find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Muslim Khawateen aur Magribi Tahjib.

Mardo ka Auraton aur Auraton ka Mardo ke jaisa Banana.
Muslim Khawateen aur Magrib Tahajib
लड़कियों को सोशल मीडिया पर किन बातो का खास ख्याल रखना चाहिए?
"लीव इन रिलेशनशिप" में रहना फैशन या मजबूरी?

आज की नौजवान नस्ल कल यूरोप की गुलामी करेगी?

अपने शरीक ए हयात को धोका देने वाली एक लड़की की कहानी।

#گھرانہ_اسلام_اور_مغرب_کی_نظر_میں
#دیکھاوا_حرام ہے
دیکھاوا اور خودنمايى  اس نیت سے کہ # دوسروں کو گناہ میں ڈالا جائے، ایسا کرنا #حرام ⛔️ ہے.

مثلاً ایک عورت یا لڑکی ‍⚖ اپنے آپ کو اس طرح تیار کرتی ہے تاکہ اسے نامحرم لوگ دیکھیں ‍⚖ نامحرم افراد کو اپنی طرف متوجہ کرے. #اسکا_چلنا‍♀
اس کا خاص طریقے سے چلنا #باتیں_کرنا ‍♀
خاص قسم کی حرکات اور اشارے ‍♂
#مسکرانا 
نامحرم کیساتھ #مذاق کرنا
يا ایسے دیکھاوا اور خود نمائی کیلئے دیکھنا۔
یہ سبھی ایسے موارد ہیں جو حرام ہیں.

#مردوں_کیلئے بھی دیکھاوا اور خود نمائی کرنا نيز حرام ہے۔

ایسے موارد مثلا #خاص_لباس پہننا  اور یا # بازو اور سينه کو کھول کر چلنا تاکہ نامحرم عورتوں  کو اپنی طرف متوجہ کرے۔

لوکٹ پہننا
باتیں کرنا
شھوت انگیز نگاہیں
شھوتی طریقے سے چلنا
اس نیت سے کہ #دوسری_نامحرم عورتیں  دیکھیں اور اس طرح کے موارد کو دیکھاوا اور خود نمائی کہا جاتا ہے۔
اللہ ہمیں نیک اور پرہیزگار لوگو کے جیسا بنا، خواہش نفس کی پیروی کرنے والا اور کافروں  کی مشابہت اختیار کرنے والوں سے بچا اور مغربی تہذیب کی برائی اور بدکاری سے محفوظ رکھ۔ آمین ثمہ آمین

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS