Indian me Auraton ki Apne Shauharo se Kaisi Shikayat Rahti hai?
ہندوستانی بیویوں کے چند طنز و طعنے۔۔
ہندوستانی بیویوں کے چند طنز و طعنے۔۔
اپکے سارے بھائی اتنے چالاک ہیں اپ کیوں اتنے بیوقوف ہیں۔؟
سارے تکیے اپ نے تڑوڑ مڑوڑکر برباد کر دئے ہیں۔
اپکے گھر والوں نے کبھی مجھے بہو تسلیم نہیں کیا۔
اپ کبھی میری بات نہیں مانتے۔
میری طبعیت اتنی خراب ہے لیکن اپ کو تو پروا ہی نہیں۔
بچے میری بات نہیں مانتے اور اپ انہیں کچھ نہیں کہتے۔
مجھے لگتا ہے میں کوئی فالتو چیز ہوں۔
ویسے کیا سوچ کر شادی کی تھی مجھ سے،،
شادی سے پہلے تو ایسے نہیں تھے آپ،،
کتنے دن سے آپ نے مجھ سے حال بھی نہیں پوچھا،،
بندہ خوش کرنے کے لیے ہی کہ دیتا ہے کہ جو دل کرے مانگ لو آج،
میں آپ کے فائدے کے لیے ہی سمجھاتی ہو،
میں کبھی اگے سے بولی ہوں ؟۔
جب میں بات کر رہی ہوں تو میری طرف دیکھا کریں،،
اپنی دفعہ اپ کو بڑا غصہ اتا ہے۔!!
اپ نے مجھے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
چاہیے اپنی مرضی کیا کریں بندہ مشورہ تو کر لیا کرتا ہے،
کرنا اپنی مرضی کا ہوتا ہے اس لیے مجھ مت پوچھا کیجئے.
اپ کے بھائی ہر بات میں بیویوں سے مشورہ کرتے ہیں اور ایک اپ ہیں ؟

No comments:
Post a Comment