find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Showing posts with label Shauhar-Biwi. Show all posts
Showing posts with label Shauhar-Biwi. Show all posts

Love Jihad Ek Propganda: Boy Friend Banane wali Muslim Ladkiyaa Hoshiyaar ho jaye nahi to anjaam bahut bura hoga?

Muslim Ladkiya Gair Muslim ladko se shadi kyu kar rahi hai?

Boy friend aur Girl Friend Banane walo ka anjaam kya hota hai?

ब्वॉय फ्रेंड बनाने वाली लड़कियां जरूर पढ़े।

सभी मुसलमान भाईयो तक यह पैगाम पहुंचा दीजिए।

लड़के ने नम्बर मांगा उसने दे दिया...

लड़के ने तस्वीर मांगी उसने दे दी...

लड़के ने कॉल किया वह रिसीव कर ली... फिर यहाँ से मुहब्बत के अफसाने शुरू हो गए।
फोन पर मिठी मिठी बातें होने लगी  , तरह तरह के इशारे होने लगे।

लड़के ने दुपट्टा हटाने को कहा उसने हटा दिया...

लड़के ने कुछ देखने की ख्वाहिश की उसने पूरी कर दी...

लड़के ने मिलने को कहा वो माँ बाप, घरवाले, कोचिंग के टीचर को धोखा देकर आशिक़ से मिलने पहुंच गयीं..

लड़के ने बाग में बैठ कर तारीफ़ करते हुए सरसब्ज़ बाग दिखाए उसने देख लिये...

फिर जूस कार्नर पर जूस पीते वक़्त लड़के ने हाथ लगाया, इशारे किये, मगर कोई बात नहीं अब नया ज़माना है यह सब तो चलता ही है... हम सब मॉडर्न है नो प्रॉब्लम...

फिर लड़के ने होटल में कमरा लेने की बात की, उसने शर्माते हुए इंकार कर दि, कि शादी से पहले यह सब अच्छा तो नहीं लगता ना...

फिर दो तीन बार कहने पर आप तैयार हो गयीं होटल के कमरे में जाने के लिए...

आप दोनों ने मिल कर खूब एंजॉय किया...
अंडरस्टेंडिंग के नाम पर दुल्हा दुल्हन बन गए
प्रोटेक्शन का इस्तेमाल किया ताकि बच्चा पैदा न हो ... जिस्मो की हवस बुझ जाने पर अच्छी अंडरस्टेंडिंग हो गयी।

फिर एक दिन झगड़ा हुआ और सब खत्म क्योंकि नजाएज़ रिश्तों का अंजाम कुछ ऐसा ही होता है... अगर रिश्तों की बुनियाद हवस मिटाने से शुरू हुई है तो उसका अंजाम भी खुद गर्ज़ी होगा।

और फिर जब उसने शादी की जिद की तो उसे ले जाकर किसी होटल मे बेच दिये, जहाँ हमेशा हमेश के लिए महफ़िल की शम्मा बन गयी

अगर शादी कर भी ली तो पता चला वो तो समीर खान  नहीं बल्कि सुमित कुमार निकला।

अब शादी के बाद एक बेवा और अछूत की जिंदगी जी रही है, जिससे हर कोई नफरत करता है, सभी भागते है के यह मुस्लिम है हमारे घरों के देवता भाग जाएंगे, लक्ष्मी चली जायेगी। हमारा वंश नही चलेगा, हमारा गोत्र , कुंडली नही मिल रही है,वगैरह वगैरह।

मौलाना जब किसी जलसे मे इस उनवान पर ब्यान देते है तो खुद मुस्लिम लड़किया हंसती है,  औरतें मजाक बनाती है, कुछ नाम निहाद सेकुलर लिबरल मुनफीक जो मुस्लिम मुआशरे मे दीमक के मानिंद काम कर रहे है उन्हे उलेमा के फतवे से बहुत चिढ़ होती है, मीडिया कुत्ते और भेड़ियों के जैसे शिकार के लिए टूट पड़ते है और मगरीबि पसंद लोग यूरोप परस्त कैम्पेन चलाने लगते है। उलेमा जब खुतबा मे समझाते है तो उसे कट्टरपंथी, चरमपंथी और दकियानुसी का टैग लगा दिया जाता है।

लेकिन क्या यहां उस लड़की की गलती नहीं है ?

लेकिन क्या वो गैर मुस्लिम लड़का जबर्दस्ती आपके मोबाइल से आपकी तस्वीर और नंबर ले गया था ?

जूस कार्नर पर भी क्या वो भेड़िया जबरदस्ती ले गया था गन प्वाइंट पर ?

क्या वो दरिंदा
होटल के कमरे तक भी जबर्दस्ती आपके घर से ले गया था??
तो क्या सिर्फ इसमे उस लड़के की गलती है?

क्या आप कोई चार साल की बच्ची थी ?

क्या आप को अपने रब का हुक्म याद नही?

ये सोशल मीडिया पर आए दिन ज़्यादती की बढ़ती हुई घटना आपको कुछ नहीं बताती ?

ये नहीं पता था कि एक होटल के कमरे में या चारदीवारी में जिस्मों की प्यास बुझाई जाती है.

सब पता था आपको, सबकुछ मालूम है आपको...

होटल के कमरे में मुहब्बत के अफसाने नहीं लिखे जाते, वहां कोई इबादत नही होती है, दिनी तालीम नही दिये जाते, बल्कि जिस्मो से जिस्मो कि आग बुझाई जाती है।

फिर शिकायत होती है के चार लड़कों ने ग्रुप रेप कर दिया...

क्या लगता है वो जो आपकी इज्ज़त का ख्याल रखे जो खुद आपको इसी मकसद के लिए लेकर जा रहा है ?

अगर लड़कियां अपनी इज्जत व अस्मत की हीफाजत खुद करेगी तो उसे कोई नुकसान नहीं पहुंचा सकता...

जिस्मो के भूखों से दूर ही रहें ... लड़का हो या लड़की
मुहब्बत जैसे पाकीजा लफ्ज की तौहीन नही करे, फिरंगियों की यह तहजीब है, हमारे दिन मे  यह सब हराम है और इसकी सज़ा सर कलम करना है।
मुहब्बत की मंजिल निकाह है कोई सड़क, पार्क, होटल, कॉलेज और सिनेमा वगैरह नही।

Share:

Saudi Arab, UAE, Kuwait aur Dusre Mulko ne Natflix ko kyu ban kiya, Muslim Society par Iske asraat.

Saudi Hukumat ne Disney , Hotstar, Netflix jaise Chanel ko kyu Ban kiya hai?

Netflix ka hamare Muashare par ashraat.

Ye Channels Muslim Society me Western Culture ko firog de raha hai,  Jiski Wajah se Musalman Ladke ladkiyaa Angrejo ke taur tarike Apna rahe hai.

Sare Musalman Bhaiyo se Gujarish hai ke Yah Tahrir jarur padhe aur uspe Amal kare.

Disney, MBC3, CN Children, Hot Star, Netflix,

ان تمام چینلوں کا بائیکاٹ کریں، انہیں اپنے گھر سے ختم کریں.

یہ تمام چینلز آپکی اولاد کی فطرت اور دین میں فساد برپا کر رہے ہیں!
.
یہ کام آپ اللہ تعالیٰ أولا وآخراً کے لیے کریں،
اللّٰہَ تعالیٰ کی خاطر اس فحاشی پر غیض و غضب کا اظہار کریں، اور اسکے محرمات پر غیرت کھائیے!

اپنی اولاد کے ساتھ بیٹھا کریں،
ان سے مسلمانوں کی عزت و وقار پر گفتگو کیا کریں،
انہیں بتائیے کہ اس قسم کے چینلز کتنے بڑے فساد کا موجب ہیں،

اور انہیں بتائیے کہ ہمیں اللّٰہَ تعالیٰ کی قربت کے حصول کے لیے کیسے اپنی شھوات کے خلاف جدوجہد کرنا ہے،

اور انہیں اصل مسئلہ کی وضاحت کیجئے کہ یہ چند دنوں کی بات ہے، جو ان چینلز میں بیت گئے تو یہ دن اللہ تعالیٰ واپس نہیں لوٹائیں گے،

اور جب آپ یہ غلاظت چھوڑ دیں گے تو اللّٰہَ تعالیٰ اسکے بدلے آپکو پاک طیب بدلے سے نوازے گا، ان شاء اللہ

اور عملی نصیحت کے طور پر :
اس طرح گفت و شنید کے بعد،
اپنی اولاد کے لیے معیاری وقت کا تعین کریں،
اور انکی تفریح کے سامان کے لیے ایک شیڈول مختص کریں،

انکے ضد کرنے، رونے دھونے اور اپنی بے بسی پر صبر کا مظاہرہ کریں اور اللّٰہَ تعالیٰ سے استقامت طلب کریں.

ہمیں عظیم وحی کو دلیل کے طور پر یاد کرنا چاہیے :
قال صلى الله عليه وسلم: "ما مِنْ عبدٍ يسترْعيه اللهُ رعيَّةً ، يموتُ يومَ يموتُ ، وهوَ غاشٌّ لرعِيَّتِهِ ، إلَّا حرّمَ اللهُ عليْهِ الجنَّةَ." (صححه الألباني).

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی بندہ جسے اللہ تعالیٰ کسی رعیت کا حاکم بنا دے اسے جس دن موت آئے وہ اس حال میں مرے کہ اپنی رعیت کو دھوکا دینے والا ہو تو اللہ اس پر جنت کو حرام کر دیتا ہے۔“

قال صلى الله عليه وسلم: "من تركَ شيئًا للهِ ، عوَّضهُ اللهُ خيرًا منه." إسناده صحيح
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا؛

"جو اللہ تعالیٰ کی خاطر کوئی چیز چھوڑے گا، اللّٰہَ تعالیٰ اسکے عوض بہتر سے نوازے گا. "

دیر مت کریں،
تاخیر مت کریں ،
سستی مت کریں،
نہ خود کو کمزور سمجھیں،.
نہ خوفزدہ ہوں،
اللہ سے مدد طلب کریں
اور خود کو بے بس مت سمجھیں.

محمد عزالدين حسونة (عربی سے ترجمہ)

Share:

Ek Bahadur aur Izzatdaar Aurat ki kahani jisne Apni Izzat lootane wale Daku ko mar dala fir use Gao ki Dusri Auraton ne Mar dala.

Aeisi Auratein Jo apni Zillat chhupane ke Apni Izzat Ka Qatal kar di.
Ek Gao ki Auraton ki kahani Jisne Izzat lootne wale darindo ko Mar dala.

‏ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی.....

مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا... واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل ‏آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں....

اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی, عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی... اس خاتون نے بلند آواز سے ‏کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا..؟

گاؤں کی عورتوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور فیصلہ کیا کہ اسے قتل کر دیا جائے تاکہ ان کی عزت بچی رہے اور ان کے شوہر کام سے واپس آنے پر ان سے یہ نہ پوچھیں کہ تم نے اس کی طرح مزاحمت کیوں نہیں کی؟؟

‏پھر انہوں نے اس بہادر خاتون پر حملہ کر کے اسے قتل کر دیا ۔

"انہوں نے ذلت کو زندہ رکھنے کے لئے عزت کا قتل کر دیا"

یہی حال آج ہمارے معاشرے کے چور، حرام خور، جھوٹے اور کرپٹ لوگوں کا ہے.

وہ ہر عزت دار, خوددار شخص کو مارتے ہیں, غریب اور سفید پوش کو حقیر جانتے ہیں اور استحصال ‏کرتے ہیں تاکہ وہ ان کی کرپشن, جھوٹ, چوری اور حرام خوری کے خلاف بات نہ کر سکیں.

"اصل میں یہ لوگ اپنی عزتیں گنوا چکے ہیں اور عزت داروں کا جینا حرام کر رکھا ہے"

ایماندار سرکاری ملازم ہو تو کھڈے لائن, تاجر ہو تو دیوالیہ,عزت دارہو تو کردار کشی.... آپ جب کہیں ‏ایسے لوگ دیکھیں جو چور، جھوٹے، حرام خور، کرپٹ کا ساتھ دے رہے ہیں تو سمجھ جائیں کہ یہ انہیں عورتوں کی اولاد سے ہیں جنہوں نے اپنی ذلت چھپانے کے لئے عزت کو قتل کر دیا تھا..

Share:

Aaj kal Ladke ladkiyaan Romantic aur Adult Novel kyu padh rahe hai, iske nukasanat aur Bachne ke tarike.

Aksar log Romantic Novel Kyu Padhna Chahate hai?
Waise Writer jo Sirf Jazbati aur Nafsiyati Novel likhte hai.
Naw jawan Ladke Ladkiyo Ko Galat raste pe lane ke liye Gande Video Air Stories likhe jate hai.

میں ہمیشہ سوچتا تھا کہ یہ ہر کوئی "رومانٹک ناول" کی ڈیمانڈ کیوں کر رہا ہوتا ہے؟
اب مجھے سمجھ میں آیا کہ وجہ یہ موضوع نہیں، بلکہ.............!

کیا آپ کو پتہ ہے کہ جب آپ کچھ مزاحیہ پڑھتے ہیں، دیکھتے ہیں یا سنتے ہیں تو آپکو ہنسی کیوں آتی ہے؟

کیونکہ اس وقت وہ مزاحیہ بات سننے یا پڑھنے سے آپ کے جسم میں ایک ہارمون پیدا ہوتا ہے، یا یہ کہنا زیادہ درست ہوگا کہ حرکت میں آتا ہے۔

بالکل اسی طرح جب ہم کچھ دکھی پڑھتے، دیکھتے یا سنتے ہیں تو ہمیں افسردہ ہوکر رونا آتا ہے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انسانی جسم کی ہر حرکت ہارمونز پر منحصر ہے پھر چاہے وہ جذباتی ہو یا جسمانی۔

ہم سب ہی جانتے ہیں کہ مختلف قسم کے ہارمونز مختلف اوقات میں پیدا ہوتے ہیں، انہی میں سے 15 سے 25 سال کی عمر کے بیچ ایک ہارمون ہمارے جسم میں پیدا ہوتا ہے جو ہمارے اندر جنسی خواہشات (Sexual Desires) بیدار کرنے لگتا، اور اس وقت رومانوی ناول، فلمیں، ڈرامیں یہ چیزیں جلتی پر آگ کا کام کرتی ہیں۔

آپ خود سوچیں کہ ایک جگہ آگ لگی ہوئی ہے، اسکو بجھانے کیلئے آپ اس پر پانی ڈالیں گے یا مٹی کا تیل؟

ظاہر سی بات ہے پانی ہی ڈالیں گے، بالکل ایسے ہی آپکے جنسی جذبات بھی ہیں، ایک تو وہ پہلے ہی آپ میں بیدار ہونا شروع ہوگئے ہیں، پھر اوپر سے آپ رومانوی چیزیں پڑھ، دیکھ اور سن کر ان پر مٹی کا تیل ڈالنے والا کام کرتے ہوئے انہیں مزید بھڑکا رہے ہیں۔

اور جب یہ جذبات بھڑک جائیں گے تو ظاہر سی بات ہے کہ آپ انکی تسکین کیلئے بے چین ہوجائیں گے، اور کوئی حلال راستہ پاس نہ ہونے کی صورت میں خدانخواستہ آپ حرام شے کی جانب بھی راغب ہوسکتے ہیں، جو کہ آپکی صحت برباد کرکے آپکو گناہگار کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کرے گا۔ لہٰذا رک جائیں، سمبھل جائیں، آگ پر مٹی کا تیل ڈال کر اسے بھڑکائیں مت۔

میں نے پہلے بھی کہا تھا اور اب پھر کہوں گا کہ فیس بک پر ناولز پڑھنے والوں کی اکثریت 15 سے 25 سال کے درمیان ہے، پندرہ سال یا اس کے آس پاس کی عمر وہ ہے جس کو میڈیکل سائینس کی زبان میں پیوبرٹی یا بلوغت کہا جاتا ہے۔

اس عمر میں لڑکے اور لڑکیوں دونوں میں جنسی ہارمونز کی پیدائش بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اور انہی ہارمونز کے زیرِ اثر انسانوں میں جسمانی اور نفسیاتی تبدیلیاں آتی ہیں۔ انہی تبدیلیوں میں سے ایک جنس مخالف کی طرف کشش اور جنسی ملاپ کی خواہش بھی ہے۔

اسی لئے پلیز اپنی خواہشات کو ایسا مواد دیکھ اور پڑھ کر ہوا دینے کے بجائے، ان سے دور رہ کر خود کو لگام دیں۔

اور صرف قاری ہی نہیں، میں ان تمام رائیٹرز سے بھی بہت ہی عاجزانہ طریقے سے یہ گزارش کرتا ہوں کہ پلیز، اپنے قلم کو لوگوں کی اصلاح کا سبب بنائیں، نہ کہ اس سے کسی کے جذبات کو ہوا دیں۔

کیونکہ اللّه پاک نے قرآن پاک میں فرمایا ہے۔

شیطان تمھیں تنگدستی سے ڈراتا ہے اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے۔
جبکہ خدا بے حیائی سے روکتا ہے۔

میں بالکل مانتا ہوں کہ ہارر، کامیڈی، ڈرامہ اور سسپنس کی طرح رومانس بھی آداب کا حصہ ہے، لیکن پلیز ذرا غور کریں کہ "رومانس بھی" نا کہ صرف "رومانس ہی"۔

رومانس اور بے حیائی کے بیچ ایک باریک سی لکیر ہوتی ہے، اور مجھے بہت شرمندگی کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ کچھ لوگ دھڑا دھڑ اس لکیر کو پار کیے جا رہے ہیں، اب جو تحریروں کا حصہ بننے لگا ہے وہ رومانس نہیں بے حیائی ہے۔

کچھ لوگ اس کے دفاع میں کہتے ہیں کہ
"یہ رومانس تو میاں بیوی کے درمیان دکھایا جاتا ہے، کوئی نامحرم کے بیچ تھوڑی ہے۔"

تو انکو نہایت ہی ادب سے میں بس یہ کہنا چاہوں گا کہ میاں بیوی کے یہ ذاتی معملات صرف ان دونوں کے بیچ چار دیواری میں ہی اچھے لگتے ہیں، آپ انھیں تفریح کا سامان نہ بنائیں، اس پاکیزہ رشتے کے پاکیزہ لمحوں کو ادب کے نام پر دوسروں کے سامنے پیش نہ کریں۔

اگر بہت ہی زیادہ ضروری ہوگیا ہے دونوں کے بیچ قربت دیکھنا تو بس چند مناسب لفظوں میں سرسری سے بتا کر سین ختم کردیں، آگے قاری خود سمجھدار ہے، لیکن کچھ ناولز میں تو اتنی زیادہ تفصیل سے ہر بات بتائی گئی ہوتی ہے کہ ہیرو کا ہاتھ کہاں کہاں ٹچ کر رہا ہے؟
ہیروئن کو کیسا محسوس ہورہا ہے، اور بھی بہت کچھ کہ تف ہے!

پھر دوسری بات کہ جب ایک لڑکی یہ سب پڑھتی ہے تو لاشعوری طور پر وہ اپنی شادی شدہ زندگی کا بھی ایسا ہی تصور قائم کر لیتی ہے کہ شادی کے بعد میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوگا، اللّه پاک سب بہنوں کا نصیب بہت بہت اچھا کرے، لیکن خدانخواستہ اگر انکو حقیقی زندگی میں ایسا کوئی تجربہ نہ ملا تو معملات بگڑ بھی سکتے ہیں۔

یہ تحریریں ایک طرح سے قاری کی تربیت بھی کر رہی ہوتی ہیں، لہٰذا خیال رکھیں کہ آپ ان تک کیا پہنچا رہے ہیں۔

پہلے تمام رائٹرز سے میری گزارش ہے کہ پلیز چند لائکس اور کمینٹ کے چکر میں اپنے قلم کی طاقت کو غلط استمعال نہ کریں، کل کو آپ سے، مجھ سے ہمارے لکھے ایک ایک لفظ کا حساب ہوگا۔

اور پھر تمام ریڈرز سے میرا التماس ہے کہ آپ لوگ بھی ایسا لکھنے والوں کا حوصلہ نہ بڑھائیں، بلکہ اچھا مواد پڑھیں جو آپکے کام آئے۔

اللّه پاک ہم سب کو نیک ہدایت دے، آمین

Share:

Ladkiyo ko Paise banane ki Machine Samajhane wali Soch ne Musalamaanon ko nanga kar diya hai.

Aaj kal Hamlog Ladkiyo ko Paise ki Machine samajh chuke hai.

Umar hone par Ladkiyo ki Shadi nahi karna use Job ke liye Bhej dene wali soch se Muslim Muashare ko nanga kar diya hai.

۔۔۔توجہ طلب........

لڑکی نےابھی جوانی کی دہلیز پر قدم رکھا ہی نہیں ہوتا کہ ہر طرف سے استادیاں شروع ہوجاتی ہیں .

کہ تم ایک لڑکی ہو
تم خاندان کی عزت ہو
اپنی عصمت پاکیزگی ایمان کو بچا کر رکھنا

جبکہ پاکیزہ رکھنے والے یہ استاد، پارسا مرد ،کزن ،حتی کہ مامے ،چاچے یہ نہین سوچتے
کہ پاکیزہ تو وہ رہ لے گی لیکن کب تک ؟

14سال،17سال،25سال۔۔۔؟

کیا آپ اسے رابعہ بصری سمجھتے ہیں ۔۔؟؟

کیا اس کی منہ زور جوانی اسے اس کی عصمت کی حفاظت کرنے دے گی ؟

تو پھر کیوں نہ اسے پڑھانے لکھانے کے بعد اسے کماؤ مشین بنانے کی بجاے اس کا نکاح کرکے اس کی عصمت و پاکیزگی اور ایمان کو محفوظ کرلیا جائے
ادھورا ہی سہی کم از کم سوچیے تو سہی!!

پاکستان میں ہر وہ بندہ عورت کی آزادی چاہتا ہے جو عورت کو اپنے بستر پر آجانے کو علم و شعور و آگہی مانتا ہے۔

جس ب چ کی اپنی بچیاں دارارقم میں پڑھ رہی ہوتی ہیں وہ اکثر خواتین کو فری سیکس پر لیکچر دیتے پائے جاتے ہیں۔۔۔

بخدا مجھے بڑے بڑے فیمنسٹ لبرلز اکثر اوقات کالج ،یونیورسٹیز اور مدارس کی لڑکیوں ،استانیوں کی ننگی تصاویر دکھاتے رہے ہیں، میرا انبکس اس کا گواہ ہے باقاعدہ بتاتے تھے کہ فلاں موبائل لینے کیلے آگے ننگی لیٹ جاتی ہے ۔۔۔

، فلاں استانی فیمنسٹ کی آڑ میں بچیاں سپلایئ کرتی ہے اور فلاں پانچ ہزار کیلے گروپ سیکس تک مان جاتی ہے۔ مجھ سے پوچھ رہے ہوتے تھےکہ کپل سوئپ کے بارے میں آپکی کیا راے ہے، میرا منہ نہ کھلوایئں۔

ہم بحیثیت قوم بہت ح ر ا م ی ہیں، پھر چاہے مرد ہو یا عورت، سب ہی اس حمام میں اجتماعی طور پر ننگے ہیں۔۔ Copied

Be hyayi ka khatma

Share:

Aurat agar Apne Ghar me Khana banaye to Gulaam, Hotel aur Resturent me logo ki Hawas ki aag bujhate hue khana khilaye to Modern Soch.

Paise Kamane ki Machine samajhne wali Soch ne Muslim Ladkiyo ko nanga kar diya hai.

Ladki ko "Paise banane ki factory" wali soch ne Muslim Muashare ko nanga kar diya hai.

मॉडर्न दौर का अजीब रवैय्या है। अगर औरत अपने घर मे अपने लिए खाना बनाये तो यह गुलामी, रूढ़ीवादी और दकियानुसी सोच, वही औरत जहाज़ मे एयर होसटेड बन कर दूसरे लोगो की हवस नाक निगाहों का निशाना बन कर उनकी खिदमत करती है तो उसका नाम आज़ादी और आधुनिक सोच।

السلام علیکم ورحمة الله وبركاتہ

نئی تہذیب کا عجیب فلسفہ ہے کہ اگر ایک عورت اپنے گھر میں اپنے لئے اور اپنے شوہر کے لئے اور اپنے بچوں کے لئے کھانا تیار کرتی ہے تو یہ رجعت پسندی اور دقیانوسیت ہے۔ اور اگر وہی عورت ہوائی جہاز میں ائیر ہوسٹس بن کر سینکڑوں انسانوں کی ہوس ناک نگاہوں کا نشانہ بن کر ان کی خدمت کرتی ہے تو اس کا نام آزادی اور جدت پسندی ہے۔ اگر عورت گھر میں رہ کر اپنے ماں‘ باپ بہن بھائیوں کے لئے خانہ داری کا انتظام کرے تو یہ قید اور ذلت ہے لیکن دوکانوں پر سیلز گرل بن کر اپنی مسکراہٹوں سے گاہکوں کو متوجہ کرے یا دفاتر میں اپنے افسروں کی ناز برداری کرے تو یہ ‌‌" ‌‌ آزادی ‌‌" ‌‌ اور ‌‌" ‌‌ اعزاز‌‌" ‌‌ ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
: مفتی تقی عثمانی صاحب

۔۔خذ ما صفا دع ما كدر...

Share:

Transgender kaun hai aur iske Hifaazat ke liye kaisa Kanoon banaya ja raha hai, Isse Musalmano par hone wale Asraat.

Transgender kaun hai Jis ke liye Pakistan me Kanoon Banaya gaya hai?

Transgender Act se hone wali tabdili.

कुछ दिनों पहले पाकिस्तान मे "ट्रांसजेंडर एक्ट 2018" नाम से एक कानून बनाया गया। आइये जानते है यह एक्ट है क्या, इस एक्ट से वहाँ के मुसलमानो पर क्या असर होगा, हम जिंसीयत से मुसलमानो पर क्या प्रभाव होगा।

यह ट्रांसजेंडर एक्ट है क्या? ट्रांसजेंडर है कौन और किस  लिए कानून क्यु लाया का रहा है? इस कानून से हमारे समाज पर क्या असर होगा? ट्रांसजेंडर या जेंडर बदलवाने पर मुस्लिम दुनिया, इस्लामी रियासत पर क्या प्रभाव डालेगा? कुछ दिनों पहले की बात है जब सऊदी अरब और दूसरे अरब मुल्को ने हम जिंसीयत (Homosexuality) को बढ़ावा देने वाले कंटेंट और कंपनियाँ को चेतावनी दी है, यह कंपनियां मुस्लिम दुनिया की नसल कशी करना चाहती जिस तरह यूरोप की आबादी खतम हो गयी के उसके यहाँ सेना मे जाने के लिए कोई नही है उसी तरह मुस्लिम समाज और खानदानी निजाम को बर्बाद करना चाहती है यह कंपनियां।

ख्वाजा सिरा कौन है, ख्वाजा मतलब क्या होता है, ख्वाजा किसको बोलते है, क्या ट्रांसजेंडर या हिजरा शादी कर सकता है, इसके बारे मे इस्लाम का क्या हुक्म है?

इस्लाम Transgender के बारे मे क्या कहता है?

क्या कोई औरत दिन की दावत के लिए अपना फेक प्रोफाईल मर्दो के नाम से बना सकती है

मुस्लिम दुनिया मे अश्लीलता, बे हायायी, बे पर्दगी और समलैंगिकता  कैसे फैला, कहाँ से शुरू हुआ? जाने इसका इतिहास।

ٹرانس جینڈر ہیں کون؟

آئیے آج آسان اور واضح الفاظ میں سمجھتے ہیں۔

مرد یا عورت کی جنس کا تعین استقرار حمل یعنی پہلے خلیے /جنین کے بننے کے ساتھ ہی ہوجاتا ہے۔ اس کی وجہ ماں اور باپ سے آنے والے سیکس کروموسوم ہوتے ہیں۔ انہی کروموسوم کی وجہ سے جنین میں مرد یا عورت کے اندرونی اور بیرونی اعضا اور ہارمونز وغیرہ بنتے ہیں۔ اور وہ پیدائش کے وقت یا بلوغت کے ایام میں مرد یا عورت کی صنف کے ساتھ ظاہر ہوتے ہیں ۔

اس نظام یا ہارمونز وغیرہ میں خرابی کی وجہ سے کچھ بچوں کی جنس میں ابہام پیدا ہوجاتا ہے۔ یہ ابہام کبھی پیدائش کے وقت کی نظر آتا ہے اور کبھی بلوغت سے پہلے ظاہر نہیں ہوتا۔

انٹر سیکس یا ہرمافروڈائٹ:

ایسے افراد جو پیدائشی طور ایسی کسی ایبنارمیلیٹی کی وجہ سے صنفی ابہام (sexual ambiguity ) کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں ۔ ان کو ہرمافروڈائٹ یا انٹر سیکس کہا جاتا ہے۔

ان میں ایبنارمیلیٹی کے اعتبار سے شدتوں کا فرق ہوتا ہے۔ اسلامی تاریخ میں فقہا نے ایسے افراد کو یہ اختیار بھی دیا ہے کہ وہ غالب جنس/صنف اختیار کریں ۔ اور معاشرہ میچور اور خدا خوفی رکھتا ہو تو ان کو اسی حالت کے ساتھ عزت سے جینے کا حق دینے والا ہونا چاہیے۔ البتہ ان کی مختلف ضروریات کے مختلف ہارمونل یا سرجیکل طریقے موجود ہیں جو کچھ معاملات کو آسان کردیتے ہیں ۔

یہی وہ لوگ ہیں جن کے ساتھ ہمارے معاشرے میں شدید امتیاز بھی برتا گیا اور ان کو زندگی کے بنیادی حقوق تک سے محروم رکھا گیا۔

سس جینڈر :

یہ وہ افراد ہیں جو پیدائشی طور اور جسمانی طور پر مکمل مرد یا عورت پیدا ہوئے اور اپنی اس صنفی شناخت پر راضی ہیں ۔ ان میں میرے آپ جیسی اکثریت شامل ہے۔

ٹرانس جینڈر:

ایسے افراد ہیں جو پیدائشی طور پر، جسمانی اور ہارمونز کے اعتبار سے مکمل عورت یا مرد کی جنس کے ساتھ پیدا ہوئے۔ مگر بڑے ہوکر کسی نفسیاتی الجھن یا پیچیدگی ، ٹرینڈ، ذاتی پسند ناپسند کی بنیاد پر اپنی جنس سے ناخوش ہیں۔ اس ناخوشی کو gender dysphoria کہا جاتا ہے۔ یہ افراد اپنی مرضی سے اپنی صنف یا تعین کرتے ہیں ۔۔

مرد ہوں تو عورت بن جاتے ہیں، عورت ہو تو مرد۔
کچھ ایسے ہیں جو کہتے ہیں۔ کہ مرد یا عورت دونوں ہی کا فیصلہ نہیں کرتے ۔ یہ خود کو Non Binary
کہتے ہیں ۔

ایسے افراد کی رائے ظاہر ہے کہ وقت، حالات اور نظریات کے اعتبار سے بدل بھی سکتی ہے۔ یہ افراد کبھی صرف مخالف صنف کا حلیہ اور افعال اختیار کرتے ہیں اور کبھی سرجری یا ہارمون کے ذریعے اپنے اندرونی و بیرونی اعضاء میں تبدیلی کے آتے ہیں۔

ٹرانس جینڈر کا اسلام سے کیا مسئلہ ہے:

اسلام میں مرد عورت کے درمیان پردے اور اختلاط کے علاؤہ شادی بیاہ اور وراثت وغیرہ کے قوانین ہیں۔

سوچیے ایک مرد کل کو عورت بننا پسند کرتا ہے تو وہ عورتوں کے باتھ روم، ان کے سویمنگ پول ان کے جم وغیرہ میں جائے گا، اس کی شادی کس سے ہوگی؟

اگر وہ خود کو عورت قرار دے کر کسی مرد سے شادی کرتا ہے تو کیا یہ ہم جنس پرستی نہیں ہے؟ کیونکہ کسی سرجری یا ہارمونل تھیراپی سے اس کی حقیقی جنس تو تبدیل نہیں ہوگی صرف ہئیت میں تبدیلی واقع ہوگی۔

ایک اہم غلط فہمی کو سمجھیے :

دنیا میں ٹرانس جینڈر قوانین پیدائشی خواجہ سرا یعنی انٹر سیکس افراد کے تحفظ کے لیے نہیں بنائے گئے۔ وہ تو میڈیکلی اور فزیکلی اس طرح ہیں اور تعداد میں انتہائی کم ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا میں ان کے حوالےسے وہ مسائل نہیں جو ہمارے یہاں ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا میں ٹرانس جینڈر قوانین اختیاری طور پر اپنی صنف تبدیل کرنے والوں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے ہیں اور یہ صرف صنفی انتخاب تک محدود نہیں بلکہ جنسی رحجانات تک پھیلتے ہیں ۔ اس لیے ٹرانس جینڈر کے ساتھ ہم جنس پرستی کو مکمل تحفظ عطا کیا جاتا ہے۔

آگے کیا ہونے والا ہے؟

آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ صرف ایک پہلو ہے۔ اور بہت آگے جاتا ہے۔ ایک ٹرانس جینڈر عورت اصلا مرد ہونے کی وجہ سے بچے پیدا کرنے پر قادر نہیں اس وجہ سے وہ بچہ پیدا کرنے کے لیے egg کسی سے صدقے میں لیتا ہے اور سپرم اپنا دیتا ہے۔

اس جنین کو پروان چڑھانے کے لیے وہ کسی تیسری عورت کا یوٹرس ادھار لیتا ہے۔

اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس طریقے سے پیدا ہونے والے بچوں کا نسب، ان کی ماں اور باپ کا تعین زنا سے پیدا ہونے والے بچوں سے بھی گیا گذرا ہوگا۔

ان کا حقیقی باپ کون ہے؟ اصل ماں کون ہے؟ کوئی ہے بھی یا نہیں ؟ کیونکہ جس کا دعویٰ بہت سے کریں اس کا کوئی بھی نہیں ہوتا۔

ایسے واقعات بھی ہیں کہ دو مردوں کی شادی کے بعد بہن نسوانی خلیہ فراہم کرتی ہے اور ان کی ماں اس جنین کو اپنی کوکھ میں پالتی ہے۔ اس سے آپ اسفل سافلین کا اندازہ لگا لیجیے کہ ابھی تو ابتدا ہے چند نسلیں اور گذر گئیں تو کیا کیا سامنے آئے گا۔

ابھی مغربی دنیا میں حال یہ ہے کہ زنا کے نتیجے میں۔ پیدا ہونے والے بچے سنگل پیرنٹ یا دونوں والدین سے محروم ہوتے ہیں ۔ سوچیے اس قسم کے عمل سے پیدا ہونے والے بچوں کی روحانی، نفسیاتی، جسمانی اور جذباتی اٹیچمنٹ کس قدر متاثر ہوگی۔

گویا یہ نسل انسانی کی تباہی کا منصوبہ ہے۔

اس معاملے کو آگے بڑھائیں ۔ مغرب یہاں تک رکا نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایسے گروپ اور افراد سامنے آرہے ہیں جو خود کو جانور کے طور پر شناخت کروانا چاہتے ہیں۔ ۔ان کو
Furries
کہا جاتا ہے۔ میں نے ایسے furries اپنی آنکھوں سے تفریحی مقامات پر گھومتے دیکھے ہیں۔ ان میں سے اکثر کی sexual fantasies بھی جانوروں کے ساتھ یا ان کی طرح جنسی تسکین حاصل کرنے سے وابستہ ہوتی ہے۔

پاکستان میں کیا ہوا؟

پاکستان میں مذاق یہ ہوا کہ رنگین جھنڈوں کے ساتھ چالاک لوگوں نے انٹر سیکس لوگوں کے حقوق کے تحفظ کے نام پر اپنی حیوانی خواہشات کی تسکین کا انتظام کروایا۔ اور ٹرانس جینڈر لا 2018 میں تمام بڑی پارٹیوں نے نہ صرف اسی متنازع اصطلاح کے ساتھ عوام کو لاعلمی میں رکھ کر پاس کروالیا۔ بلکہ آپ ویڈیو میں خود سنیں تو آپ کو علم ہو کہ تحریک انسان کی وزیر شیریں مزاری صاحبہ واضح الفاظ میں کہہ رہی ہیں کہ
Gender identity
ہر شخص کا اپنا حق ہونی چاہیے اور اس کے لیے کسی میڈیکل معائنہ کی شرط عائد نہیں کہ جانے چاہیے۔ یہ بات یہ اس اعتراض کے جواب میں کہہ رہی ہیں کہ حقیقی یا پیدائشی خواجہ سراؤں کے لیے قانون بنائیں اور ان کو جنس کے انتخاب کا اختیار دینے سے قبل طبی معائنے سے یہ کنفرم کر لیں کہ وہ پیدائشی طور پر مبہم صنف کے ساتھ پیدا ہوئے بھی ہیں یا نہیں ۔ تاکہ دوسرے نفس پرست اس سے فائدہ نہ اٹھا سکیں ۔

آپ لوگوں کو اندازہ نہیں لیکن مغرب میں کئی برس گذارے ہیں اور کئی برس سے ڈاکٹر کی حیثیت سے کام کررہی ہوں۔ چائلڈ سایکائٹری میں ڈاکٹر کے پاس آنے ہر تیسرا بچہ اور بچی اپنی جنس تبدیل کروانا چاہتا ہے۔ کینیڈا جو کہ اس قانون کو پاس کرنے میں سب سے آگے ہے وہاں، امریکہ اور یورپی ممالک میں اسکولوں میں بچوں کی جینڈر چینج کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اور اگر والدین اس سے خوش نہ ہوں تو ان کو مطلع کرنا بھی ضروری خیال نہیں کیا جاتا۔ قانون، حکومت اور سارا معاشرہ ان کو مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ بچے تیسری چوتھی پانچویں جماعت کے ننھے بچے بھی ہوسکتے ہیں۔

آپ اندازہ لگائیے اگر یہ قانون انہی الفاظ کے ساتھ پاکستان یا کسی دوسرے اسلامی ریاست میں قائم رہا تو کیا صورتحال ہوگی ؟

دو ہزار اٹھارہ سے لے کر کل کی تاریخ تک پاکستان میں اس قانون کی مخالفت صرف جماعت اسلامی کے سنیٹر مشتاق احمد خان صاحب نے کی ہے اور وہی تن تنہا ان خطرناک لوگوں کے طنزو استزہزا اور مخالفت کا سامنا کر رہے ہیں۔

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے، آپ اس خطرے کو دیکھ کر آنکھیں بند کرلیں، شش شش کرکے چپ کروائیں یا سیاسی تعصبات کی وجہ سے مصلحت سے کام لیں
یا اپنے لیڈران پر زور ڈالیں کہ وہ اس بل میں بنیادی نوعیت کی ترامیم کریں۔

ڈاکٹر جویریہ سعید

Share:

Muslim ladke Paise Kamakar Apni behano ko Collego me Gair Muslimo ka Girl Friends banane ke liye bhej rahe hai.

Muslim Ladke ko Padhao aur Muslim Ladkiyaa Bachao.

Musalman ladke 8-10 class ke bad Paise kamane ja rahe hai aur Apni khoon paseene ki Kamayi se Apni Bahano ko College bhej rahe hai, udhar colleges me Wahi Muslim Ladkiyaa Gairo ke sath Ishq ka khel khel rahi hai jabki Hamare Musalman Bhaiyo ko Isse koi Fark nahi pad raha hai.

औरत यमन से मदीना का सफर करे, खूबसूरत और जवान हो, सोने चंदियो के गहने से सजी हो मगर उस....

किस लिए मै #दौलत व #शोहरत की #दीवानी बनूँ?
मै किसी के पैर मे पड़ी #पायल नही.

क्या जीना करने वाले की सज़ा जीना करके ही लिया जायेगा?

एक ईसाई लेडी जॉर्नलिस्ट इस्लाम से मुताशीर् होकर मुसलमान बन गयी।

जानवर को पानी पिलाने वाली औरत का वाक्या सुने।

مسلمانوں کے گھروں میں ایک عجیب رجحان شروع ہوگیا ہے۔۔۔!!!

مسلمان لڑکا 10 ویں پاس کرتے ہی نوکری کی تلاش میں نکل کھڑا ہوتا ہے اور اپنی بہنوں کو 12ویں، کالج کمپیوٹر کلاسز، دنیا کی ساری تعلیم لینے گھر سے باہر بھیج رہا ہے۔

مسلمان لڑکے 14 سال کی عمر میں اپنی پڑھائی چھوڑ رہے ہیں اور 25، 25 سال کی عمر تک اپنی بہنوں کو بڑے شوق سے کالج بھیج رہے ہیں۔

مسلمان لڑکے شدید گرمی میں خون پسینہ بہا رہے ہیں اور اپنے کپڑے گیلے کر رہے ہیں، وہ بھی صرف اس لیے کہ ان کی بہنوں کو کالج کی فیس جمع کرانے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔

میں چھوٹے بھائیوں کو پیسے کماتے اور اپنی بڑی بہن کو کالج بھیجتے دیکھ رہا ہوں۔
ایسا لگتا ہے کہ مسلم قوم صرف لڑکیوں کی تعلیم سے ترقی کرے گی۔

یا اللہ کیا ہے یہ۔۔

دسویں جماعت کے بعد اپنی کلاسوں میں مسلم لڑکیوں کو ڈھونڈنے کے بعد بھی نوٹ کے لیے، ٹیوشن، کالج سے لے کر کمپیوٹر کلاس تک ہر جگہ مسلم لڑکے نہیں مل رہے ہیں۔

مجبور ہو کر غریب لڑکیاں اور معصوم لڑکیاں زعفرانی لڑکوں کی طرف مدد کا ہاتھ بڑھاتی ہیں۔

اور یہی وجہ ہے کہ زعفرانی کھٹملوں کو ایک مسلمان لڑکی کو متاثر کرنے کا بہانہ مل جاتا ہے۔

بات نوٹ لینے سے شروع ہوتی ہے، پھر راستے میں بھی باتیں ہونے لگتی ہیں، معلومات شیئر کرنے کے بہانے واٹس ایپ نمبرز کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔

یوں حجابی لڑکیاں رات بھر زعفرانیوں کے ساتھ گپیں لگانے لگتی ہیں۔

مسلمان بھائی تھکا ہارا گھر آ کر سو گیا،  بہن کو کالج کے زعفرانی  بوائے فرینڈ نے اسی بھائی کے فون پر پیار کا اسٹیکر بھیج دیا۔

بھائی خراٹے لے رہا ہے جبکہ بہن اسلام کے دشمنوں سے محبت کی باتیں کر رہی ہے۔

مسلم لڑکیاں بارہویں کے بعد نہیں پڑھیں گی، تب بھی زیادہ فرق نہیں پڑتا
لیکن اگر ان لڑکیوں کے بھائی دسویں کے بعد پڑھتے ہیں تو وہ خود بھی اچھی نوکری حاصل کر سکیں گے اور اپنی بہن کے لیے مناسب رشتہ بھی کر سکیں گے۔

کافروں نے گھر میں رہنے والی پاکیزہ مسلمان لڑکیوں کو گھر سے نکالنے کے لیے طعنہ دیا تھا کہ مسلمان عورتوں کو پڑھنے کی اجازت نہیں دیتے۔

اس بات کو غلط ثابت کرنے کے لیے مسلمانوں نے اپنی بہنوں کو گھر سے باہر نکال دیا ۔

مسلمان لڑکی کو غیر اسلامی ریاست میں مسلمان بھائیوں کے سائے میں علم حاصل کرنا چاہیے، اکیلے یا زعفرانی پیروکاروں کے ساتھ نہیں۔

ایسا کر کے آپ اپنی بہنوں کا ایمان خطرے میں ڈال رہے ہیں، یاد رکھیں یہ چیز قیامت کے دن ضرور پکڑی جا سکتی ہے۔

بے غیرت مرد کبھی بھی ایمان کی لذت حاصل نہیں کر سکتا۔
مسلمانوں کی روز اول سے جو خاص پہچان رہی ہے وہ ہے ایمانی غیرت۔۔۔اپنی غیرت کو جگاؤ ۔۔

بیٹے  پڑھاؤ۔۔۔بیٹیاں بچاؤ۔۔۔
 دعا : شہزاد غازی
؛

Share:

Aurat se ilm wapas le liya jaye to Jahalat Naslo me failegi agar Parda Chhin liya jaye to Be Hayayi Naslo me Safar karegi?

Agar Aurat se Ilm chhin liya jaye to kya hoga?

Be Pardagi ka Anjam kya hoga hamare Muashare par?
Muashare ki Achi tabiyat Me Ek Aurat ka Kiradaar.

औरत से इल्म छीन ली जाए तो जहालत नसलो मे फैल जायेगी मगर इल्म के नाम पर पर्दा छीन ली जाए तो बे हयाई  नस्लो मे सफर करेगी।

मॉडर्न दौर मे औरतो पर किया जा रहा ज़ुल्म का जाएजा ।

यहाँ से एक लड़की का अपने बॉय फ्रेंड को भेजा हुआ मेसेजस् पढ़े, कैसे धोका दिया*

अल्लाह ताला ने औरत को पर्दा करने का हुक्म दिया है जो के औरत के लिए अल्लाह की तरफ से बहुत बड़ा इनाम है। इसी पर्दे मे औरत की इज़्ज़त है, यही औरत की हया की हीफाजत का जरिया है। जो औरत पर्दा करती है अल्लाह उसको दुनिया व आखि़रत की बेशुमार नेमतें अता करता है, जिनमे से सबसे बड़ी नेमत यह है के अल्लाह ऐसी औरत से राजी हो जाता है, एक मोमिना औरत के लिए इससे बढ़ कर और खुशी की बात क्या हो सकती है के उसका रब उससे राजी हो जाए?

जब भी ख्वातीन को यह लगे के उनके नकाब के सबब उनका मज़ाक बनाया जायेगा , मर्दो को यह लगे के उनकी दाढ़ी की वजह से उनका मज़ाक बनाया जायेगा , मदरसे का मज़ाक बनाया जायेगा या कोई भी दींनी काम करते वक़्त यह महसूस हो के आपका लोग मज़ाक बनाएंगे तो यफ् रखिये इज़्ज़त और जिल्लत अल्लाह के हाथ मे है। वह जिसको चाहे इज़्ज़त दे और जिसको चाहे जलील कर दे।

حجاب کسی کا ذاتی شوق نہیں,*

*حجاب کسی کا قومی شعار نہیں,*

*حجاب کسی کا تہوار نہیں,*

*حجاب کسی کا ذاتی مفاد نہیں,*

*حجاب اللہ کا حکم ہے,*

*حجاب مسلمان کے لیے تحفہ ہے,*

*حجاب مسلمان کی شان ہے,*

*حجاب مسلمان عورت کے لیے فرض عین ہے,*

*حجاب قرآن کا حکم ہے,*

*سب سے بڑھ کر حجاب اللہ کی رضا ہے

سماج عورت پر منحصر ہے!

*یکون الرجال کما ترید النساء، فاذا اردت ان تجعل الرجال من ذوی الھمۃ و الفضیلۃ، فعلم النساء الھمۃ و الفضیلۃ*

*ترجمہ: سماج مین مرد بالکل ویسے ہی بنیں گے، جس طرح عورتیں انکی نشوونما اور تربیت کریں گیں، مردوں کو عورتیں جیسا بنائیں گیں وہ ویسے ہی بنیں گے۔ اگر آپ واقعی چاہتے ہیں کہ سماج کے مرد اعلٰی اخلاق والے، باہمت اور بہترین خوبیوں کے مالک بنیں، تو اپنی عورتوں کو اعلی اخلاق، عالی ہمتی اور بہترہن خوبیاں اور فضائل سکھا دیجیئے، انکا ماہر بنادیں۔*

*قاسم امین! عرب دانشور جو مصر کے جج اور علمی کتابوں کے مصنف گذرے ہیں۔*

حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک بہت خاص نکتہ بیان کیا گیا ہے کہ ایمان کے بعد مرد کے لئے بہترین سرمایہ نیک عورت ہے.

کسی بہن نے یہ پردہ پر کچھ جملے لکھے ہے۔

خادم اسلام ہو دین سے غافل نہیں،،،،
گھر کے شھزادی ہو کوۂی شمع محفل نہیں

میں یہاں کے فیشنوں کی دلدلوں سے دور ہوں
میں بیوٹی پارلر کی بہیک کی ساۂل نہیں

جی نہیں لگتا مرا ذکر تلاوت کی سوا،
دل کلبوں ,سینماؤں کی طرف مائل نہیں ،،،،،

سادگی میں حسن ہے شرم و حیا میں نور ہے ،،،،
آشنا ہو زیب و زینت سے جاہل نہیں

نسل نو کی تربیت بیچین رکھتے ہے صدا،،
اپنی منصب کا مجھے احساس ہے کاہل نہیں ،،،،

کس لیۓ میں دولتِ و شہرت کی دیوانی بنوں ،،،،
میں کسے کے پاؤ میں پڑیں پاۂل نہیں

بے حجابی اور عریانی نہیں شیوا میرا،،،،،،
قتل ہوا انسانیت کا حسن میں قاۂل نہیں ۔۔۔۔

میں ہو پابند شریعت ،میں ہو بنت عاۂشہ رضہ،،،.
مجھ کو ٹکرانا زمانے سے ہے ,میں بزدل
نہیں،،،،

Share:

Aaj ke Modern Daur me Ladkiyo par jabardasti kiya ja raha Zulm?

Aaj ke Muashare me Har ladki pe Yah Dabao bana hua hai ke wah Ek Ladke ko apna dost banaye.

HAR LADKI KE LIYE JARURI HAI KE WAH EK BOY FRIENFD BANAYE.
Modern culture Ka natija hamari bcchiyo par.

औरत यमन से मदीना का सफर करे, खूबसूरत और जवान हो, सोने चंदियो के गहने से सजी हो मगर उस खातून की तरफ या उसके गहने की तरफ किसी गैर मर्द को आँख उठाकर देखने तक की जसारत् न हो... तो वह हैरत ज़दा होकर पूछे के यह कौन लोग है और यहाँ किस तरह का नेजाम् है तो पता चले के 

खलीफा उमर फारूक राजिअल्लाहु अनहु है और यह नेजाम् " निजाम ए इस्लाम " है।

फेसबुक के जरिये उम्मत की बेटियों की बर्बाद होती जिंदगियां।

आज इस्लाम की शाहज़दियो के सर का आँचल किसने उठाया है? बे पर्दा किसने किया है

एक हसीन ओ जमील लड़की का वाक्या , जिसने एक गरीब लड़के के गरीबी का मज़ाक बनाया फिर उसका अंजाम का हुआ?

आज मुहब्बत मे इतने वादे और कसमे खाये जाते है, फिर भी लड़कियो को धोका क्यों मिल रहा है?

سرمایہ_دارانہ_نظام اور جنسیانے کا عمل:

بچیوں کے لباس پر سپرنگر جرنل نامی ایک مغربی ادارے کی ایک تحقیق سامنے آئی ہے۔

اس تحقیق کے مطابق مارکیٹ میں بچیوں کے لباس کچھ زیادہ ہی جنسیانہ ہیں جس کی وجہ سے کم عمر بچیاں جو کہ ابھی ذہنی طور پر جنسیت کی مائل ہونے کے لئے تیار نہیں ہوتی ان پر بھی جنسیت طاری ہوجاتی ہے۔ اس اسٹڈی کے مطابق نوعمر بچیوں کے لئے جو لباس آن لائن دستیاب ہیں ان میں ٣٠ فیصد تک لباس جنسیت زدہ (sexualizing) ہیں۔

ایک نظریہ ہے جسے انگریزی میں Objectification theory کہتے ہیں۔ جس کے مطابق مغرب میں عورتوں کو بکثرت مردوں کی نگاہوں کی ہوس کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

جس کے نتیجے میں عورتیں بھی اپنے آپ کو اسی طور پر سمجھنا اور پیش کرنا شروع کر دیتی ہیں، نتیجتاً عورتوں کے اندر دھیرے دھیرے یہ شعور پختہ ہونا شروع ہو جاتا ہے کہ ان کا جسم مردوں کی پسند کے اعتبار سے ڈھالنے اور فیصلے کرنے کی کوئی شئے ہے۔
ویسے ایک عجیب بات ہے۔ جو باتیں ایک اوسط درجے کے عام مسلمان کے لئے قابل مشاہدہ ہوتی ہیں ان نتائج تک پہونچنے کے لئے مغرب میں باقاعدہ کچھ کرنا پڑتا ہے اور اس کو وہاں پر “ریسیرچ “کہتے ہیں۔ ہے نا عجیب بات؟

بعض اعتبارات سے، ایمانی فراست ایک اوسط درجے کے مسلمان کو بھی شاید سماجی علوم کے ماہرین سے بہت آگے لے جاتی ہے۔

        بچیوں کی جنسی نفسیات کی بات آہی گئی ہے تو” بھارت” سے بھی ایک تحقیق آئی ہے جو کہ خیر سے ابھی تک مشرقی ملک ہی ہے ۔

بھارت کو مغربیانے کا عمل کسی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اسی سے اندازہ کر لیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی ایک تحقیق کے مطابق بچیوں کے لئے اب لڑکوں سے تعلقات رکھنا جسے جدید زبان میں relationship کہا جاتا ہے ایک ناگزیر چیز بن گئی ہے۔

یہ ایک ساکھ اور شان کا مسئلہ بن گیا ہے۔
کوئی لڑکی اگر ایسی ہو جس کا کوئی بوائے فرینڈ نہ ہو تو وہ اپنی سہیلیوں کے طرف سے ایک دباؤ محسوس کرتی ہے اپنے آپ کو اس طرح کے تعلقات قائم کرنے پر مجبور پاتی ہے۔

ایسی میں جو لڑکی ذہنی طور کوئی بوائے فرینڈ رکھنے کے لئے تیار نہیں ہوتی وہ بھی ماحول کے جبر کی وجہ سے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ وہ بھی “کچھ “ہے اپنے آپ کو اس طرح کے تعلقات پر مجبور پاتی ہے۔
ماحول کے اس جبر کی بنا پرکبھی کبھی ان تعلقات کو بحال رکھنے کے لئے انہیں اپنے بوائے فرینڈ کے” مطالبوں” کے آگے جھکنا بھی پڑتا ہے۔

اپنی مرضی نہیں شیطان کی مرضی اور یورپ کی غلامی

ساری دنیا کے پیچھے چلنا ہے لیکن اپنے دین پر نہیں چلنا امت مسلمہ کو نجانے کیا ہوگیا ۔۔

۔اپنا دین مشکل لگتا ہے یورپ وغیرہ کے پیچھے چلنا ہے انہیں کیا خاص ہے یورپ میں جو ھمارے اپنے دین میں نہیں ۔۔۔

گناہ شیطان کی اطاعت وہ ہے جو ھمارے دین اسلام میں نہیں اور وہ یورپ وغیرہ کے پیچھے چلنے میں ہے نہ اس لیۓ امت مسلمہ کیلۓ یہ راستہ بڑا پسندیدہ ہے بھانا ابلیس لیکر گیا تہا شیطان نہیں لیکر جاتا بلکہ شیطان کے پیچھے جاتے ہیں ۔۔

ظاہر سی بات ہے کہ اگر دین اسلام اپنا دین اور اس کے احکامات کو چھوڑ دیا کہ آج کل کا زمانہ ایسا نہیں

آج کل فیشن کا دور ہے پھر یورپ وغیرہ کی اپناۂے ہوئی چیزیں مزیدار ہے ۔۔کیونکہ ان میں بے حیاۂی ہے اسلام کے احکام کے  خلاف ورزی ہے گناہ ہے اپنی مرضی جو کرو بے حیاۂی کیلۓ تو اپناتے ہیں ۔۔

اس لیۓ تو اپنا دین مشکل لگتا ہے کیونکہ وہاں ان کی نہیں رب العالمین کی مرضی کے مطابق چلنا ہوتا ہے درسل امت مسلمہ آسان اور شیطان کا طریقہ سمجھتی ہے کہ اس میں شیطان نے انہیں اپنی مرضی دی ہے لیکن ہر کوئی روز محشر حساب خود دینگے۔

Share:

Ladkiyo ki Nangi Tasweerein mangane ka riwaaz kaise badh raha hai aur Kaun maang rahe hai?

Nangi Tasweerein (Nude Pictures) mangane ka Muashare me Rasm.

Aaj ke ladke' Ladkiyo se Nude Pictures kyu maang rahe hai?

"Hairat Is bat ki nahi ke Ladke Kisi Ladki ki tasweer maangate hai balki hairat isme hai ke wah de bhi deti hai"

ना मेहरम्  कितना भी आला अखलाक और आला किरदार वाला क्यों न हो , होता तो ना मेहरम् ही है। इसलिए किसी ना मेहरम् के लिए अपने दिल के और घर के दरवाजे खोलना मुसीबत का सबब बन सकती है।


وقت و حالات کی وجہ سے میرے الفاظ بہت سخت ہوتےہیں، میں کوشش کرونگا اچھے الفاظ کے ساتھ اس تحریر کو لکھوں،آج سے 15 سال پہلے یوروپین ممالک میں لڑکیوں کا اپنی برہنہ تصاویر یعنی بنا کپڑوں والی تصاویر بنانے کا کلچر عام ہونا شروع ہوا۔وہاں حیا کا کوئی کلچڑ نہیں اس لیے ان کی نظر میں یہ غلط نہیں، 16 سال سے لے کر 40 سال کی خواتین اپنی برہنہ تصاویر اپنے شوہر + عاشق کو بھیجا کرتی تھی تاکہ وہ آنکھوں کی گندی لذت حاصل کر سکیں۔۔۔

یہاں سے یہ گھٹیا کلچر ہندوستان میں پھیل گیا، آج سے دس سال پہلے جب Android موبائل عام ہونا شروع ہوئے تو اس کے فڑنٹ کیمرے کی مدد سے وہاں کی لڑکیاں اپنے عاشقون کے لیے اپنی بڑہنہ تصاویر لینے لگ گئی، وہاں اسے غلط ضرور سمجھا جاتا ہے پر وہ غیر مسلم ہیں اور ان میں بھی کافی ایسے پائے جاتے ہیں جنہیں غلط، غلط نہیں لگتا، اس میں انہیں آزادئ نظر آتی ہے۔

اور پھر یہ گھٹیا کلچر، یہ گندگی ہمارے مسلم دنیا میں بھی پھیلنا شروع ہوا. :،یہ بات سچ ہے کہ یہاں بھی اکثر ایسی لڑکیاں ہیں جنہوں نے اپنے عاشق کے کہنے پر، یا اس کے مجبور کرنے پر اپنی برہنہ تصاویر بھیجی ہیں ، اور کافی بلیک میل بھی کی گئیں۔۔۔کافی ایسی جنہوں نے مجبوری میں دی ، کافی ایسی جنہوں نے بدنام ہوجانے یا بدنامی کے ڈر سے خودکشی بھی کی ، اور کافی ایسی جو اپنے عاشق کی مانگ پوری کر رہی ہے اور آگے بھی کرتی رہینگی۔۔۔

میرے بھائی بہنوں، یہ فون جس نے بنایا ہے اس نے انسانوں کی آسانی کے لیے بنایا یے، اور آج موبائل فون ہر گھر میں ہر فرد کے پاس موجود ہے، اور آج تقریبن اکثر لڑکیاں نکاح سے پہلے ہی کسی کو دل دے بیٹھتی ہیں۔۔۔

اس کے بعد تصاویر کی مانگ آجاتی، لڑکا کیسے بھی کر کے لڑکی سے اس کے چہرے کی تصویر مانگتا، پھر مکمل تصویر، پھر جب اس کا نفس اس پر حاوی ہو تو، ملاقاتیں، یا فر ایسی برہنہ تصاویر، اور حیرت کی بات ،لڑکیاں دے بھی دیتی ہیں، نا خوف، نا ڈر، نا بلیک میلنگ کا، نا اس بات کا ڈر کے موبائل اور کیمرہ اور کافی ایپس بنانے والی کمپنیاں وہ تصاویر دیکھ سکتیں樂樂樂۔۔۔  اس بات کا بھی خوف نہیں کے انہیں کوئی بلیک میل کر کے زندگی برباد کرسکتا۔

樂樂樂اس بات کا خوف بھی نہیں کے کل کو بدنام ہوسکتیں樂樂樂،لڑکے کا موبائل گم ہو سکتا樂،چوری ہوسکتا樂،ان کا اہنا موبائل جس م یہ دیٹا ہے موجود وہ دیٹا وہ تصاویر واپس لائی جاسکتیں樂،لیکن ایسی اندھی ہوچکی ہوتی ہیں عاشق کے پیچھے کہ بنا خوف کے اتنا بڑا رسک لے لیتی ہیں۔۔۔

ہوسکتا ہے آپ سب کے ذہن میں آرہا ہو کے ہماری مائین بہنیں بیٹیاں ایسی نہیں پر کیا پتا آپ کی ہی کسی بہن بیٹی کے ساتھ یہ سب ہوچکا ہو.

樂 آپ کو معلوم بھی نا ہو؟

樂 کیا پتہ کل کو ہوجائے؟

樂樂 جن کے ساتھ ہوا،وہ بھی کسی کی بہن بیٹیاں ہی تھی 
۔۔۔بہن بیٹیوں کو موبائل دینے س پہلے سکول کالج مدرسہ بھیجنے سے پہلے،کھلی چھوڈ دینے سے پہلے اگر آپ دس منٹ بیٹھ کر ان کو سمجھا دینگے کہ اس کے یہ یہ نقصانات ہیں تو شاید وہ ایسے قدم نا اٹھائیں۔۔۔یقینن آپ سب کو معلوم ہوگا کہ صرف چہرے کی تصویر کسی کو بھیج دی جائے۔۔۔تو اس چہرے کے ساتھ کسی برہنہ لڑکی کا جسم لگانا کوئہ بڑی بات نہیں ہے۔۔۔اور ایسا ہو بھی رہا ہے۔۔۔

اس سے یہ ثابت ہوا کے کسی کو مکمل لباس میں چہرے کی تصویر بھیجنا بھی جان لیوا ثابت یوسکتا 樂樂۔۔۔یہ جسم اللہ نے آپ کو دیا میری بہنوں۔۔۔۔اس پر صرف آپ کے شوہر کا حق ہے۔۔۔اور آپ ایسے کیسے کسی پر اعتبار کر کے اپنے والدین کی عزتیں۔ نیلام کرسکتی؟

صرف اس لیے کہ آپ کا منگیتر، آپ کا عاشق،آپ کا بوائے فڑنڈ ناراض نا ہوجائے؟

وہ کریگا بلیک میل،ایموشنلی،پر میری بہن۔۔۔یقین کرو ایک بیوی کے لیے بھی یہ رسک۔جائز نہیں کہ وہ اپنے شوہر کو برہنہ تصاویر بھیجے،کیوں؟

کیونکہ موبائل چوری ہوسکتا، گم سکتا، دیٹا نکالا جاسکتا۔۔۔عزتیں نیلام ہوسکتیں۔۔۔اور جو ایپس آپ لوگ یوز کرتے، وٹس ایپ، فیسبک،انباکس،کیمرہ سب کو ان تصاویر تک رسائی ہوتی۔۔۔۔پھر ایسا قدم کیوں؟

یہ ٹاپک بہت ضروری تھا،یہاں گروپ میں میری مائین بہنیں بیٹیاں موجود ہیں۔۔۔ہوسکتا ہے ان کے باپ بھائی نے ان سب باتوں کی Awareness نا سی ہو مگر میں دونگا۔۔
۔اس لیے یہ جو برہنہ تصاویر، Nude pics کی نحوست ہے جو ہمارے معاشرے میں عام ہورہی،اسے روکنے کے لیے میں اپنا قردار ادا کر دیا۔۔۔اب آپ لوگ شئیر کر کے اہنا فرض ادا کریں۔۔۔❤

ایک جگہ لکھا ہوا پڑھا تھا۔۔۔

کہ حیرت کی بات یہ نہیں کے لڑکے بنا لباس والی تصاویر مانگتے ہیں بلکہ حیران کن بات یہ ہے کہ لڑکیاں دے بھی دیتی ہیں۔۔۔افسوس

Share:

Jab Bagdad ke Khalifa ne apne Bete ki Shadi ke liye pure Shahar me Hafija ladki ki talash karwa diya.

Aaj ki Khawateen ne Deen se doori ikhtiyaar ki to use Deen se door kar diya gaya.
Jin Auraton ne Sahi raste se Bhatakna chaha unhe gumrah Kar diya gaya.

آج کی عورت نے بھٹکنا پسند کیا تو اسے بھٹکا دیا گیا ہے*...

بغداد کے ایک خلیفہ کو اپنےبیٹوں بیٹے کی شادی کرنا تھی... انہوں نے پورے شہر میں اعلان کروا دیا کہ جس گھر میں جوان لڑکی ہے اور قرآن کی حافظہ ہے... وہ اپنے گھر کی کھڑکی میں رات کو ایک شمع روشن کر دے... اس رات پورے شہر کی کھڑکیوں میں شمعیں روشن تھیں...

ان کے لیے فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا... اگلے دن اعلان کروایا کہ جس گھر میں موجود لڑکی حافظ قرآن ہونے کے ساتھ ساتھ موطا امام مالک کی بھی حافظہ ہے... وہ رات کو اپنے گھر کی کھڑکی میں شمع روشن کرے...

اور اس رات بھی آدھے سے زیادہ شہر کی کھڑکیوں پہ شمعیں روشن تھیں...

کتنا حسین منظر ہو گا نا... ہر گھر میں کھڑکی پہ روشن شمع صرف روشنی کی نوید نہیں سنا رہی تھیں بلکہ بتا رہی تھیں کہ اسلام کا مستقبل بھی بہت روشن ہے...

وہ شمعیں اس بات کی نوید تھیں کہ ایک بہترین نسل کو پروان چڑھانے کے لیے مناسب اور بہترین تعلیم دی جا چکی ہے... ان تمام جلنے والی روشنیوں کے لرزتے شعلوں میں ایک مضبوط اسلامی معاشرے کی جھلک نمایاں ہو رہی تھی...

آج اگر ایسا اعلان کر دیا جائے تو بہت کم گھروں میں شمع روشن ہو گی اور اگر دوسرے اعلان والی شرط ساتھ رکھ دی جائے تو یقینا پورا شہر ہی تاریک پڑا ہو گا...

پتا ہے ایسا کیوں ہوا ہے... کیونکہ آج ہمیں فضول اور بے بنیاد تعلیم کے چکروں میں پھنسا دیا گیا ہے ... آج کی عورت کو مرد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کے خواب دکھا کر اسے حساب کتاب کے بھنور میں دھنسا دیا گیا ہے...

آج کی عورت کو ایک مضبوط کردار کی حامل نسل کی تربیت اور ایک اسلامی معاشرے کی بنیاد میں اہم کردار ادا کرنے جیسے اہم مقاصد سے بھٹکا دیا گیا ہے...

آج کی عورت کو ٹی وی پہ بیٹھ کے مارننگ شوز میں فضول عنوانات پہ مباحث اور فضول اور بےمقصد کاموں کی طرف اپنی ہی جیسی عورتوں کو راغب کرنے پر لگا دیا گیا ہے...

آج کی عورت کو انعامی مقابلوں میں چھینا جھپٹی کر کے دو ٹکے کے تحفے حاصل کرنے پر لگا دیا گیا ہے...

آج کی عورت نے بھٹکنا پسند کیا تو اسے بھٹکا دیا گیا ہے۔

Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS