Wuzu kin kin chijo se toot jata hai
وضو جن چیزوں سے ٹوٹتا ہے ۔
1_پیشاب،پاخانہ سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
2_ہوا خارج ہونے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔
3_مرد یا عورت کی شرمگاہ سے مذی کے قطرے نکلنے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا، بیوی سے بوس و کنار یا گلے لگانے یا جنسی وڈیوز وغیرہ دیکھنے سے جو گاڑھے مادے جیسا پانی یا قطرے نکلتے، اسکو مذی کہتے ہیں، (مذی نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا،جب منی خارج ہو تب غسل واجب ہوتا ہے)*
4_شرمگاہ سے خون نکلنے سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے،*
*جسیے عورت کو استحاضہ کا خون آتا ہے،* *استحاضہ وہ خون جو عورت کو حیض کے علاوہ ایام میں بیماری کی وجہ سے آتا ہے،
اکثر خواتین استحاضہ کے خون کو بھی حیض سمجھ کر نماز چھوڑ دیتی ہیں جو کے بالکل غلط ہے،*
*5_شرمگاہ کو کپڑے کے بنا چھونے سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا،
6_گہری نیند سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے جو ٹیک لگا کر یا لیٹ کر آ جائے،*
7_اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد بھی نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا،*
*8_ مرتد ہونے یعنی دین اسلام سے خارج ہونے والے کے پچھلے تمام اسلامی اعمال ختم ہو جاتے ہیں،*
9_ پاگل/غم یا نشہ وغیرہ سے بیہوش ہونے سے بھی وضو ٹوٹ جائے گا، کیوں کہ بیہوشی نیند سے زیادہ بے حس کر دیتی ہے،*
10_جن چیزوں سے غسل فرض ہو جاتا ہے،یعنی بیوی سے جماع،احتلام ہونے ،حیض و نفاس کا خون وغیرہ آنے سے،یقیناً ان سب سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے،*
انکے علاوہ کسی چیز سے وضو نہیں ٹوٹتا،
Eҳcellent web site. A lot of useful information here.
ReplyDeleteI am sending it to some pal anss additionally sharing in delicious.
Andd obviously, thanks in yoᥙr sweat!
Thanx for your feedback
DeletePlease send your friends and family.