih Hain” Ka Nara Lagana Chahiye. Balki Hamein Islam Ki Taleemat Key Hisaab Se Chalna Chahiye. Or Tamam Cheezon Ko Quran o Hadees Ki Rooshni Mein Hal Karna Chahiye.
Allah Hum Sab Ko Quran o Hadees Par Amal Karne Ki Taufeeq Ata Farmaye or Quran o Hadees Ki Mukhalifat Se Mehfooz Farmaye.
Note: Yeh Mazmoom Internet Se Mila Tha. Ismein Kuch Kami or Izafe Ke Saath Roman Mein Share Kar Raha Hun.
Share:

Quran-O-Sunnat Ki Raushani Me Haque Aur Batil Me Farq kya Hai?

QURAN DALEEL HAI KE HAQ AUR BATIL ME FARAK KYA HAI

Kya Hum Andhe Mukallid Ban kar rahna chahenge ya in Qur'an ki Ayat ko khol kar dekhenge?
Aur Dekhne Ke Baad Bhe Kya Qur'an par yakeen karenge ❓
Kya Ap Ke Ulma Jo In Aayat Ke Khelaf Baat Karte Hain unki Baat manenge Ya Qur'an paak ki❓
Faisla Aap Ka Hai Akhirat Ko Bana-na hai Hai Ya begadhna ❓
1. Allah ke Alawe kisi or ko bhi Alim ul ghaib  ya Hazir Nazir samjhte hain wo in Qur'an ki Ayat ka inkar karte hain ⤵
Surah -2: Al Baqrah                        Ayat - 133
Surah -3: Al Imran                          Ayat - 44_
Surah -4: Al Nisa                            Ayat - 113 ,163 , 164*
Surah -5: Al Maida                         Ayat - 109_*
Surah -6: Al Anaam                       Ayat - 50 to 59*
Surah -7: Al Araaf                          Ayat - 187 , 188_*
Surah -9: Al Taubah                      Ayat - 101*
Surah -10: Yunus                          Ayat - 20_*
Surah -11: Hud                              Ayat - 31*
Surah -12: Yusuf.                          Ayat - 3 , 102_*
Surah -27: Al Naml                       Ayat - 65
Surah -28: Al Qasas                     Ayat - 44 , 45 , 46_
Surah -31: Saba                            Ayat - 34
Surah -36: Al Ahkaf                      Ayat - 9
__________________________________
2⃣ Jo Log GairuAllah se Madad Mangte hain wo in Ayat ka inkar karte hain ⤵*_
Surah -1: Al Fateha                      Ayat - 4
Surah -2: Al Bakrah                      Ayat - 165
Surah -7: Al Araaf                         Ayat - 191 to 197
Surah -10: Yunus.                        Ayat - 18 , 106 , 107
Surah -13: Al Raad                       Ayat - 14 , 15 , 16
Surah -16: Al Nahl                        Ayat - 20 , 21
Surah- 17: Al Isra                         Ayat - 2 , 56 , 57
Surah -22: Hajj                             Ayat - 73 , 74
Surah -25: Al Furqan                   Ayat - 3
Surah -34: Saba                           Ayat - 22
Surah -35: Faatir                          Ayat - 13 to 22
Surah -36: Yasin                          Ayat - 74 , 75
Surah -39: Al Zumar                    Ayat - 3 , 43 , 44
Surah -42: Al Shura                     Ayat - 31
Surah -46: Al Ahkaf                     Ayat - 4 , 5
___________________________________
*3⃣ Jo Log Mohammad saw ko mukhtaar e kul samajhte hain wo in ayat ka inkar karte hain !*
Surah -3: Al Inran                   Ayat - 128 , 129
Surah -7: Al Araaf                   Ayat - 186 , 187 , 188
Surah -9: Al Taubah               Ayat - 80 , 84 , 113
Surah -10: Yunus                   Ayat - 15 , 16
Surah -18: Al Kahaf               Ayat - 23 , 24
Surah -28: Al Qasas              Ayat - 56
Surah -63: Al Munaffiqun     Ayat - 6
Surah -72: Al jinn                   Ayat - 21
___________________________________
*_4⃣ Jo Log Mohammad saw ko Bashar (insan) nahi samajhte hain wo in Ayat ka inkar karte hain !_*
Surah -3: Al Imran                   Ayat - 164
Surah -14: Ibrahim                  Ayat - 10 , 11
Surah -17: Al Isra                    Ayat - 93 , 94 , 95
Surah -18: Al Kahaf                Ayat - 110
Surah -21: Al Anbiya              Ayat - 7 , 8
___________________________________
*5⃣ Gairuallah ki Nazar Neyaj or unke Naam ki mannat manne wale in Ayat ka inkar karte hain ⤵*
Surah -2: Al Baqrah                   Ayat - 173
Surah -5: Al maida                   Ayat - 3
___________________________________
6⃣ Mushrik har dour me hi Yah kahta tha ki ham Apne Baap Dadawo ke Deen par hi chalenge ❗
Surah -2: Al Bakra                   Ayat - 170
Surah -5: Al Maida                  Ayat - 104
Surah -7: Al Araaf                    Ayat - 70
Surah -11: Hud                         Ayat - 87
Surah -14: Ibrahim                  Ayat -10
Surah -26: As Shura               Ayat - 69 to 77
Surah -43: Al Zukhruf             Ayat - 23
Surah -45: Luqman                 Ayat - 21
NOTE : isliye ham kahte hain Qur'an wa Sahe hadees ki Daleel mango apne ulma se Andhe bhre ban kar Ha m ha mat milao.__________________________________
7⃣ Beshaq jo Qabr me hain wo fariyad nahi suna karte ❗
Surah -16: Al Nahl                  Ayat - 20 , 21
Surah -35: Al Fatir                  Ayat - 22
Surah -46: Ahkaf                    Ayat - 4 , 5
___________________________________
Dosto ye Daleel Qur'an paak se hai jisko ham sab mante hain aur Jo iska bhe inkar kar de uske liye Allah ka hukm bhe sun le ⤵
और जिन लोगों ने कुफ्र एख्तेयार किया और हमारी आयतों को झुठलाया यही लोग जहन्नुमी है.
(Quran : Al-Maeda 5:86)
Jo Koi in Bateel Aqeedo me ghera huwa hai WO Qur'an paak khol kar padhe. Quran paak Diwar par rakhne ke liye nahi padhne ke liye hai.
Share:

Fool Day Kyu Mnate HAi? Kya Hua Tha Is Din?

Kyu Mnate Hai Fool Day (1 Aprill) Day Iska Islam Se KyaTalluq Hai

اپریل فول کی درد ناک حقیقت
جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمیں پر مسلمانوں کا اتنا خون بہا یا گیا کہ فاتح فوجکے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتے تھیں جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی مسلمان زندہ نہیں بچا ہے تو انہوں نے گرفتار مسلمان فرما روا کو یہ موقع دیا کہ وہ اپنے خاندان کےساتھ واپس مراکش چلا جائے جہاں سے اسکے آباؤ اجدادآئے تھے ،قابض افواج غرناطہ سے کوئی بیس کلومیٹر دور ایک پہاڑی پر اسے چھوڑ کر واپس چلی گئی جب عیسائی افواج مسلمان حکمرانوں کو اپنے ملک سے نکال چکیں تو حکومتی جاسوس گلی گلی گھومتے رہے کہ کوئی مسلمان نظر آئے تو اسے شہید کردیا جائے ، جو مسلمان زندہ بچ گئے وہ اپنے علاقے چھوڑ کر دوسرے علاقوں میں جا بسے اور وہاں جا کر اپنے گلوں میں صلیبیں ڈال لیں اور عیسائی نام رکھ لئے، اب بظاہر اسپین میں کوئی مسلمان نظر نہیں آرہا تھا مگر اب بھی عیسائیوں کو یقین تھا کہ سارے مسلمان قتل نہیں ہوئے کچھ چھپ کر اور اپنی شناخت چھپا کر زندہ ہیں اب مسلمانوں کو باہر نکالنے کی ترکیبیں سوچی جانے لگیں اور پھر ایک منصوبہ بنایا گیا ۔ پورے ملک میں اعلان ہوا کہ یکم اپریل کو تمام مسلمان غرناطہ میں اکٹھے ہوجائیں تاکہ انہیں انکے ممالک بھیج دیا جائے جہاں وہ جانا چاہیں۔اب چونکہ ملک میں امن قائم ہوچکا تھا اور مسلمانوں کو خود ظاہر ہونے میں کوئی خوف محسوس نہ ہوا ، مارچ کے پورے مہینے اعلانات ہوتے رہے ، الحمراء کے نزدیک بڑے بڑے میدانوں میں خیمے نصب کردیئے گئے جہاز آکر بندرگاہ پر لنگرانداز ہوتے رہے ، مسلمانوں کو ہر طریقے سے یقین دلایا گیا کہ انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا جب مسلمانوں کو یقین ہوگیا کہ اب ہمارے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ سب غرناطہ میں اکٹھے ہونا شروع ہوگئے اسی طرح حکومت نے تمام مسلمانوں کو ایک جگہ اکٹھا کرلیا اور انکی بڑی خاطر مدارت کی۔ یہ کوئی پانچ سو برس پہلے یکم اپریل کا دن تھا جب تمام مسلمانوں کو بحری جہاز میں بٹھا یا گیامسلمانوں کو اپنا وطن چھوڑتے ہوئے تکلیف ہورہی تھی مگر اطمینان تھا کہ چلو جان تو بچ جائے گی جان بچھی تو لاکھوں پاے، دوسری طرف عیسائی حکمران اپنے محلات میں جشن منانے لگے ،جرنیلوں نے مسلمانوں کو الوداع کیا اور جہاز وہاں سے چلے دیئے ، ان مسلمانوں میں بوڑھے، جوان ، خواتین ، بچے اور کئی ایک مریض بھی تھے جب جہاز سمندر کے عین وسط میں پہنچے تو منصوبہ بندی کے تحت انہیں گہرے پانی میں ڈبو دیا گیا اور یوں وہ تمام مسلمان سمندرمیں ابدی نیند سوگئے۔ اس کے بعد اسپین میں خوب جشن منایا گیا کہ ہم نے کس طرح اپنے دشمنوں کو بیوقوف بنایا۔ پھر یہ دن اسپین کی سرحدوں سے نکل کر پورے یورپ میں فتح کا عظیم دن بن گیا اور اسے انگریزی میں First April Fool کا نام دیدیا گیا یعنی یکم اپریل کے بیوقوف ۔آج بھی عیسائی دنیا اس دن کی یاد بڑے اہتمام سے منائی جاتی ہے اور لوگوں کو جھوٹ بول کر بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ اس رسم کے درج ذیل نقصانات ہیں
1.۔ دشمنوں کی خوشی میں شرکت کرنا
2.۔ نفاق میں ڈوب جاتا
3.۔ جھوٹ بولنا اور ہلاکت پانا
4.۔ اللہ کی ناراضگی پانا
5.۔ مسلمان بہن بھائیوں کی تباہی و بربادی کی خوشی منانا
6.۔ مسلمان بہن بھائیوں کو مصیبت میں ڈالنا
7.۔ دنیا و آخرت میں تباہی ہی تباہی ہے۔
أقول ما تسمعون وأستغفر الله لي ولكم ولسائر المسلمين فاستغفروه إنه هو الغفور الرحيم اللہ آپکو پڑھنے کی اور مجھے لکھنے کا جزا دیں آمین، —
Share:

Allah ke Raste Me Qatel Hona.

AL-QURAN
Aur jin logon ne Allah ki raah mein hijrat ki! Phir woh "Shaheed(Allah ke raaste mein qatl) kar diye gaye ya apni maut mar gaye Allah unko zaroor behtareen rozi dega aur beshak Allah hi behtareen rozi dene wala hai.
Woh unhe aisi jagah dakhil karega ki woh usse raazi ho jaaenge, beshak Allah sab kuchh jaan ne wala (sarvgya) aur burdubaari wala (sahensheel) hai.
Baat yahi hai yani yeh ki Muhajireen se bataur e khaas shahaadat ya normal maut par hum ne jo wada kiya hai woh zaroor poora hoga. Aur jo koi badla le waisa hi jaisa ki uske sath kiya gaya phir agar  us par zeyadati ki jaye toh Allah zarur uski madad karega! Allah muaf karne wala bakhshne wala hai.
Yeh isliye ki Allah raat ko dun mein dakhil karta hai aur din ko raat mein! Aur Allah sunne wala aur dekhne wala hai.
Yeh sab is liye bhi ki Allah hi haq hai aur woh cheezein batil hain jinko yeh log Allah ko chhod kar pukarte hain aur Allah hi bulandi wala sur kibriyaai waala(ooncha aur mahan) hai.
Kya Aap ne nahi  dekha  ki Allah aasman se pani barsaata hai to zameen sarsabz (hari bhari) ho jati hai beshak  Allah bareek been (soochhm darshi) aur ba khabar hai.
Usi ka hai jo kuch aasmanon mein hai aur jo kuch zameen mein hai aur beshak Allah wahi hai jo beniyaz hai aur  tareef ke qaabil hai.
SURAH* *AL *HAJJ** *AAYAAT* *NUM.* *58:::64.
Share:

1st April ka Jhoot Ek Fitna.

ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
 *1st APRIL ka jhoot ek fitna*
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ أَبُو الْجَمَاهِرِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ حَدَّثَنَا أَبُو كَعْبٍ أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ السَّعْدِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيُّ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ أَبِي أُمَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ أَنَا زَعِيمٌ بِبَيْتٍ فِي رَبَضِ الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَكَ الْمِرَاءَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنْ كَانَ مُحِقًّا، *‏‏‏‏‏‏وَبِبَيْتٍ فِي وَسَطِ الْجَنَّةِ لِمَنْ تَرَكَ الْكَذِبَ، ‏‏‏‏‏‏وَإِنْ كَانَ مَازِحًا،* ‏‏‏‏‏‏وَبِبَيْتٍ فِي أَعْلَى الْجَنَّةِ لِمَنْ حَسَّنَ خُلُقَهُ.
रसूल अल्लाह ﷺ ने फ़रमाया: में इस शख़्स के लिए जन्नत के अंदर एक घर का ज़ामिन हूँ जो लड़ाई झगड़ा तर्क कर दे, अगरचे वो हक़ पर हो, और जन्नत के बेचों बीच एक घर का इस शख़्स के लिए *जो झूट बोलना छोड़ दे अगरचे वो हंसी मज़ाक़ ही में हो,* और जन्नत की बुलंदी में एक घर का इस शख़्स के लिए जो ख़ुशखुलक़ (अच्छे अखलाक वाला) हो।
Rasool Allah ﷺ ne farmaya: mein is shakhs ke liye jannat ke andar ek ghar ka zamin hon jo larai jhagra tark kar de, agarchay woh haq par ho, aur jannat ke bichon beech ek ghar ka is shakhs ke liye *jo jhoot bolna chore de agarchay woh hansi mazaaq hi mein ho,* aur jannat ki bulandi mein ek ghar ka is shakhs ke liye jo khush Khalq (achhe akhlaq wala) ho.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک گھر کا اس شخص کے لیے *جو جھوٹ بولنا چھوڑ دے اگرچہ وہ ہنسی مذاق ہی میں ہو،* اور جنت کی بلندی میں ایک گھر کا اس شخص کے لیے جو خوش خلق ہو ۔
The Prophet ﷺ said: I guarantee a house in the surroundings of Paradise for a man who avoids quarrelling even if he were in the right, a house in the middle of Paradise for a man *who avoids lying even if he were joking,* and a house in the upper part of Paradise for a man who made his character good.
 _*Sunan Abi Dawud: kitab Al-Adab 43, hadith no. 4800*_
*Grade sahih*
●•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~●
●•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~•~●
Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS