Dusri Shadi karne Ke liye Ager Taiyar bhi ho to Biwi Ijazat nahi deti aakhir kyu
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دوسری شادی کے حوالے سے

میں عورتوں سے کہنا چاہوں گی کہ اگر آپ کا شوہر آپ کی ،آپ کے بچوں کی اخراجات پورے کرنے کے بعد ،آپ لوگوں کے حقوق کا خیال رکهتے ہوئے دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو اسے کرنے دیں -کیونکہ بہت ساری عورتیں ہمارے ارد گرد ایسی ہوتی ہیں جن کو ایک مرد کے سہارے کی بہت ضرورت ہوتی ہے -بعض جوانی میں بیوہ ہونے والی عورتیں اپنے ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مجبوراً غلط رستوں پر چل پڑتی ہیں کیونکہ ان بیچاریوں کو کوئی اپنانے کو تیار نہیں ہوتا.......
جو کچھ آپ کے پاس ہے اگر آپ کسی ضرورت مند کے ساتھ بانٹیں گی تو ان شاءاللہ اللہ آپ کو بھی کبھی کسی کا محتاج نہیں کرے گا اگر ہم اپنے شوہر کے ساتھ خوش رہتے ہوئے اپنے رشتہ داروں یا اپنے ارد گرد سے غریب ،بے سہارا یا معذور عورتوں کی شادی اپنے شوہر سے کروائیں ،اسے قائل کریں کہ اس کے ساتھ شادی سے آپ کو اجر ملے گا اور اس کو تحفظ حاصل ہوگا تو اس سے معاشرہ کی سوچ اور اقدار بهی بدل جائیں گے ان شاءاللہ
ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو بہت بری نظر سے دیکھا جاتا ہے کیونکہ مرد عام طور پر شادی تو کر لیتے ہیں لیکن انصاف نہیں کر پاتے
پھر بھی اگر دیکھا جائے تو زیادہ تر زیادتی عورت کی وجہ سے ہوتی ہے اگر دوسری بیوی شوہر کو پہلی بیوی کے حقوق ادا کرنے سے نہ روکے ،اس کو ٹائم دینے پر ،اس کی ضروریات کا خیال رکهنے پر ہنگامہ نہ برپا کرے تو کوئی مرد پہلی بیوی کو بے سہارا چهوڑنا نہیں چاہے گا..
دیکھا جائے تو اکثر عورت ہی عورت کی دشمن ہو تی ہے
لہٰذا عورت کو عورت سے دشمنی نبهانے کے بجائے اس کے دکھ درد کو سمجهنا چاہیے باقی یہ دنیا آزمائش کی جگه ہے یہاں کوئی بھی ہمیشہ خوش نہیں رہ سکتا سب کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں اور صبر ہی ان سب کا بہترین علاج ہے...... الحمد اللہ میں نے آج اپنے شوہر کے لیے دوسرا رشتہ خود تلاش کیا...... اور دو ہفتے تک نکاح کروا دیا جائے گا....... ان شاء اللہ✅
منقول...
#NikahAsanFoundation

https://youtu.be/V7NH-SOk6Cs
ReplyDeleteJo oratein jazbati hokay dusri shadi ki ijazat derahi Hain apni Mia ko unko ek Baar yeh bayan Sunna Chahiye .
Kindly sab ek Baar ye VDO dekhein apko mukamal rahnumai milyegi dusri shadi k mutalik . Aap dusron ko b samjha saleingy . Sirf Qur'an ka Kuch hissa ya ayat utha Kar apny maksad k liye istamal Karna mard ko achii trahan atta hai . zra dusra pehlu or Hazoor Pak S.A.W Ka bayan b suniye dusri shadi ki khahish rakhny walay hazraat . Uncle NY video main yeh to BTA dia k Allah k hukam k khilaaf orat bolygi to gunahgaar hogi zra yeh link kholein sunein k Islam dusri shadi k baray main khaberdar b kesy kr Raha Hy. Ager dono biwiyon main insaf na huwa or unky haqooq naan nafqa Ghar kapra alag alag or dono ko ek jesi muhabbat or waqt or Jo ek k liye khareeda wohi same dusri k liye . Or ager ek Baar b adal na Kiya to uska azaab kya Hy zra suniye. https://youtu.be/V7NH-SOk6Cs