find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Qunut e Najila Akele me Padhi Ja Sakti hai?

Qunut-E-Najila akele Me Padhi ja sakti hai?
Kya Khawateen bhi yah Dua padh sakti hai?
Qunut-E-Najila Kya hai?

क्या कुनूत ए नजीला अकेले में पढ़ी जा सकती है?
क्या खवातीन भी इस दुआ को पढ़ सकती है?
कुनुत ए नजिला क्या है और इसे कब पढ़ा जाता है?
मुसलमानों को कुनुत ए नाजिला कब पढ़नी चाहिए?

السلام علیکم!
کیا قنوت نازلہ اکیلے میں پڑھی جا سکتی ہے؟
کیا خواتین بھی پڑھ سکتی ہیں؟
۔===========================

وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

اللہ تعالیٰ کے حضور خشوع وخضوع کو’’قنوت‘‘ کہتے ہیں اور نازلہ کا معنی مصیبت میں گرفتار ہونا ہے لہٰذا حوادث و مصائب میں عجز و انکساری کے ساتھ مصیبتوں ، وباوں اور آفتوں سے نجات پانے کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعائیں مانگنا’’قنوت نازلہ‘‘ کہلاتا ہے ۔ اور قنوت نازلہ پڑھنا ایک مشروع عمل ہے، اور یہ نبی کریم ﷺ ثابتہ عمل ہے جس کا ثبوت صحیحین اور سنت کی دیگر کتابوں سے ہے ۔
عہدِ نبوی ﷺ میں عورتوں کا علیحدہ قنوت نازلہ پڑھنے کا ذکر تو نہیں ملتا ، تاہم علماء کرام نے قنوت کے عمومی حکم کو دلیل بناتے ہوئے انفرادی طور پر قنوت نازلہ کو لا حرج کہا ہے ۔
اور یہی مئوقف شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اختیار کیا ہے یعنی انفرادی طور پر قنوت نازلہ پڑھنے میں کوئی حرج نہیں
دیکھیے : انظر الإنصاف : 2/175

لہٰذا اگر کوئی عورت گھر میں انفرادی طور پر قنوت نازلہ پڑھنا چاہے تو فرض نماز کی آخری رکعت میں رکوع کے بعد پڑھ سکتی ہے ۔ ان شاءاللہ اس میں کوئی حرج نہیں ۔ کیونکہ کسی بھی نیک عمل کے بعد انسان اپنی انفرادی دعا مانگ سکتا ہے۔
فقط اللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS