Maujooda Daur Ke Nawjwan Larko Se Gujarish
ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ ﮐﮧ ﺁﺅ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮬﯿﮟ , ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻤﺠﮭﺎﺅ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﻡ , ﻣﺠﮭﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﭘﮑﮍﺍﺅ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ ﺁﺅ ﮨﻢ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﮨﯿﮟ , ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﺖ ﻗﻀﺎ ﮐﺮﻭ , ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﮐﮯ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﺖ ﮐﮧ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﻭ , ﻣﺠﮭﮯ ﻧﺼﯿﺤﺖ ﮐﺮﻭ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﺕ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯﺍﮨﻢ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﺘﮯ ﺭﮨﻮ
_____ ﭼﺎﮨﭙﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ''
' ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭼﻠﻮ
مکافات عمل کسے کہتے ہیں؟
میں بہت پیار کرتی ہوں تم سے ۔۔اللّه کے لئے دھوکہ مت دو مجھے ۔۔
فون میں دبی دبی سی سسکیاں ابھر رہی تھی ۔۔اس نے کوفت سے رسیور کو دیکھا اور کڑوے لہجے میں بولا تھا ۔
Aaj Ke Muslim Naujwan Ke Liye sabak |
۔اور اگلے دن ایک خط ملا ۔۔سادہ کاغذ پر صرف ایک لائن لکھی تھی "میں جا رہی ہوں لیکن میں چاہتی ہوں تم مکافات عمل کو سہو "جانے کیوں اس نے وہ کاغذ سنبھال لیا تھا ۔
25 سال بعد ۔۔۔
اپنی بے حد لاڈلی اور خوبصورت 21 سالہ بیٹی کے کمرے کے سامنے سے گزرتے آواز سنائی دی۔۔" میں بہت پیار کرتی تم سے۔۔اللّه کے لئے دھوکہ مت دو مجھے"۔۔آگے سے جانے کیا کہا گیا تھا ۔۔اسکی بیٹی پھوٹ پھوٹ کر رو دی تھی ۔۔۔جانے کیا یاد آیا تھا کہ وہ کانپ گیا۔۔اگلے تین دن اس نے آفس سے چھٹی لی اور اپنے گھر میں قید ہو کر اپنی راج دلاری کے ساتھ گزارے
۔۔بظاہر ہنستی مسکراتی اسکی جان کا ٹکڑا۔۔وہ کتنی بار رو پڑا تھا۔۔چوتھے دن کچھ سکون سے آفس گیا کہ پیچھے سے بیوی کا فون کہ گڑیا کو کچھ ہو گیا ہے ۔۔بھاگا بھاگا گھر آیا ۔۔۔سامنے بیٹی کی نیلی لاش تھی ۔
۔۔بیٹی کی لاش کے پاس بیٹھا وہ چیخ چیخ کر رو رہا تھا ۔۔ہاتھ میں ایک پرانا سا کاغذ تھا جس پر مٹا مٹا سا لکھا تھا "میں جا رہی ہوں لیکن میں چاہتی ہوں تم مکافات عمل کو سہو " عورت ذات کیا شے ہے ؟؟❤
ہماری ضرورت پوری ہونے کے بعد گندی نالی کا کیڑا ؟؟
ہماری پیاس بُجھانے کا ذریعہ ؟؟
ہماری گندی گالیوں کا نشانہ ؟؟
ہمارے اشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتلیاں ؟؟
ہمارے غصہ کے آگے بےبس رہنی والی گڑیا ؟؟
یا
ہمارا مان
ہماری عزت
ہمارا سہارا
ہمارا بھروسہ
ہمارا یقین
ہمارے آنگن کا پھول
ہمارا فخر؟؟؟
ہم عورت ذات کو کس لیے استعمال کرتے ہیں ؟؟
صرف اپنی ضرورت کے لیے
صرف اسکے جسم کا استعمال
صرف اسکی خوبصورتی معنے رکھتی ہے ہمارے لیے
یا اسکی Body Fitness پر ہم اپنا دل ہار بیٹھتے ہیں ، اور اسے پاک محبت کا نام دیتے ہیں ؟؟
ہماری سوچ بس یہیں تک محدود کیوں رہتی ہے کہ اگر ایک لڑکی کسی کے ساتھ Relation میں ہو تو
اسکا کردار گندہ ہے، وہ بد کردار لڑکی ہے، اسکی پرورش گندی ہوئی ہے، اور گندی ذہنیت کی لڑکی ہے
اور اگر وہی لڑکی ہمارے ساتھ Relation میں ہو تو اس سے اچھی لڑکی کوئی نہیں ، اور اس سے پاک کردار جیسی ہے ہی کوئی نہیں ۔۔۔ ؟؟؟
جہاں ہم اپنوں کے لیے صاف من، اور پاک دامن ہوتے ہیں،
وہاں ہم کسی غیر کے لیے اپنا گھٹیا پن کیوں دکھاتے ہیں ؟؟؟
اور اسے کھوکلے جسم کی طرح کیوں سمجھتے ہیں کہ جس میں روح نام کا کوئی وجود نہیں ؟؟
عورت ایک جسم سے بڑھ کر بہت کچھ ہے،
ہم کیوں اسے اپنی ضرورت بنا کر، استعمال کر کے، اور پھر گندگی کی طرح کہیں پھینک دیتے ہیں ؟؟
اپنی پیاس بجھنے کے بعد ہم کیوں اُسے گندی نالی کا کیڑا سمجھنے لگتے ہیں ؟؟
یا ہم ایک کھلونے سے زیادہ کچھ نہیں سمجھتے اسکو ؟؟
کہ جیسے بچہ ایک کھلونے سے کھیلتا ہے، اور پھر وقت آنے پر وہ کھلونا ٹوٹ جاتا ہیں،
اور بچہ اس سے کھیلنا چھوڑ دیتا ہے ، اور آخر میں اسے پھینک دیتا ہے کہ وہ کھلونا اب اسکے کسی کام کا نہیں،
کیا ہمارے ہاں عورت جب بیوی کے روپ میں ہو تو اسکی اس وقت قدر ہوتی ہے جب وہ کوئی دو، چار پیسے کمانے والی ہو ۔۔ ؟؟
اسکی عزت صرف اس بات پر آ کر کیوں رُک گئی ہے کہ اسکا پڑھا لکھا ہونا، اور کما کر دینا ضروری ہو ؟؟
ہم اپنے جاننے والوں کے لیے تو سخت اصول پسند بنتے ہیں پردے کے لحاظ سے ، مگر وہی کسی غیر کے لیے ہم ان اصلوں کو لاگو کیوں نہی کرتے ، اور کسی کا open Face دیکھنے کا جنوں ہمارے سر اتنا چڑھ جاتا ہے کہ اسکو دیکھنے کے لیے ہم کسی کی حد تک جا سکتے ہیں..
اور اگر اس لڑکی کا چہرہ نا دیکھ پاۓ تو گھناونے الزام لگانے میں سب سے آگے ہم ہوتے ہیں، اور اسے کے کردار کو داغ داغ کرنے میں لطف اندوز ہوتے ہیں ۔۔۔
کبھی عورت کی روح کو چھو کر محسوس کیا ہے،
کبھی اسکے من میں اتر کر جھانکا ہے،
اور اس کے منہ سے ان کہی بات کو سمجھ پایا ہے،
اسکی افسردگی میں کچھ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے،
اسکی آنکھوں میں چھپے ہوۓ سوالوں کو پڑھا ہے،
اسکے لہجے کی کڑواہٹ کے پیچھے وجہ تلاش کی ہے،
اس کی خاموشی کے پیچھے انکہے لفظوں کو چانچا ہے،
اس کے چہرے پر پڑنے والے جھریوں کے نقش دیکھے ہیں،
اسکی زبان سے نکلنے والے جملوں کو ٹٹولا ہے ،
اس کی سخت اور ٹھنڈی آہوں کو نگل کر دیکھا ہے ،
دردوں اور دکھوں میں دھسے ہوۓ اسکے دل کو پرکھا ہے
شاید بلکل ہی نہیں ؟؟
ہر عورت_ذات ویسی نہیں ہوتی جیسا لوگ سوچتے ہیں ،
بس لوگوں کی سوچ میں انکے ظرف کا...ان کی تربیت کا فرق ہوتا ہے۔۔۔۔
ذرا سوچی
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻄﺎﺅﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻭﺣﺸﺖ ﮐﮯ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﮬﺠﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﮌﺍ ﺩﯾﺘﺎ.
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻭﮦ ﮬﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ اور عزت ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ.
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻣﺮﺩ ﻋﻮﺭﺕ کو ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﯽ ﺗﭙﺶ ﺳﮯ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ.
خوبصورت مرد وہ ہوتا ہے جو عورت کا محافظ بن کے اسکو تحفظ کا احساس بخشتا ہے، اسے ہر برے اور غلط کام سے روکتا ہے، اس کا رہبر بن کے رہنمائی کرتا ہے، اسکی عزت پہ اپنی زندگی فنا کر دیتا ہے، اس کے ایک آنسو پہ زمانے سے الجھ جاتا ہے، اسکی
ہنسی کو اپنی زندگی سمجھ کے ہمیشہ اسے ہنستا ہوا رکھتا ہے۔
یہ دنیا ایک آزمائش ہے اور ہر کسی کو اسکی محنت اور کوشش کے حساب سے ملتا ہے . یہ وہ بات ہے جسکو ہر کوئی جانتا ہے لیکن افسوس یہ ہے کہ مانتا صرف کوئی کوئی ہے. ہر وہ آدمی جو خود کو ناکام سمجھتا ہے اگر وہ سچے دل کے ساتھ اپنی زندگی کا تجزیہ کرے تو وہ جانے گا کہ اسکو رب نے کتنی دفعہ اپنے حالات بدلنے کے موقع فراہم کیے ہیں لیکن صرف اپنی سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گیا..
یاد رکھیے کہ ہمارا رب بہت انصاف والا ہے. یہ کبھی نہیں ہوتا کہ ایک شخص بہت محنت کرے ، قربانیاں دے ، لوگوں کی منفی باتوں کو برداشت کرتے ہوے آگے بڑھتا جائے اور الله اسکو نہ نوازے اور اسکو دے جو گھر بیٹھا صرف خواب ہی دیکھتا ہو اور محنت سے اسکی جان جاتی ہو.اگر آپ زمین میں صرف بیج بو کر اسکے درخت بننے کا انتظار کریں گے تو یہ کبھی نہیں ہو گا. پانی ، کھاد اور اسکی حفاظت بھی آپ کو کرنی ہی پڑتی ہے. کوسش صرف اچھا سوچنے کا نام نہیں ہے. اپنی سوچوں اور خوابوں کو عمل دینے کا نام ہے جناب
Facebook Ho Ya College School Jaha Dekho Haram Love
Larke "Larkiyon" Ko Jhoote Wade Jhooti Fikr Bata Kar Larkiyon Ka Bharosa Hasil Karke Unhe Istemal Karke Fir Unki Zindagi Barbad Karke Unhe Chhor Dete Hai Us Ladki ki koi Izzat Duniya Me Bhi Nahi Rahi Aur Uske Rishte Ke Liye Ye Rukawat Maa-Baap Ke Liye Bhi Sharmindagi.
Facebook Ko Larko Ne Bahut Aasan Tools Bana Liya Hai Riquest Bheji Ladki Ne Accept Ki Fir Chating Fir Haram Pyar Ke Wade Baten Fir Call Pe Bat Fir Dono Ka Milna Fir Ladka Kuch Din Ke Bad Dusri Ladki Talash Karta Hai Uske Bad Fir Kuch Din Bad Tisri Isme Ladkiyan Barbad Ho Rhi Hai Apni Zindagi Jahnnum Bana Rhi Hai.
Kya Un Larko Ko ALLAH Ka Khauf Nhi Jo Larkiyon Ko Ek Khilaune Ki Tarah Istemal Karte Hai Kya Aisi Harkat Koi Tumari Bahen Beti Se Kare To Tum Kya Karoge??
Man h
Shadi Shuda Aurato Ki Zindagi Jahnnum Ban Rahi Hai Facebook Pe Ladko Se Dosti Ladke Inhe Dost Banakar Jhooti Bate Bolkar Ya Kuchh Bahen Bolkar Inke Mobile Number Lete Hai Ya Photos Fir Inhe Black mail Karte Hai Ye Jab Unke Shauhar Ko Pata Chalta Hai To Talak Aurat Ki Zindagi Barbad.
Kya Aeise Mardo Ki Gairat Mar Chuki Hai Jo Islam Ki Shahzadiyon Ki Zindagi Barbad Kar Rhe Hai.
Ye Haram Pyar Ke Chakkar Me Kyu Tum Islam Ki Shahzadiyon Ki Zindagi Ko Jahnnum Bna Rhe Ho.
Aaj Tum Kisi Ladki Ki Zindagi Se Khelo Kal Koi Tumhari Beti Ki Zindagi Se Khelega.
Aaj Tum Apna Daman Saf Rakho
Kal Tumhari Aulaad Ka Daman Bhi Saaf Hoga.
Aur Un Larkiyon Se Mai Puchna Chahta Hoo Jo In Haram Mohabbat Ke Chakkar Me Pari Hai Kya Aap Itni Sasti Chiz Ho Ya Rasta Par Ka Khilauna Ban Gayi Ho Jo Koi Apko Itni Asani Se Use Karke Phek De.
Aye Ladkiyon Kya Tumari Haya Gairat Itni Kamzor Hai Ke Koi Bhi Na Mahran Sirf Facebook Ke Zariya Tumhe Barbad Karde
Tumhe Zarurat Kya Hai Na Mahram Se Dosti Karne Ki Kisne Ijazat Di Tumhe.
Nikah Se Pahle Pyar Haram Hai Ye Bat Tum Kyu Nahi Samjhti.
kya Tumne ye hi Sikha hai Islam me ki Gair Mard Agar Aaye to uske Piche lag jao uski jhuthi bato me Aa jao kya sari sharm haya chali gayi.
kya Hoga jab "Hazrat Fatima r.a" Aapke Gireba Pakar kar Aapse Parde ka sawal karengi kya us wqt koi jawab hoga Aapke Pas.
Mein Ek Musalman Bhai Hone Ki Haisiyat Se Un Tamam Islami Bhaiyon Se Guzarish Karta Hoon Ladkiyon Ki Zindagi Se Khelna Chod Do.
Beti ALLAH Ki Rahmat Hoti Hai
Islam Ki Beti Ki Izzat Ko Taar Taar Na Karo
Hamari Islami Bahenein Hamare Sar Ka Taj Hai Is Taj Ko Pairo Me Mat Kuchlo.