find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Tafseer Surah Baqarah Verse 4 | Surah Baqarah explanation in English | Surah Baqarah explained | Surah Baqarah Ayat 4

Tafseer Surah Baqarah Verse 4 | Surah Baqarah explanation in English | Surah Baqarah explained | Surah Baqarah Ayat 4

Tafseer Surah Baqarah Verse 4 | Surah Baqarah explanation in English | Surah Baqarah explained | Surah Baqarah Ayat 4 Translation

EXPLANATION & LESSONS 
 Surah Al-Baqarah Verse 4

Allah SWT, said 

‎(وَالَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ وَبِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ)

☘️"And those who believe in what has been revealed to you, [O Muḥammad], and what was revealed before you, and of the hereafter they are certain”

📗Meaning they trust what you (Muḥammad – صلى الله عليه وسلم) have brought from Allāh; and what was brought from the Prophets and Messengers who came before you. 

They do not differentiate between them, nor do they deny what they have brought them from their Lord.
Surah Baqrah Ayat 4 Explanation
Surah Baqarah Ayat 4 Explanation

🔮 DEEPER PONDER 

📜 Believe In Books

The fifth requirement is that one should believe in the Books revealed by God to His Prophets in the various ages and regions of the world, in the Book revealed to Muhammad (peace be on him) as well as in those revealed to the other Prophets who preceded him. The door of the Qur'an is closed to all those who do not consider it necessary for man to receive guidance from God. It is also closed to those who, even if they believe in the need for such guidance, do not consider it necessary to seek it through the channel of revelation and prophethood, but would rather weave their own set of ideas and concepts and regard them as equivalent to Divine Guidance.
 
This door is also closed to those who believe in Divine books as such, but confine this belief to those books accepted by their forefathers, and spurn Divine Guidance revealed to anyone born beyond their own racial and national boundaries. 

The Qur'an excludes all such people and is prepared to open the source of its grace only to those who believe that mankind does require Divine Guidance, who acknowledge that this guidance does not come to people individually but reaches them through Prophets and Divine Books and who are not given to racial or national chauvinism but are devotees of Truth alone, and are therefore prepared to submit to Divine Guidance wherever it be found.

🙏🏻 I ask Allah SWT to help us appreciate the deep Knowledge and Wisdom in The Books which he has revealed; and implement the lessons in our lifes, Aameen 

☀️What is your attitude towards all Books revealed by Allah SWT?

🔮 DEEPER PONDER 

📜 Al-Akhirah

Belief in the After-life is the sixth and last requirement. The term al-Akhirah embraces a whole set of ideas: (i) that man is not an irresponsible being, but is answerable to God for all his conduct in this world; (ii) that the present order of the world is not timeless, but will come to an end at an appointed hour known only to God; (iii) that when this world comes to an end God will bring into being another world in which He will resurrect, at one and the same moment, all the human beings ever born on earth. He will gather them together, examine their conduct and grant each one just reward for his actions; (iv) that those who are accounted good in God's judgement will be sent to Heaven, and those judged by Him as evil-doers will be consigned to Hell; (v) that the real measure of success and failure is not one's prosperity in the present life, but one's success or failure according to God's judgement in the Next. 

Those who do not accept this set of beliefs can derive no benefit from the Qur'an. For if a man is merely in a state of doubt and hesitation with regard to these matters - let alone disbelieving them - he cannot advance even one step forward along the path charted out by the Qur'an.

🙏🏻 I ask Allah SWT to help us prepare for Al-Akhirah in a manner that will take us to Heaven without any reckoning, Aameen

☀️Again the key 🔑 to advance along the path charted out by the Qu'ran is by Learning
Share:

Mard Sirf Jeans Skirt hi nahi Nakab wali Auraton ko bhi Ghoorte hai.

Aurat Ki Izzat Aurat ne hi lutwai hai.

वह अच्छी नेक सीरत लड़कियां जो आज यह कहने पर मजबूर है के उनको बुर्के , नकाब में भी मर्द घूर घूर कर देखते है ..... वह उस जुर्म की सजा भूघत रही है जो औरत मार्च वाला टोला ने आजादी के नाम पे किए है।

इस्लाम मर्दों को हुक्म देता है के वह अपनी निगाहें नीची रखें और औरतों को हुक्म देता है के अपना जिस्म जहां तक हो सके उसे कपड़े से छिपा कर रखे।

कुछ दिनों पहले की बात है

पाकिस्तान के वजीर ए आजम इमरान खान ने पर्दा और ईमान की बातें की, उनका कहना था के रेप और बलात्कार इसलिए भी होता है के औरतें अधनंगी और हाफ आस्तीन के कपड़े पहनना शुरू कर दी है, हमारे दीन में क्यों पर्दे का कॉन्सेप्ट है? इसलिए के मुआशरे में बिगाड़ पैदा न हो, फहाशि ना फैले। अब कोई छोटे छोटे कपड़े पहनेगा तो उसका कुछ तो असर पड़ेगा।

इतना कहना था के हुकूक ए निसवा के पैरोकार इमरान खान को ट्रॉल करने लगे, वहां के न्यूज देखने से पता चला के औरतों ने " मेरा जिस्म मेरी मर्जी " का नारा जोर शोर से लगाया और इमरान खान को खूब गालियां दी गई। कुछ न्यूज विडियोज में तो यह भी देखा के पाकिस्तानी औरतें इमरान खान को जूते - चप्पल से मारने को कह रही थी।

पाकिस्तान एक इस्लामिक रियासत है, अब अगर इस्लामिक रियासत में ही मुल्क के सरबराह को दीन की बातें कहने पर जूते चप्पल पड़ते हो तो समझ जाएं के वह कितने ईमान वाले मुसलमान होंगे?

जिस तरह बोलने की आजादी हर किसी को है , फिर मुल्क का सरबराह क्या अपनी राय का इजहार नही कर सकता है?

इस्लामिक रियासत में जब मुस्लिम हुक्मरान का यह हाल है पर्दा पर बोलते हुए , तो फिर दूसरे मुल्कों में आम गैरतमंद मुसलमानों का क्या हाल होगा?

वह हदीस याद कीजिए जब

उमर फारूक  राजियाल्लाहू अनाहू ने एक बार एक मजलिस में कहा था के बताओ अगर मैं कुरान व सुन्नत के खिलाफ कोई हुक्म दूं तो क्या तुम मेरा हुक्म मानोगे?
मजलिस में खामोशी छा गई , कुछ देर बाद एक नौजवान उठ खड़ा हुआ और बोला " उमर ( राजियाल्लाहु अनाहु ) मै तेरी तलवार खींच कर तेरी गर्दन उड़ा डालूंगा " । यह सुनकर उमर फारूक रज ने उस नौजवान के लिए दुआएं की।

कुरान व हदीस से हटकर कौन कह रहे है बात करने के लिए? उमर फारूक राजियाल्लाहू अनहु , जो दूसरे अमीरूल मोमेनिन है , मुसलमानों के दूसरे खलीफा है।
जिनको दुनिया में ही जन्नत की खुशखबरी सुना दी गई हो।

और आज मुल्क का सरबराह पर्दे के अदब वा एहतराम पर बोल दे या फहशि पर बोल दे तो जूते चप्पल बरसने लगते है, एहतेजाज होने लगता है, सड़को पर हुकूमत के खिलाफ नारेबाजी शुरू हो जाता है। इससे साफ जाहिर होता है के  इस्लामिक रियासत के मुसलमान खुद अब अपने ऊपर काफिरों और मुशरिको की हुक्मरानी चाहते है ताकि उसे कोई दीन की बातें न बताए बल्कि उसकी जगह पर उसे यहुद व नशारा वाली तहजीब को अपनाने को कहे।

जब मुसलमान खुद अपने ऊपर फाजीर वा फाशिक हुक्मरान चाहता है तो अल्लाह ताला भी उसकी मुरादें जल्द ही पूरा कर देगा। क्योंकि अल्लाह हमारे अमल के मुताबिक ही हमारे ऊपर हाकिम मुसल्लत करता है।

इजरायल फिलिस्तीनियो पर बॉम बरसाता है तो हम फिलिस्तीन के लोगो का साथ देते है और इजरायल का बॉयकॉट करते है?  जबकि अपने मुल्क के अंदर उसी यहूद व नशारा के तहजीब के लिए हुकूमत के खिलाफ तहरीक चलाते है।

म्यांमार में रोहिंग्या मुसलमानों को मार कर भगा दिया जाता है तो हम बर्मा को गलत कहते है, के म्यांमार की सेना मुसलमानों को मार रही है, फिर जब इस्लामिक रियासत में भी वैसे ही मुसलमानों का कत्लेआम होगा तो क्या कहोगे क्योंकि खुद मुसलमान यहां वैसा ही कानूनी निजाम चाहता है जैसा अमेरिका यूरोप, इजरायल में है। उन्हें इस्लामिक कानून अच्छा नहीं लगता, काफिरों और मुशरिको की गुलामी अच्छी लगती है।

عورت کی عورت نے عزت لٹوائی ہے ۔۔

وہ اچھی نیک سیرت لڑکیاں جو آج یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ انکو بُرقعے میں بھی مرد تاڑتے ہیں.... وہ اس جرم کی سزا بھگت رہی ہیں جو دوسری عورتوں نے کیئے ہیں...

مرد کو اپنی مردانگی یا حیوانگی آج سے 20 یہ 25 سال پہلے تک کیوں نہیں کچھ کر سکی تھی؟
کیونکہ تب تک کچھ ایک ہی چینل ہوتا تھا اور ماؤں کی توجہ کا مرکز بھی بیٹیاں ہوتیں تھیں....

پھر چند عورتیں...... عورتوں کے حقوق کے نام سے نکلیں، بُرقعہ اتار دیا... بڑی سی چادر لے لی.... کچھ دن لوگوں کو معیوب لگا پھر عادت ہوگئی.... پھر چادر اتار دی چھوٹا سا دوپٹہ لے لیا... کچھ دن عجیب لگا پھر عادت ہوگئی....

جیسے جیسے جدید ہوتے گئے ویسے ویسے کپڑے چھوٹا ہوتا گیا۔ مگر یہ لوگ یہی کہینگے کے کپڑے چھوٹے نہیں ہے سوچ چھوٹی ہے، اُن سے پوچھنا چاہتا ہوں کے پہلے 10 میٹر لمبی سوچ ہوتی تھی کیا کو اب 5میٹر ہو گئی؟

پھر وہ دوپٹہ اور چھوٹا ہوگیا اور گلے میں لینے لگیں، عجیب لگا پھر عادت ہوگئی.... پھر وہ دوپٹہ بھی غائب ہوگا، عادت ہوگئی.... جینز پہن لی عجیب لگا پھر سمجھ آگئی..... اب چھوٹی سی کاٹن کے باریک کپڑے والی ریڈی میڈ شرٹیں آگئیں، جن کو پہن کر جسم اتنا نمایاں ہوتا ہے کہ پہنا نا پہنا ایک برابر ہے.... دیکھ دیکھ کر اب عادت ہوگئی ہے......

اب مرد ان سالوں میں ان عورتوں کو ایسا دیکھ دیکھ کر ٹک ٹاک پر بے حیائی دیکھ دیکھ کر ہر دوسری لڑکی کو ٹائٹ قمیض شلوار پہنی دیکھ دیکھ کر کس طرح اپنے آپکو کنٹرول کریں؟

تو یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ اگر تو واقعی میں ہم نے بہنوں بیٹیوں کی آئے دن عزت لٹوانے ریپ ہونے سے روکنا ہے تو واپس جانا ہوگا جہاں مردوں کی نظریں اسلیئے نیچے ہوتی تھیں کیونکہ سامنے والی لڑکیوں کا پردہ انکو انکی بہن بیٹی اور ماں کی یاد دلاتا تھا...

مگر 20 سالوں میں ہر طرف ننگے جسم، بناوٹی چال، چھوٹی چھوٹی بچیوں کے ہونٹوں پر لپ اسٹک.... یہ سب دیکھ کر مرد حیوان بن جاتے ہیں اور پھر جو ہاتھ لگے تباہ کر دیتے ہیں چاہے وہ کوئی معصوم بچہ ہو، بچی ہو یا کوئی برقعہ پہنی لڑکی...

اللہ پاک ہمیں سمجھ بوجھ دے اور سبکی عزتیں محفوظ رکھے... آمین...

Share:

Musalman Ladke Ladkiyan Gair Muslimon ke Sath bhagkar Shadi karne ka mamla .

Muslim ladke ladkiya kyu gair Muslimon ke sath bhagkar Shadi kar rahe hai?
Musalman Ladke ladkiyo ki shadi Gair Muslimon ke sath Afsosnak.

مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کی غیر مسلموں کے ساتھ شادی افسوسناک، علماء، مذہبی تنظیمیں اور سرپرستان توجہ دیں!

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کارگزار جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا بیان_

نئی دہلی: ۴؍اگست ۲۰۲۱ء

اسلام نے نکاح کے معاملہ میں اس بات کو ضروری قرار دیا ہے کہ ایک مسلمان لڑکی کا نکاح مسلمان لڑکے ہی سے ہو سکتا ہے.
اسی طرح مسلمان لڑکا بھی کسی مشرک لڑکی سے نکاح نہیں کر سکتا، اگر ظاہری طور پر اس نے نکاح کی رسم انجام دے بھی لی تو شرعاََ اس کا اعتبار نہیں ہوگا؛ لیکن افسوس کہ تعلیمی اداروں اور ملازمت کے مواقع میں مردوں اور عورتوں کے اختلاط نیز دینی تعلیم سے نا واقفیت اور ماں باپ کی طرف سے تربیت کے فقدان کی باعث ادھر کثرت سے بین مذہبی شادی کے واقعات پیش آرہے ہیں، کئی ایسے واقعات بھی سامنے آئے کہ مسلمان لڑکیاں غیر مسلموں کے ساتھ چلی گئیں، اور بعد میں بڑی تکلیف سے گزریں، یہاں تک کہ اُن کو اپنی زندگی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، اس پس منظر میں گزارش کی جاتی ہے:

1: علماء کرام عوامی جلسوں میں کثرت سے اس موضوع پر خطاب کریں اور لوگوں کو اس کے دنیوی و اُخروی نقصانات سے آگاہ کریں۔

2: خواتین کے زیادہ سے زیادہ اجتماعات رکھے جائیں، اور اُن میں دوسرے اصلاحی موضوعات کے ساتھ ساتھ اس پہلو پر خصوصیت سے گفتگو کی جائے۔

3: ائمہ مساجد جمعہ کے خطبات اور قرآن وحدیث کے دروس میں اس موضوع پر گفتگو کریں، اور لوگوں کو بتائیں کہ انہیں کس طرح اپنی لڑکیوں کی تربیت کرنی چاہئے کہ ایسے واقعات پیش نہیں آئیں؟

4: والدین اپنے بچوں کی دینی تعلیم کا انتظام کریں، لڑکوں اور لڑکیوں کے موبائل وغیرہ پر گہری نظر رکھیں، جہاں تک ہو سکے لڑکیوں کو گرلس اسکول میں پڑھانے کی کوشش کریں، اس بات کا اہتمام کریں کہ اسکول کے سوا اُن کے اوقات گھر سے باہر نہ گزریں، اور اُن کو سمجھائیں کہ ایک مسلمان کے لئے مسلمان ہی زندگی کا ساتھی ہو سکتا ہے۔

5: عام طور پر جو لڑکے یا لڑکیاں رجسٹری آفس میں نکاح کرتے ہیں، اُن کے ناموں کی فہرست پہلے سے جاری کر دی جاتی ہے.
دینی تنظیمیں، جماعتیں، مدارس کے اساتذہ و ذمہ داران اور آبادی کی معتبر اور اہم شخصیتیں اُن کے گھروں کو پہنچ کر انہیں سمجھائیں اور بتائیں کہ اس نام نہاد نکاح کی صورت میں اُن کی پوری زندگی حرام میں گزرے گی، اور تجربہ سے معلوم ہوتا ہے کہ وقتی جذبہ کے تحت کی جانے والی یہ شادی دنیا میں بھی ناکام ہی رہے گی۔

6: لڑکوں اور خصوصاََ لڑکیوں کے سرپرستان اس بات کی فکر کریں کہ شادی میں تاخیر نہ ہو، بر وقت شادی ہو جائے؛ کیوں کہ شادی میں تاخیر بھی ایسے واقعات کا ایک بڑا سبب ہے۔

7: سادگی کے ساتھ نکاح کی تقریبات انجام دیں، اس میں برکت بھی ہے، نسل کی حفاظت بھی ہے اور اپنی قیمتی دولت کو برباد ہونے سے بچانا بھی ہے۔

جاری کردہ:
وقار الدین لطیفی
(آفس سکریٹری)

🎁 سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

---------------------------------------------
मॉडर्न फीतने में मुब्तिला हुई और गैरो के साथ भागकर शादी रचाती कौम की बेटियो के लिए दर्द भरा पैगाम।
इस नज़्म को ज्यादा से ज्यादा दूसरे लोगो तक पहुंचाए,  ताकि किसी के बहते हुए कदम रुक जाए और  जहन्नुम की आग में जलने से बच जाए।

इस्लाम में महिलाओं के अधिकार और आज का कानून

शादी करना क्यू जरूरी है, बगैर निकाह के हम क्यू नही रह सकते?

अपने बच्चियों की परवरिश कैसे करे , ताकि हराम कामों में मुब्तिला न हो?

मुस्लिम लड़कियां गैर मुस्लिम लड़के से भागकर शादी क्यों कर रही है? वालदैन मुतावज्जों हो।

घर गाड़ी, पैसे नौकरी की लालच देकर मुस्लिम लड़कियो के साथ, गैर मुस्लिम लड़के जीना कर रहे है।

*تم بھی ماری جاوگی*

فتنۂ ارتداد میں مبتلا ہوتی اور غیروں کے ساتھ شادی رچاتی ملت کی بیٹیوں کے لیے درد بھرا پیغام،،،

ہو سکے تو یہ نظم ، ہندی ، انگلش اور علاقائ زبانوں میں منتقل کر کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، خاص طور سے اسکول کالج یونیورسٹی کے طلبا و طالبات تک پہنچائیں، ہماری کوششوں سے اگر کسی کے بہکتے قدم رک گیے تو باعث اجر اور ملت کے حق کے میں مفید تر ہوگا.
                     °°°°°°°°°

پہلے چاہت ، پھر نگاہوں سے اُتاری جاؤگی
آبرو بھی جائے گی اور تم بھی ماری جاؤگی

تم پھروگی دَر بَدَر  ، رسوائ اور ذلت کے ساتھ
بیٹیو ! جب چھوڑ کر نسبت ہماری جاؤگی

یہ تو اک سازش ہے، ورنہ تم نہیں اُن کو قبول
کل وہی نفرت کریں گے،  آج پیاری جاؤگی

جس گھڑی دل بھر گیا ، کوٹھے پہ بیچیں گے تمہیں
داغ لے کر ہوگی واپس اور کنواری جاؤگی

جس کے دَم پر گھر سے نکلی، کل وہ جب دے گا فریب
سوچ لو کس سمت پھر تم پاوں بھاری جاؤ گی

عزت و عظمت گنوا کر منہ دکھاؤ گی کسے
کرتے کرتے دنیا سے تم آہ و زاری جاؤ گی

اترے گا تھوڑے دنوں میں ہی جوانی کا نشہ
ظلم کی آغوش میں جب باری باری جاؤگی

کوئ مذہب دے نہ پائے گا تمہیں ایسا حِصار
چھوڑ کر اسلام کی جب پاسداری جاؤگی

ہے شریعت ہی تمہاری پاسباں اے بیٹیو !
دامن اسلام میں ہی تم سنواری جاؤگی

پیاری بہنو !  عفت و شرم و حیا اپناؤ تو
دیکھنا پھر نورِ حق سے تم نکھاری جاؤگی

تمکو کچھ شکوہ تھا ، تو اپنوں سے کردیتیں بیاں
اِتنے پر ، کیا دوسروں کی تم " اَٹاری" جاؤگی

آہ دوزخ کو خریدا ، تم نے ایماں بیچ کر
آہ اب روز جزا ، تم بن کے ناری جاؤگی

روتی ہے چشمِ فریدی ، دیکھ کر انجامِ بد
گر نہ سنبھلوگی تو لینے صرف خواری جاؤگی

اَٹاری .. بالاخانہ ، چَھت

                         °°°°°°°°

Share:

Pur Sukoon Ajdwaji Zindagi jine ke kuchh aasan tarike.

️Behtarin Ajdwaji Zindagi gujarne ke kuchh tarike.
pur sukoon Ajdwaji Zindagi jine ke nuskhe.

پرسکون ازدواجی زندگی
   عـقـلـمـنـد مـیـاں اور بـیـوی

1 عقلمند میاں بیوی اپنی اَنا کو چھوڑ کر معافی مانگنے میں پہل کرتے ہیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی اَنا پرستی میں گھر تباہ کر لیتے ہیں.

2 عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے پر ہر وقت اپنی مرضی مسلط نہیں کرتے بلکہ ایک دوسرے کی پسند ناپسند کا احترام کرتے ہیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کو کنٹرول کرنے کی کوشش میں رشتہ تباہ کر لیتے ہیں۔💫💞🌟*

3 *عقلمند میاں بیوی ہر وقت اس فکر میں رہتے ہیں کہ کس طرح ایک دوسرے کو راحت پہنچائیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی ہر وقت اس فکر میں رہتے ہیں کہ کس طرح دوسرے سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر لیں💫💞💫۔*

4 *عقلمند میاں بیوی اتحاد میں ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی بات بات پر جھگڑ کر تنہا رہ جاتے ہیں۔💞🌟💞*

5 *عقلمند میاں بیوی ایک دوسرے کے ماں باپ کو اپنے ماں باپ اور ان کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی ایک دوسرے کے ماں باپ کو بوجھ سمجھتے ہیں💞🌟💞۔*

6 عقلمند میاں بیوی تمام دنیا کے مقابلے میں ایک دوسرے کا ساتھ دیتے ہیں جبکہ بیوقوف میاں بیوی دوسروں کو ایک دوسرے پر ترجیح دیتے ہیں.

7 عقلمند میاں بیوی ایسی زندگی گزارتے ہیں جو ان کی اولاد کے لیے مثال ہو جبکہ بیوقوف میاں بیوی آپس کے جھگڑوں اور بدسلوکیوں سے اولاد کو بھی تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں💞
  ــــــــــــــــــ  ــــــــــــــــــ

Share:

Pak Damani ki buniyad Par Maghfirat nasib hui.

Burai se bachne ka aasan tarika.
Pak Damani ki bena par Maghfirat nasib hui.

️ پاک بازی کی بنا پر مغفرت نصیب ہوئی
                                                       
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بنی اسرائیل میں کفل نام کا ایک شخص تھا، جو کسی بھی گناہ سے نہیں بچتا تھا، پس اس کے پاس عورت آئی اس نے اسے ساٹھ اشرفی دے کر بدکاری پر آمادہ کرلیا.
پھرجب وہ بدکاری کرنے کےلئے بیٹھا تو خوفِ خداوندی کی وجہ سے اس عورت پر کپکپی طاری ہوگئی اور وہ بے اختیار رونے لگی، تو کفل نے اس عورت سے کہا کہ تو کیوں رورہی ہے، کیا میں نے تجھے مجبور کیاہے، وہ کہنے لگی کہ نہیں، بلکہ یہ ایسا عمل ہے جو میں نے زندگی میں کبھی نہیں کیا، اور صرف محتاجگی کی وجہ سے میں اس پر مجبور ہوئی ہوں، تو کفل نے اس سے کہاکہ اچھا! یہ بات ہے کہ تو صرف فقرکی وجہ سے اس پر مجبور ہوئی، اور تو اس کی عادی نہیں ہے، پس تو چلی جا اور یہ اشرفیاں بھی تیری ہی ہیں، اور پھراس نے یہ کہاکہ اللہ کی قسم میں آج کے بعد کبھی بھی اللہ کی نافرمانی نہ کروں گا، اتفاق یہ کہ اسی رات اس کفل کی موت ہوگئی تو صبح کو دیکھا گیاکہ اس کے دروازے پر یہ لکھا ہوا تھا کہ، اللہ تعالٰی نے کفل کی مغفرت فرمادی ہے.

          [ترمذی شریف ۲/ ۷۶، انوار ہدایت ۲۴۷ ]
✧═════•❁❀❁•═════✧

Share:

Muslim Ladkiyon ko Paise, Naukari, Ghar aur gari ka lalach dekar Bhagakar Shadi karna.

Jin Ke Bacche Social media aur internet se joode rahte hai waise Maa Baap mutawajjo ho.

मुस्लिम लड़कियां क्यों गैर मुस्लिम लडको के साथ भागकर शादी कर रही है?

मुस्लिम लड़कियों को घर गाड़ी, पैसा नौकरी की लालच देकर, उन्हें शादी का झांसा देकर जिस्म की आग बुझाना।

क्या हमने अपनी मासूम लड़कियों को इसलिए पाला था के वह बड़ी होकर आरएसएस के नौजवानों के बिस्तर गर्म करे?

क्या हमने इसलिए इनकी परवरिश की के इन का हमल एक आरएसएस और गैर मुस्लिम के नुत्फे से ठहरे?

वैसे वालदैन मुतावज्जो हो जिनके जवान लड़के लड़कियां सोशल मीडिया और इंटरनेट से जुड़े हुए है।

एक बार नही बार बार सोचे , जरा नही ज्यादा सोचे।

جو نوجوان لڑکے، لڑکیاں، لڑکے لڑکیوں کے ماں باپ، سوشل میڈیا پر رہتے ہیں وہ متنبہ ہوں !

لمحۂ فکریہ۔۔۔۔۔۔

کیا ہم نے اپنی معصوم لڑکیوں کو اسی لئے پالا تھا کہ وہ قابل بن کر RSS کے نوجوانوں کے بستر گرم کرے؟
کیا ہم نے ننھی جانوں کو اسی لئے پالا تھاکہ وہ ہماری غیر موجودگی میں اپنی حیا کا پردہ چاک کرکے کسی اور کو اپنے اوپر قابو دیدے؟

کیا ہم نے اسی لئے انکی پرورش کی کہ انکا حمل ایک RSS کے نطفہ سے ٹھہرے؟

کیا ہم نے اسی لئے گھر میں چھپا کر رکھا تھا کہ وہ اپنی ننگی تصاویر کسی RSS کے کتے کے سامنے شیئر کردے؟

اگر نہیں تو آئیں میں بتاتا ہوں کیسے ہماری ماؤں اور بہنوں کی عزتوں پرحملہ ہورہا ہے؟

کیسے انکے جسم کے ساتھ RSS کے آٹھ آٹھ نونو کتے کھلواڑ کرتے ہیں؟

کیسے انکو پیار اور محبت کا جھانسہ دے  کر انکی عزتیں لوٹی جارہی ہیں۔
لو میریج کو لو جہاد بتاکر مسلمان لڑکوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے اور " ہندو میریج " کو فروغ دیا جا رہا ہے، R S S کے گنڈے مسلم لڑکیوں سے شادی کرنے کے لیے اور اُنکا گھر واپسی کرانے کے لئے پانچ لاکھ روپے ، نوکری، گھر ، گاڑی اور ہر طرح کے عیش و آرام کا انتظام کا لالچ دے رہے ہیں تاکہ پیسے اور سرکاری نوکری کے لالچ میں آسانی سے مسلم لڑکیوں کو پھنسایا جا سکتا ہے۔

کچھ ہندو مذہبی تنظیم نے تو مسلم لڑکیوں کا ریپ اور بلاتکار کرنے کو بھی کہا ہے۔  اب بھی اگر مسلمان نیند سے بیدار نہیں ہوا تو پھر قوم کا بیڑا غرق ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا ہے۔

کل رات میرے ایک ٹویٹر گروپ پر میسج آیا کہ "ساتھی اس اکاؤنٹ کو رپورٹ کر دیں، اس میں مسلم دشمنی کا مواد بھرا ہوہے" میں نے وہ اکاؤنٹ رپورٹ کرنے کیلئے کھولا تو اس میں ہندو لڑکوں کی مسلمان لڑکیوں کے ساتھ زنا کی تصویریں تھیں میں نے سمجھا کہ آج کل کے حالات کا اثر ہوگا لیکن میں نے مزید تفصیلات کیلئے فالوورز وغیرہ کا جائزہ لیا یقین مانیں مسلم لڑکیوں کے خلاف جو طوفان ہمارے ملک میں چل رہاہے وہ پھیل چکا ہے اور اس میں اکثر اس طبقہ کی عورتیں ہیں ۔

1- جنکے شوھر کمائی کرنے کے بہانہ باہر ہیں

2- یا وہ لڑکیاں جنکے ماں باپ نے انہیں آزادی والا ماحول دے رکھا ہو
3- یا پھر وہ عورتیں جنکے شوھر دن بھر کام کرتے ہوں۔

4- خصوصاً وہ لڑکیاں اور خواتین جنکے گھرانوں میں دینی تعلیمات صرف مردوں تک محدود ہے عورتیں دینیات سے دور ہیں۔

نکاح کرنا کیوں ضروری ہے ایک مسلمان کے لیے؟

نکاح اور پارٹنرشپ میں فرق، شادی سے پہلے تعلق رکھنے کے انجام؟

سوشل میڈیا پر عالم دین کو لڑکیوں کے ذریعے بليكمیل کرنے کی سازش۔

مسلم لڑکیاں کیوں غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ بھاگ کر شادی کر رہی ہے؟

               (( "love jihad"))

اور ہاں یہ سب ہمارے ملک میں "لوجہاد" کی تحریک کے ذریعہ ہو رہا ہے مسلمان لڑکوں اور لڑکیوں کے نام سے سوشل میڈیا پر اکاؤنٹ بنے ہوئے اور وہ لوگ مسلمان لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنساکر انکے ساتھ عصمت دری کرکے انکو موت کی نیند سلارہے ہیں اور وہ سب کے سب RSS سے تعلق رکھنے والے ہیں۔

سب کا مقصد بالعموم ہماری ماؤں بہنوں کی عصمت دری کرنا ہے ہماری ماؤں بہنوں  کے رحم میں اپنا ناپاک نطفہ ٹھہرانا اور یہ ہورہاہے آئے دن ان حوادث کی بوچھاڑ کانوں پر پڑتی ہے لیکن اگر ذرا سی غیرت ہوتی تو ہم اپنی بیوی بچوں کی نگرانی بڑھا دیتے اور انکو دینی تعلیمات سے آراستہ کرتے لیکن ابھی بھی یہ باتیں پڑھ کر اور سن ہمیں یہ لگتاہے کہ یہ معاملہ کسی اور کا ہے اور اس میں پڑنے کی اتنی خاص ضرورت نہیں تو آنے والے لمحوں کا انتظار کیجئے۔
جس میں آپکے سامنے آپکی اولاد کے ساتھ عصمت دری ہوگی آپکی آنکھوں کے سامنے صنف نازک کے جسم کے ساتھ درندوں کی طرح چیر پھاڑ کیا جائیگا اور اس وقت کی غیرت کے جاگنے سے اور حس کے بیدار ہونے سے آپ صرف اپنے کو ہی کوس سکتے ہیں۔
       
لائحۂ عمل

1- اپنی اولاد کے ہاتھ سے فون لے لیں۔

2- اپنی بڑی اولاد کو اسکا پابند بنائیں کہ وہ اپنا دن بھر کا نظام العمل بناکر کام کریں اور، فون سے ضرورت کے علاوہ اوقات میں دور رہیں۔

3- اولاد اپنے گھر کی اجازت کے بغیر باھر نہ جائے اور والد خوب تفتیش کرکے اطمینان کے بعد اجازت دے۔

4- کوئی کام والد - والدہ کی اجازت کے بغیرں نہ کرے۔

5- گھر کے نگران رات کو سونے سے قبل سبھی حضرات کے فون لیکر رکھ لے ۔

6- گھریلو نظام العمل میں کسی وقت دینیات کی ضرور تعلیم دے۔

اس تحریر کو خوب پھیلائیں اور اپنی ماؤں اور بہنوں کی عزت کی حفاظت کریں۔

Share:

Ek Ideal aur Nek Aurat kaise bane?

Ek Ideal Aur nek Aurat kaisi hoti hai?
Ladkiyo ki behtarin talim o tarbiyat kaise kare?

آئیڈئیل اور نیک عورت کیسی ہوتی ہے؟
☆☆~~☆~~☆
اسلامی پردہ اور آج کی نوجوان نسل۔

ہر عورت کی زندگی ایسے دوڑ سے گزرتی ہے۔

مسلم لڑکیاں کیوں غیر مسلم لڑکوں سے بھاگ کر شادی کر رہی ہے؟

دنیا میں سب سے بہترین متاع نیک عورت ہے۔ اسی لئے پیدائش سے ہی ایک لڑکی کو یہی آئیڈیل عورت بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔

 والدین کو لڑکیوں کو بہترین تعلیم و تربیت دینی چاہئے۔ کبھی یہ نہ سوچیں کہ اسکو پڑھانا اہم نہیں۔
خاص طور پر دین کی تعلیم دینا بہت ضروری ہے۔

 بچیوں میں بچپن سے ہی احساس ذمہ داری پیدا کریں۔

 لڑکوں جیسا لباس نہ پہنائیں ان میں ویسا ہی مزاج آئے گا۔ عورت والی خوبیاں پیدا کیجئے، مردوں جیسی تربیت دے کر انکی نیطر سے محروم نہ کیجئے۔

 لڑکی کوخود کو گروم کرتے رہنا چاہئے۔ کچھ نہ کچھ سیکھیں، خاص طور پر ہنر اور گھر بسانا سیکھیں۔

 لڑکی کے بعد زندگی کا اگلا فیز ایک بیوی بننے کا ہے۔ سیکھنا اب بھی نہ چھوڑیں۔ اور جو سیکھا ہے اب پریکٹیکل کا وقت ہے۔

 اچھی بیوی شوہر کو مد مقابل نہیں بلکہ اپنا ساتھی سمجھتی ہے۔

 نیک بیوی غمخوار ہوتی ہے۔ جب شوہر باہر سے آئے تو اسکے ٹوٹے دل کو سہارا دیں۔

 شوہر سے صرف خود توجہ نہ چاہیں، بلکہ اسکو بھی توجہ دیجئے۔

شفقت کرنے والی اور خیال کرنے والی بنیں۔ جیسے آپ کسی کی بیٹی ہیں وہ بھی کسی کا بیٹا ہے۔

آپ اپنے بیٹے کیلئے بھی ایسے ہی پریشان ہوتی ہیں نا!!!

 شوہر کی عزت نفس self esteem جہاں دکھے آپ اسکو جوڑنے والی، حوصلہ دینی والی بنیں۔

 حوصلہ افزائی، تعریف کیجئے۔ اور ہر خوبی نام لے لے کر بیان کیجئے۔

 اسکی ہمنوا بنیں، یہ نہ ہو کہ وہ اپنا خیال پیش کریں اور آپ مقابلہ، مخالفت اور تنقید شروع کر دیں۔ یوں دل دور ہو جاتا ہے۔

 نیکی کے کاموں میں مددگار بنیں۔ خاص طور پر جب وہ اللہ کی راہ میں، غریبوں، رشتے داروں پر خرچ کرنا چاہے تو حوصلہ شکنی نہ کریں۔ اپنی ڈیمانڈز نہ بنائیں۔

نیکی کے کاموں پر توجہ نہیں ہے تو آپ توجہ دلائیے۔

 اچھی بیوی بننے کیلئے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو اپنی آئیڈئیل بنائیں۔

✨ نیک بیوی کسی شخص کی خوش بختی کی علامت ہے۔ آپ اپنے شوہر کی ایسی بیوی بنیں۔

✨ اللہ کی نظر میں صالح عورت وہ ہے جو شوہر کی فرمانبردار ہو، اور اسکی غیر موجودگی میں اپنی عزت کی حفاظت کرے۔
ہمیں خود میں یہ خوبیاں پیدا کرنی ہیں۔

✨ اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جسکا شوہر اسکی طرف دیکھے تو وہ خوش ہو جائے۔
اسکے لئے مسکراہٹ کی عادت بنائیں۔
فرسٹریشن شوہر پر مت نکالیں۔
موڈ آف کرکے نہ بیٹھیں۔

✨ شوہر کے مزاج کو سمجھیں۔ اسکی ناپسند کو اپنی ناپسند بنائیں۔

✨ شوہر سے محبت بھی کریں اور ہمدردی بھی۔

شوہر کے علاوہ غیر مردوں کے سامنے خوبصورتی اختیار کرنے والی، اکڑنے والی عورت ناپسندیدہ عورت ہے۔

✨ سچ ثابت کرنے کیلئے، بحث کی عادت کے طور پر، جیتنے کیلئے آپ شوہر کی کاٹ بھی کرلیں گی اور خود سے اسکو صحیح اور برتر ثابت کرلیں گی۔
لیکن اسکے دل میں آپکی جگہ اور عزت نہیں رہے گی۔

کیا عورت بے پردہ ہوکر مردوں کے ساتھ نوکری کر سکتی ہے؟

اسلام مخالف تحریکات ماڈرن تعلیم کے نام پر۔

اسلام نے عورتوں کے کون کون سے حقوق دیے ہیں؟

اللہ تعالی نے ہمارے یعنی عورت کے حصے میں اگر پیریڈز، پریگنینسی، جیسی تکالیف رکھی ہیں تو ہمیں اللہ سے پوری طرح راضی رہنا ہے کہ اسمیں حکمت ہے۔ اور وہ ہم پر ہماری وسعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔

 نیک عورت شکر گزار ہوتی ہے۔ زندگی کے کڑوے حالات اور لوگوں کی موجودگی میں غور کیجئے کہ ان حالات کی وجہ سے آپکو کیا بھلائی ملی اور آپ اللہ سے کتنے قریب ہوئے۔

 مثبت سوچنے والی اور شکرگزار عورت مضبوط ہوتی ہے۔ بکھرتی نہیں۔
سٹریس کو مینیج کرتی ہے. بے بسی محسوس نہیں کرتی۔

Share:

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 10 Urdu Darama Nigari Aur Aagha Hashar Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab

B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 10 Urdu Darama Nigari Aur Aagha Hashar | Lutf Ur Rahman| Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer  | Bihar Board Urdu Sawal Jawab

Urdu Darama Nigari Aur Aagha Hashar | Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 10

#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawalkaJawab #اردو #مختصر_سوالات

बिहार मैट्रिक उर्दू सवाल वो जवाब
           उर्दू ड्रामा निगारी और आगा हश्र 10  

BSEB 10th urdu Darakshan sawal o jawab,  Bihar Urdu Question bank, Urdu Guess paper online, bihar board urdu Classes, ,urdu syllabus,class 10 urdu
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 10 Urdu Darama Nigari Aur Aagha Hashar 

اردو ڈراما نگاری اور آغا حشر۔  لطف الرحمٰن
مختصر ترین سوالات
अति लघु उत्तरीय प्रश्न

(1) لطف الرحمٰن کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟
جواب - چھپرا ضلع کے بنیار پور قصبہ میں 1941 میں ہوئی۔

(2) لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور M L A رہے۔
جواب - راشٹریہ جنتا دل ( RJD) کے M L A رہے۔

(3) لطف الرحمٰن کے کسی دو کتابوں کا نام لکھیے۔
جواب - لطف الرحمٰن کے دو کتابوں کے نام درج ذیل ہے۔
(ا ) نقد نگاہ
(ب)  نثر کی شعریات

(4) آغا حشر کے کسی ایک ڈراما کا نام لکھیے۔
جواب - اسیر حرحس

(5) ڈراما کی تکمیل کا لازمی عنصر کیا ہے؟
جواب - اسٹیج

مختصر سوالات۔
  लघु उत्तरीय प्रश्न

(1) لطف الرحمٰن کے زندگی کے بارے میں پانچ جملہ لکھیے۔
جواب - ان کا اصل اور ادبی نام لطف الرحمٰن ہے۔
ان کی پیدائش چھپڑا ضلع کے بنیادی پور قصبہ میں 1941 میں ہوئی ۔ ان کے والد کا نام مولوی عبدل غفور مرحوم تھا اور والدہ کا نام بی بی آمنہ خاتون تھا۔ ابتدائی تعلیم بنیار پور میں ہوئی۔ بچپن سے ہی ذہین تھے۔ لطف الرحمٰن کو سیاست سے کافی دلچسپی تھی۔ راشٹریہ جنتا دل کے M L A اور وزیر بھی  رہے۔

Share:

Kya Aurat Be Parda hokar office me Mardo ke Sath Naukari kar sakti hai?

Kya Islam Auraton Ko Naukari karne ki ijazat deta hai?
Mardo ke Sath Office me Job karne ke bare me Islam ka kya hukm hai?
Kya Garibo ki Madad ke liye Ghar se bahar jakar , be Parda hokar Naukari ki ja sakti hai?
Kya Islam Khawatin ko Be Pardagi me Rah kar Naukari karne ki ijazat deta hai?

सवाल:  एक बहन ने ऑस्ट्रेलिया से सवाल पूछा है के वह तकरीबन दस साल से शरई पर्दा कर रही है।
अब वह नौकरी करना चाहती है लेकिन ऑस्ट्रेलिया में नौकरी के लिए हिजाब की इजाजत तो है लेकिन नकाब करने की मतलब चेहरा छुपाने की इजाजत नहीं है। बहन का कहना है के वह कुछ बेवा और यतीम घरानों की बकायदेगी से मदद करती चली आ रही है और पहले तो इस काम में उसका शौहर भी उसका साथ दे रहा था लेकिन अब उसका कहना है के तुम खुद पढ़ी लिखी हो तो कोई नौकरी तलाश करो और इससे यातिमो और बेवाओ की इमदाद करो।

बहन पूछना चाहती है के वह एक नेक काम के लिए नौकरी करना चाह रही है तो क्या इस्लाम उसे इस बात की इजाजत देता है के वह नौकरी के लिए चेहरे का पर्दा छोड़ कर हिजाब ही पर इकताफा करे, मजीद यह के
_ मर्दों के साथ काम करने के बारे में शरीयत का क्या हुक्म है?

 ________________

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

ایک بہن نے آسٹریلیا سے سوال پوچھا ہے کہ وہ تقریباً دس سال سے شرعی پردہ کر رہی ہے۔ اب وہ جاب کرنا چاہتی ہے لیکن آسڑیلیا میں جاب کے لیے حجاب کی اجازت تو ہے لیکن نقاب کرنے یعنی چہرہ چھپانے کی اجازت نہ ہے۔ بہن کا کہنا ہے وہ کچھ بیوہ اور یتیم گھرانوں کی باقاعدگی سے امداد کرتی چلی آ رہی ہے اور پہلے تو اس کام میں اسکا خاوند بھی اسکا ساتھ دے رہا تھا لیکن اب اسکا کہناہے کہ چونکہ تم پڑھی لکھی تو کوئی جاب ڈھونڈو اور اس سے یتیموں اور بیواؤں کی امداد کرو۔
بہن جاننا چاہتی ہے کہ چونکہ وہ ایک نیک پرپز کے لیے جاب کرنا چاہ رہی ہے تو کیا اسلام اسے اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ جاب کرنے کے لئے چہرے کا پردے چھوڑ کر حجاب پر اکتفا کر لے مزید یہ کہ مردوں کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
۔==============================
وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

: مسز انصاری

شریعت کی رو سے عورت کا مقام اس کا گھر ہے ۔ فرمانِ باری تعالی ہے:

وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْأُولَى
ترجمہ: اور اپنے گھروں میں ٹکی رہو، پہلے دورِ جاہلیت کی طرح غیروں کے سامنے اظہار زینت مت کرو۔[الأحزاب: ٣٣]

عورت کی سب سے بڑی ذمہ داری بچوں کی بہترین تربیت اور شوہر کی خدمت ہے ۔ اور بیوی بچوں کی کفالت اور گھریلو معاشی ذمہ داریوں کا بوجھ مرد کے کاندھوں پر ڈالا گیا ہے ۔

اگر کسی عورت کے لیے گھر کی کفالت اور معاشی ذمہ داریوں کے لیے نوکری کرنا ناگزیر ہو جائے کہ گھر کی معاشی ضروریات عورت کی جاب کے بغیر پوری نہیں ہوتی ، یا مرد کا سایہ سر سے اٹھ جائے ، مرد اپاہج ہو جائے اور یا گھر میں کھانے پینےکی بنیادی ضرورتیں بھی پوری نا ہوتی ہوں تو اس کا شریعت اسلامیہ میں جواز ہے کیونکہ قاعدہ یہی ہے کہ
الضرورات تبیح المحظورات۔

ضرورت کے وقت، ممنوع کام جائز ہو جاتے ہیں۔
شریعت میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی ہے کہ گھر سے باہر نکل کر عورتوں کا نوکری کرنا حرام اور ناجائز ہے ۔ ستر و حجاب کے ساتھ شدید مجبوری میں عورت نوکری کر سکتی ہے ۔ لیکن بلا کسی ناگزیر وجہ کے عورت کا گھر سے باہر جا کر نوکری کرنا درست نہیں ، شریعت میں اس کی ممانعت ہے کیونکہ یہ فتنہ پیدا کرنے کا باعث ہے ، اور اسلام اس چیز کا نام نہیں ہے کہ آپ کا ایک مسئلہ ختم ہو اور دس مسائل پیدا ہوں بلکہ شریعت اسلامیہ کی تعلیم یہ ہے کہ ہر حال میں آپ کے دنیا و آخرت دونوں مقامات کے مسائل معروف طریقے کے ساتھ حل ہوں ۔

لہٰذا عورت اگر نوکری کو ضروری سمجھتی ہے تو اسے چند شرائط ملحوظ رکھنا ہوں گی ، مثلاً ایسی جگہ ملازمت ہو جہاں صرف خواتین ہوں ، کام کی نوعیت نسوانیت کے تقاضوں کے مطابق ہو ، مکمل شرعئی حجاب کا اہتمام ہو ، نوکری پر جاتے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ تنہا سفر نا کرے ، خوشبویات کے استعمال سے اجتناب کرے اور جاب کی وجہ سے گھر کو متاثر نا کرے مثلاً شوہر اور بچوں کی خدمت میں کوتاہی نا کرے ۔۔۔۔۔ ان شرائط کے ساتھ عورت کے نوکری کرنے میں ان شاءاللہ کوئی حرج نہیں ۔

صورت مسئولہ کے لیے عرض ہے کہ اگر تو اس بہن کے لیے ستر و حجاب کے ساتھ نوکری ممکن ہے تو اس کا نوکری کرنا لا حرج ہے ، لیکن اگر اسے حجاب ہٹانے اور چہرہ کھلا رکھنے پر مجبور کیا جائے تو اس صورت میں اسے نوکری کا خیال دل سے نکال دینا ہی درست ہوگا ۔

اسلام یہ تعلیم نہیں دیتا کہ شرعئی کاموں کو کرنے کے لیے غیر شرعئی راہیں ناپی جائیں ، غریبوں ، بیواوں اور یتیموں کی مدد کرنا بلا شبہ عظیم کام ہے لیکن اسلام عظیم کاموں کے لیے حرام کی اجازت نہیں دیتا ، بہن کا یہ عمل الضرورات تبیح المحظورات کے دائرے میں بھی نہیں آتا ، کیونکہ یہاں لوگوں کی مدد کے لیے ایک امر حرام کا کیا جا رہا ہے ، جتنی بہن میں مدد کی استطاعت ہے اتنی ہی مدد کرے ، جب ہم شرعئی کاموں کا جواز چھوٹے چھوٹے غیر شرعئی حیلوں بہانوں کی آڑ میں ڈھونڈتے ہیں تو یہ حیلے بہانے بڑھتے جاتے ہیں ، آج اگر دس محتاجوں کے لیے عورت بے حجابی کو ترجیح دے گی تو کل بیس ، تیس اور پچاس مساکین کے لیے اسے غیر شرعئی لباس پہننا بھی معیوب نہیں لگے گا ۔

گناہ سے گناہ پیدا ہوتا ہے اور نیکی سے نیکی ۔۔۔۔ پس گناہ کے راستے پر چل کر نیک کام نہیں کیے جاتے ، بحالتِ مجبوری امورِ ممنوعہ کو سر انجام دینے کے لیے بھی شریعت نے شرائط عائد کی ہیں ، اور اس بہن کا غریبوں محتاجوں کی مدد کے لیے بے حجابی کی شرط مان لینا معصیت میں خالق کی اطاعت پر مخلوق کی اطاعت کو ترجیح دینا ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”جب تک معصیت کا حکم نہ دیا جائے مسلمان پر سمع و طاعت لازم ہے خواہ وہ پسند کرے یا ناپسند کرے، اور اگر اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ اس کے لیے سننا ضروری ہے اور نہ اطاعت کرنا ۔

سنن ترمذي/كتاب الجهاد عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/باب مَا جَاءَ لاَ طَاعَةَ لِمَخْلُوقٍ فِي مَعْصِيَةِ الْخَالِقِ/رقم الحدیث : ١٧٠٧

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:

إِنَّما الطَّاعَةُ فِي المَعْرُوفِ
’’طاعت صرف معروف اور نیکی کے کام میں ہے۔‘‘
(صحیح بخاري، کتاب التمني، باب ماجاءفی اجازة خبر الواحد الصدوق فی الاذان والصلاة والصوم، حدیث: 6830وصحیح مسلم، کتاب الامارة،  باب وجوب طاعة الامراءفي غیر معصیة۔۔۔۔۔،  حدیث:1840 وسنن ابی داؤد،  کتاب الجھاد،  باب فی الطاعة،  حدیث:2625۔) اور فرمایا:
(لَا طَاعَةَ لِمَخْلُوقٍ فِي مَعْصِيةِ الخَالِقِ) ’’

خالق کی معصیت میں مخلوق کی کوئی اطاعت نہیں ہے ۔ پس اس بہن کو نصیحت ہے کہ نیک کاموں کے لیے کوئی دوسرا راستہ اختیار کرے جو اسلام سے متصادم نا ہو ۔

فقط اللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

Share:

BSEB 10th urdu Drakhshan Questions answers. Lesson 09

BSEB urdu objestice Question answer.
Lesson 09  Class 10th Darakshan.

مختصر ترین سوالات۔

(1) بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش کب اور کہاں ہوئی؟
جواب - بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش 14 اپریل 1891 کو محو سینٹرل انڈیا میں ہوئی۔

(2) بھیم راؤ امبیڈکر کے والدین کے نام لکھیں۔
جواب - بھیم راؤ امبیڈکر کے والد کا نام رام جی مالو جی سكپال اور والدہ کا نام بھیم بای تھا ۔

(3) بھیم راؤ امبیڈکر کے والد فوج میں کس وھدے سے سبکدوش ہوئے؟
جواب - صوبے دار میجر کے وھدے سے۔

(4) بھیم راؤ کی شادی کس عمر میں اور کس سے ہوئی؟
جواب - بھیم راؤ کی شادی 14 سال کی عمر میں 09 سال کی لڑکی راما بای  سے ہوئی تھی۔

(5) بی اے ( B A) کرنے کے لیے بھیم راؤ نے کس کالج میں داخلہ لیا؟
جواب - بھیم راؤ نے ایلفسٹن کالج سے 1912 میں بی اے پاس کیا۔

(6) بدھ مذہب میں" نروان " کا کیا تصور ہے؟
جواب - بدھ مذہب میں "نروان" کا مطلب ہوتا ہے عرفان حاصل کرنا۔

(7) بھیم راؤ نے P H D کی ڈگری کس کالج سے اور کب حاصل کی؟
جواب - بھیم راؤ نے 1916 میں کولمبیا یونیورسٹی سے P H D کی ڈگری حاصل کی۔

(8) بھیم راؤ نے کس کالج سے M A کیا؟
جواب - بھیم راؤ نے کولمبیا یونیورسٹی سے معاشیات ( اکنامکس / economics ) میں M A کیا۔

(9) بھیم راؤ کی وفات کب ہوئی؟
جواب - 5 دسمبر 1956 کی رات کو بھیم راؤ امبیڈکر بستر پر سونے گئے جہاں نیند میں ہی وفات پا گئے۔

(10) بھیم راؤ امبیڈکر کیا جاتی سے تعلق رکھتے تھے؟
جواب - بھیم راؤ امبیڈکر " مہار " جاتی سے تعلق رکھتے تھے۔

مختصر سوالات۔

(1) اسکول میں بھیم راؤ امبیڈکر کے ساتھ طلبہ اور اساتذہ کا سلوک کیسا تھا؟
جواب - اسکول میں بھیم راؤ امبیڈکر کے ساتھ طلبہ اور اساتذہ دونوں ہے چھوا چھوت اور ذات پات کا بھید بھاؤ رکھتے تھے اور نفرت اور حقارت کے ساتھ پیش آتے تھے۔

(2) بھیم راؤ امبیڈکر کا خاندان ممبئی جاکر کیوں بس گئے؟
جواب - بھیم راؤ امبیڈکر کے والد پہلے ستارہ میں نوکری کرتے تھے جب انکی یہ نوکری ختم ہو گئی تو اُن کا خاندان بمبئی جاکر بس گیا۔

(3) بھیم راؤ امبیڈکر کے حصول تعلیم پر پانچ جملہ لکھیے۔
جواب - 1908 میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ 1912 میں بی اے کی ڈگری ایلفسٹن کالج سے حاصل کر لی۔ اُس کے بعد وہ کولمبیا یونیورسٹی سے معاشیات میں ایم اے کیا۔ 1916 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ لندن اسکول آف اکنامکس سے معاشیات ( اکنامکس ) میں M S C اور بیرسٹری کی تیاری کی۔ 1923 میں D S C کی ڈگری حاصل کیے۔

(4) بھیم راؤ امبیڈکر کے آئینی خدمات کو مختصر بیان کیجئے۔
جواب - ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر ہمارے ملک کو وہ دستور دیا جو مذہب ، ذات ، عقیدہ اور جنس کے امتیاز کو ختم کرتا ہے اور طے کرتا ہے کے ملک کے تمام لوگو کو یکساں مواقع فراہم کرے گا۔
یہ دستور مرد مرد کے درمیان اور عورت مرد کے بیچ مساوات قائم کرتا ہے۔ اس طرح بھیم راؤ امبیڈکر نے ہندوستان کے دستور سازی میں ایک اہم اور تاریخی کردار ادا کیا ہے۔ اس لیے ہم سبھی  انہیں آئن کے معمار کہتے ہے۔

Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS