B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 5 Aashiyana Question Answer | Bihar Board Urdu Question Answer | Class 10 Urdu Question Answer | Bihar Board Urdu Sawal Jawab | Aashiyana | Bihar Board 10th Urdu Question Answer Chapter 5
#BSEB #10th #Urdu #GuessPaper #UrduGuide #BiharBoard #SawakJawab #اردو #مختصر_سوالات #معروضی_سوالات #بہار#آشیانہ #اردو_سوال_جواب | Bihar Board 10th Urdu question Answer, Darakhshan Sawal Jawab, Bihar Board Matric Urdu Sawal Jawab
آشیانہ 5 نگار عظیم
B. S. E. B. 10th Urdu Darakhshan Chapter 5 Aashiyana Question Answer |
( 1 ) نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے؟
جواب - ملکہ مہر نگار
(2) نگار عظیم کی پیدائش کب ہوئی؟
جواب - 23 جون 1913
(3) نگار عظیم کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے؟
جواب - آشیانہ
(4) آپ کے نصاب میں شامل "آشیانہ" ( आशियाना) کے مصنف کون ہے؟
جواب - نگار عظیم
(5) نگار عظیم نے کس کس موضوع میں M A کیا؟
جواب - ڈرائنگ اور پینٹنگ
(6) نگار عظیم کے اولین افسانوی مجموعے کا نام کیا ہے؟
جواب - عکس
(7) نگار عظیم کا مجموعہ " گہن " کب سایہ ہوا؟
جواب - 1999 میں
(8) نگار عظیم کے سفرنامے کا نام کیا ہے؟
جواب - گرد آوارگی
مندرجہ ذیل الفاظ کا جمع بنائیے۔
واحد جمع
ضد اضداد
خدمت خدمات
موقع مواقع
مسلہ مسائل
منزل منازل
No comments:
Post a Comment