Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Muslim Ladkiya na Kisi Gair Ke Dil me basti hai aur na Basati hai?

Momin Ladkiyan Na kisi ko mayel karti hai aur nahi Kisi se mayel hoti hai?

Bagair Nikah ke kisi na mehram ka dil se talluq hona kaisa hai?
Muslim Ladkiya: Dil Mein Basna Ya Basana – Haqeeqat Kya Hai?
Muslimah, Parda, Islamic Parda, Sharai Parda, Muslim Culture, Muslim culture,
Bad-Nazari Se Muslim Khawateen Ki Hifazat.

مومنات نہ مائل ہونے والی ہوتی ہیں اور نہ ہی مائل کرنے والی ہوتی ہیں۔۔۔    
انکا اندازِ گفتگو ، انکی چال ڈھال، انکا لباس ، انکی نظریں اور انکے معاملات سب حیا کے دائرے میں ہوتے ہیں.وہ نہ ہی ہر غیر محرم کے دل میں بسنے والی ہوتی ہیں...‏اور نہ ہی ہر ایک کو اپنے دل میں بسانے والی ہوتی ہیں۔۔۔!! یہ کردار صرف مومن عورتوں کیلیے ہی نہیں بلکہ مومن مردوں کا بھی یہی کردار ہوتا ہے.

السلام علیکم ورحمةاللہ ۔۔۔۔۔
بغرض نکاح نامحرم سے دل کا معلق ہونا کوئی حرج کی بات نہیں ہے بشرطیکہ شرعئی حدود و قیود کی پابندی کی جائے اور نکاح کے لیے کوشش کی جائے ۔
اور جو مرد عورت کو چھپ چھپ کر یا تنہائی میں ملنے پر ابھارے ، تو عورت کو جان لینا چاہیے وہ اللہ کی حدود کو توڑ رہا ہے ، ایسا مرد خود بھی آگ پر چلتا ہے اور عورت کو بھی آگ کے راستے پر چلاتا ہے ۔
پس نادان ہیں اور عظیم خسارے میں ہیں وہ دونوں مرد و عورت جو عارضی دنیا کے وقتی مزوں کی خاطر آگ کو اپنے اوپر حلال کر لیتے ہیں ۔ اور بے شک ہر جن و انس کو عنقریب اپنے رب کے سامنے حاضر ہونا ہے ، جہاں اگر باز پرس ہوگئی تو خسارہ ہی خسارہ ہے ، اور بے شک جہنم کا ٹھاٹیں مارتا آگ کا سمندر اللہ تعالیٰ نے ایسے ہی لوگوں کے لیے تیار کیا ہے جو اللہ کی بنائی ہوئی حدودوں کو تجاوز کرتے ہیں ۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہم مسلمان تو بن گئے ہیں لیکن اللہ ہمیں مومن بھی بنادے جو گناہوں سے ڈرنے والا متقی اور پرہیزگار ہوتا ہے ۔۔۔۔  آمین یارب العالمین
: مسز انصاری

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS