find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 7 Reya Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 7 Reya Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer  | Bihar Board Urdu Sawal Jawab | Reya | Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 7

#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار# ریا# اردو_سوال_جواب | Bihar Board 10th Urdu question Answer, Darakhshan Sawal Jawab, Bihar Board Matric Urdu Sawal Jawab

Bihar Board Class urdu Swal Jwab
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 7 Reya Question Answer

ریا    07      سر سیّد احمد خان
(1) سر سیّد احمد خان کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 1817 میں

(2) سر سیّد کی والدہ کا نام کیا تھا؟
جواب -  

(3) سر سیّد کی وفات کب ہوئی؟
جواب - 1898 میں

(4) سر سیّد کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے؟
جواب - ریا

مختصر سوالات
(1) سر سیّد کی زندگی کے بارے میں پانچ جملہ لکھیے۔
جواب - سر سیّد احمد خان دہلی کے ایک معجز گھرانے میں 1817 میں پیدا ہوئے - سر سیّد کی تربیت انکی والدہ کے زیرِ سایہ ہوئی۔ تحصیل علم کے بعد 1862 میں غازیپوری میں انھونے ایک انجمن " سائنٹیفک سوسائٹی " کے نام سے بنائی۔ انہونے علیگڑھ میں ایک اسکول کھولا جو 1878 میں محمدن اینگلو اوریئنٹل کالج بنا اور پھر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی شکل میں ابھر کر سامنے آیا۔
سر سیّد احمد خان کا انتقال 1898 میں ہوا اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں دفن ہوئے۔

(2) درج ذیل الفاظ کو جملہ میں اس طرح استعمال کیجئے کے جنس ظاہر ہو جائے۔
موتی -
کتاب - کتاب فٹ گئی
وقت - نماز پڑھنے کا وقت ہو گئی۔
نام - تمہارا نام کیا ہے
قلم - قلم ٹوٹ گیا

(3) مضمون کے بارے میں پانچ جملہ لکھیے -
جواب - مضمون ایک قدیم نثری صنف ہے جس میں کسی ایک مخصوص عنوان پر شیر حاصل بحث ہوتی ہے۔ مضمون مختصر بھی ہوتا ہے اور طویل بھی -
ضرورت اور معیار کے مطابق لکھا جاتا ہے -
مضمون نگاری میں کافی وسعت اور طنوع ہیں - مضامین مختلف نوعیت کے ہو سکتے ہیں جیسے علمی مضامین ، سائنسی مضامین ، مذہبی ، اخلاقی ، اصلاحی اور سیاسی مضامین وغیرہ ۔

Share:

2 comments:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS