Musalmano ke Bujdili ka yahi Anjam hoga.
औलाद को सिर्फ अच्छी मां चाहिए होती है। उसको इस बात से कोई गर्ज नहीं होती के वह कितनी अच्छी मशविरा, कितनी अच्छी मुसन्निफ या कितनी अच्छी अदाकारा है और दुनिया ने उस को किस जगह पे बैठाया है। एक इंसान और जानवर की मां में यही फर्क होता है, पैदा तो जानवर भी कर लेता है बच्चा... मगर जानवर तरबियत नहीं कर सकता, वह औलाद पैदा कर के छोड़ देता है और आज की मॉडर्न माएं भी आधुनिकता के नशे में यही कर रही है। अपने बच्चे और बच्चियों में कोई दिलचस्पी नहीं, कोई फिक्र नहीं के हमारी औलाद को तालीम के साथ साथ अच्छी तरबियत मिल रही है या नहीं? सरकारी आंगनबाड़ी में बच्चे परवरिश पा रहे है बड़े होकर हॉस्टल्स में रह कर जदीद तालीम हासिल करेंगे फिर वह फिरंगियों के एजेंडे को आगे बढ़ाने के लिए जी जान लगा देंगे, ऐसी मांओं के पैरो के नीचे तो कोई जन्नत तलाश करने नही जाता और जन्नत किसी दूसरी दुनिया में नहीं मिलती। अच्छी माएं औलाद को इसी दुनिया में जन्नत दे देती है। औलाद को जीने का गर सीखा दिया तो आप ने उस की जिंदगी जन्नत बना दी और अगर नही तो बचपन में उसको आपने छोड़ा था बुढ़ापे पे आपको वही औलाद ओल्ड हाउस में रख देगी।
मुसलमानों को अच्छी मांओं की जरूरत है जो सलाहुद्दीन अय्यूबी जैसे जांबाज मुजाहिद को जन्म दे ताकि आज फिलिस्तीनी मांओं, बहनों भाईयो की हिफाजत कर सके, इसराइली जालिमों से मुकाबला कर सके।
एक अच्छी कौम के लिए दीनदार मां की जरूरत है न के मॉडर्न की , अगर नही तो मुसलमानों का यही अंजाम होगा जो फ्लिस्तीन में हो रहा है।
مسلمانوں کے بزدلی کا یہی انجام ہوگا۔۔۔۔
مسجد اقصی میں قیام اللیل کرتے نمازیوں پر اسرائیلی فوج نے دھاوا بول دیا۔ خواتین پر بھی تشدد کیا گیا۔ نمازیوں کی مزاحمت، یعنی معمول کا جینا ہی نہیـــــں بلکہ فلسطینیوں پر رمضان کی مقدس عبادت بھی مشکل کر دی گئی۔
آئیے رمضـــان المبارک کی إن بابرکت ساعتوں.. خاص طور پر آنے والی باقی طاق رات میں اپنے ان مظلوم بہن بھائیوں کیلئے خصوصی دعا کریں، اللّٰــــــہ انہیں ظالموں سے نجات عطا فرمائے۔ آمیـــــــن..
بسم اللہ الرحمن الرحیم
_اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز اٹھائیں..
..اللہ پاک کے دین کی خدمت میں جتنا حصہ ڈال سکتے ہیں ڈالیے تاکہ کل قیامت کے دن اللہ پاک آپ کو اپنے دین کی خدمت کے صلے میں جنت میں گھر عطا فرمائیں اور اس دنیا میں بھی ...کیونکہ اللہ پاک کا فرمان پاک ہےجو میرا ذکر کرے گا میں اس کا ذکر کروں گا.... اور جو میرے کام میں لگ جائے گا میں اس کے کام میں لگ جاؤں گا....اسرائیلی مظالم اور جبر و تشدد کے خلاف اس پوسٹ کو اتنا فارورڈ کیجیے.. .تاکہ یہ پوسٹ کیا یہ آواز ہمارے سوئے ہوئے ایوانوں کی کانوں میں توحید کی شمع بن کر گونجے...اللہ پاک ہمارے دین اسلام کو روشن رکھے اور اس کی ترقی فرمائے....اللہ پاک سے دعا ہے ہمارے گھروں سمیت...ہمارے ملک سمیت....اور تمام دنیا میں دین اسلام کی حاکمیت اور بول بالا ہو......اور یہودیت..عیسائیت کو اللہ پاک نیست و نابود فرمائیں...آمین ثم آمین......یا اللہ پاک یا اللہ کریم _
_علامہ اقبال مرحوم فرما گئے ہیں_
چل رہی ہیں آندھیاں طوفان ایک آنے کو ہے.
چیختے ہیں ذرے ذرے کوه بن کوهساربن...
ہو رہی ہے وہ اذان اٹھ دولت بیدار بن...
پھر تجھے ایک بار کرنی ہے اس جہاں کی راہبری..
لا الہ الا اللہ..._
अल अक्सा मस्जिद से एक मजलूम बहन की पुकार
तुम कहां हो अरब के बादशाहो??.. ऐ मुसलमानों
الاقصی سے مظلوم بہن کی پکار
تم کہاں ہو عرب کے بادشاہو
اے مسلمانوں !
=========
آج لاکھوں مسلمان کافروں کی قید میں جانوروں سے بد تر زندگی گزار رہے ہیں ۔ ان کی داڑھیاں نوچی جاتی ہیں ان کے ناخن کھینچے جاتے ہیں اور لوہے کی گرم سلاخوں سے انہیں داغا جاتا ہے ۔ اور ہر وہ ظلم ڈھایا جاتا ہے جو کوئی جانور بھی دوسرے جانور پر نہیں ڈھا سکتا ۔ مگر افسوس آج مسلمانوں کی قدر جانوروں سے بھی گرا دی گئی ہے ۔ آج مسلمان قوموں ، قبیلوں اور ملکوں میں تقسیم ہوکر اپنی اسلامی شناخت کھو چکے ہیں ۔ ہر جگہ منافق ان پر حکومت کر رہے ہیں آج مسلمانوں کا خون پانی سے سستا بنا دیا گیا ہے ۔ جبکہ کافروں نے اپنے لوگوں کی قدر بڑھا دی ہے وہ اپنے ایک ایک قیدی کے لیے اپنے ملکوں کی فوجوں کو حرکت میں لے آتے ہیں وہ اپنے ایک ایک فرد کے تحفظ کے لیے جنگیں لڑنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں ۔ جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی جہاد چھوڑ کر ذلیل ہو رہے ہیں رسوا ہو رہے ہیں ۔ آج مسلمان لڑکیاں غیر قوموں کی مشابہت اختیار کر رہی ہے، انکا رول ماڈل یورپ کی کوئی کافرہ فاحشہ عورت بنی ہوئی ہے، جہاں ہر ایک کام کے لیے خواتین کو اپنے کپڑے اتارنے پڑتے ہیں، ماڈرن کا پیمانہ عریاں بدن کو سمجھا جاتا ہے، جہاں ہم جنسیت کو آزادی کے نام پر عام کیا جا رہا ہو وہاں صلاح الدین ایوبی جیسے جانباز کہاں سے پیدا ہونگے، وہاں تو ٹیک ٹوک پے ناچنے والے اور لڑکیوں کے جیسا بال بناکر لڑکیوں کے پیچھے گھومنے والے ہے شرم اور ہے حیا ہی جنم لینگے نہ پھر قوم کے قیادت کون کرےگا؟
یہی ہے شرم اور ہے حیا لوگ ہی مسلمانوں کے رہنما بنینگے پھر یہودیوں اور عیسائیوں کے ظلم و زیادتی سے ہمیں کون بچائے گا؟
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ قیدیوں کو چھڑائیں خواہ انہیں اپنا سارا مال ہی کیوں نہ دینا پڑے۔
Allah filistiniyo ki madad kar, unki Hifajat kar.
ReplyDelete