find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Mai Ek Sharif ladki Hoo Jald Bewkoof Ban jaya karti thi magar....

Mai hamesha Logo ke Apne jaisa samajhti thi magar......?

Kya sare log ek jaise hote hai? Mujh jaise?

میرے بابا مجھے ہمیشہ کہا کرتے ہیں کہ خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے.

میں چڑ جاتی تھی میں کہتی  تھی  سب لوگ برابر ہوتے ہیں.. لیکن جب میں باہر نکلی  مختلف لوگوں سے میرا سامنا ہوا تو پھر مجھے احساس ہوا نسل ہی انسان کی حقیقت کو نمایاں کرتی ہے. ایک خاندانی انسان ضروری نہیں پیسے اور شہرت کہ نام پے خاندانی ہو ایک خاندانی انسان تو اپنی چھوٹی چھوٹی خصلتوں سے پہچانا جاتا ہے.....

حضرت علی علیہ السلام سے کسی نے کہا فلاں شخص بہت نمازی اور پرہیزگار ہے تو آپ نے فرمایا " مجھے یہ مت بتاؤ کہ کتنا پرہیزگار اور نمازی ہے مجھے یہ بتاؤ اس کہ معاملات کیسے ہیں......"

ایک سادہ سی لڑکی ہوں. میں جلد بےوقوف بن جاتی تھی.
میں آسانی سے لوگوں کی باتوں میں آ جاتی تھی.

مجھے اچھے اور غلط کی سمجھ نہیں آتی تھی, مجھے لگتا تھا ہر شخص کے ارادے نیک ہیں اور ہر شخص سچ بولتا ہے......

ہماری پرورش جیسی ہوئی ہوتی ہے ہم لوگوں کو بھی ویسا ہی سمجھتے ہیں۔

کیونکہ میں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ اپنے گھر میں گزارا, لیکن جب دنیا داری میں قدم رکھا گھر سے باہر تو احساس ہوا بابا تو سچ کہتے ہیں.

خاندانی اور کمی لوگوں میں فرق ہوتا ہے!!!!

Copied

Share:

1 comment:

  1. Koi muslim female humse shaadi karna chahegi

    ReplyDelete

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS