find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Pak Damani ki buniyad Par Maghfirat nasib hui.

Burai se bachne ka aasan tarika.
Pak Damani ki bena par Maghfirat nasib hui.

️ پاک بازی کی بنا پر مغفرت نصیب ہوئی
                                                       
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بنی اسرائیل میں کفل نام کا ایک شخص تھا، جو کسی بھی گناہ سے نہیں بچتا تھا، پس اس کے پاس عورت آئی اس نے اسے ساٹھ اشرفی دے کر بدکاری پر آمادہ کرلیا.
پھرجب وہ بدکاری کرنے کےلئے بیٹھا تو خوفِ خداوندی کی وجہ سے اس عورت پر کپکپی طاری ہوگئی اور وہ بے اختیار رونے لگی، تو کفل نے اس عورت سے کہا کہ تو کیوں رورہی ہے، کیا میں نے تجھے مجبور کیاہے، وہ کہنے لگی کہ نہیں، بلکہ یہ ایسا عمل ہے جو میں نے زندگی میں کبھی نہیں کیا، اور صرف محتاجگی کی وجہ سے میں اس پر مجبور ہوئی ہوں، تو کفل نے اس سے کہاکہ اچھا! یہ بات ہے کہ تو صرف فقرکی وجہ سے اس پر مجبور ہوئی، اور تو اس کی عادی نہیں ہے، پس تو چلی جا اور یہ اشرفیاں بھی تیری ہی ہیں، اور پھراس نے یہ کہاکہ اللہ کی قسم میں آج کے بعد کبھی بھی اللہ کی نافرمانی نہ کروں گا، اتفاق یہ کہ اسی رات اس کفل کی موت ہوگئی تو صبح کو دیکھا گیاکہ اس کے دروازے پر یہ لکھا ہوا تھا کہ، اللہ تعالٰی نے کفل کی مغفرت فرمادی ہے.

          [ترمذی شریف ۲/ ۷۶، انوار ہدایت ۲۴۷ ]
✧═════•❁❀❁•═════✧

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS