find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Namaj Parhte Waqt Jab Hm Tashahud Par Baith te Hai To Hmari Najer Kaha Honi Chahiye?

السلام وعلیکم 🌸🌸🌸🌸
🌸🌸🌸🌸
  نماز پڑھتے وقت جب ہم تشہد پر بیٹتھے ہے تو ہماری نظر کہاں ہونی چاہئیے؟
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
الجواب بعون رب العباد:
******************
کتبہ:ابوزھیر محمد یوسف بٹ بزلوی ریاضی۔
خریج کنگ سعود یونیورسٹی ریاض سعودی عرب۔
***💗❤❤❤💖💖💜💚💚***********************

وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته

نمازی حالت تشھد یاجب دوسجدوں کے درمیان بیٹھے سبابہ والی انگلی یعنی شھادت کی انگلی اپنی نظر رکھیں۔
دلیل:حدیث عبد اللہ بن عمر رضی
اللہ عنھما۔[سنن نسائی 1160 ، شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح کہا ہے ، صحیح سنن النسائی]۔
علامہ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ نمازی حالت قیام اور حالت رکوع میں اپنی نظر سجدہ کی جگہ رکھے۔
اور دوسجدوں اور تشھد میں جب بیٹھے اسوقت اپنی نظر شھادت کی انگلی پر رکھیں جیساکہ حدیث میں نبی علیہ السلام سے ثابت ہے۔[مجموع فتاوی ابن باز241/29]۔
علامہ ابن خبریں رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نمازی دوسجدوں کے درمیان جب بیٹھے اور تشھد میں اپنی شھادت کی انگلی یا اپنے ہاتھ پر رکھیں اور حالت قیام میں سجدہ کی جگہ رکھے۔[شرح عمدة الأحكام14/21]۔
اسے معلوم ہوا کہ نماز میں دوران قیام نمازی اپنی نظر سجدہ کرنے کی جگہ پر رکھے اور تشھد اور دو سجدوں کے درمیان جب بیٹھے تو اپنی نظر اپنی شھادت کی انگلی یا اپنے دائیں ہاتھ پر رکھے اس بارے میں یہی سنت اور مشروع عمل ہے۔

   هذا ماعندي والله أعلم بالصواب.

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS