find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Palestine: Masjid E Aqsaa Ki Aazadi,Musalmano ki Bedari aur Jihad ka waqt.

Maszid-E-Aqsa Ki Aazadi ke liye Musalmano ko kya karna chahiye?

Gza ki Pukar, Bedar Ummat aur Jihad Ka Faisla.
Musalmano ka Rehnuma kaun hai, Muslim Leadership kaha hai?
Palestine par Musalman Hukmran aur Aam Musalmano ka Rawaiyya.

پیامِ غزہ : بیدارئ اُمت اور جہـ.ـادِ اُمت کا فیصلہ کن موڑ ؛ حصہ اول

استاد اسامه محمود حفظہ اللّٰه

برصغیر اور پوری دنیا میں بستے میرے اہل ایمان بھائیو اور بہنو!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

الحمدللہ الله کا فضل و احسان ہے، اس کا انتہائی کرم ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بازیابی کا جہـ.ـا د ، جو بالاصل پوری امت کو اس کی عزت لوٹانے اور اس کو آزادی دلانے کا جہـ.ـا د ہے، آج ایک انتہائی اہم مرحلے میں داخل ہوا چاہتا ہے اور دنیا میں نمودار ہونے والے واقعات و حالات سب بتا رہے ہیں کہ امت مسلمہ کی تاریخ میں یہ مرحلہ اس کے لیے ایک بالکل نئے دور کا آغاز ان شاء اللہ ثابت ہو گا۔
اس مرحلے کی حالیہ نشانی، قلب و روح کو فرحت و سرور دینے والا عظیم واقعہ طوفانِ اقصیٰ ہے۔

وہ مبارک اور بے مثال طوفان کہ جو غزہ کے مجـ.ـا ہدینِ عظام اور پیکر صبر و ثبات عوام کے ، ذلت کی زندگی پر عزت اور دنیا کی عارضی متاع پر آخرت کی دائمی نعمتوں کو ترجیح دینے کے باعث ممکن ہوا، بلاشبہ اس نے امت سے ذلت ورسوائی کے وہ داغ دھو ڈالے جو خائنین امت کی قبیح خیانتوں اور غداریوں کے باعث امت کے اجلے دامن پر لگے تھے۔ یہ حقیقت ہے کہ اس کو دیکھ کر ہر صاحبِ ایمان کو دل کے اندر تک اسلام اور اہلِ اسلام کی عزت و عظمت کا ایک نیا احساس ہوا اور الحمدللہ نظر آ رہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ اور اس کے بعد کے واقعات کے باعث آج پوری امت میں جہـ.ـا د اور استشھاد کے جذبے نے زور پکڑ لیا ہے۔ بچے، بوڑھے اور جوان، بلکہ خواتین تک بھی، سب میدان جہـ.ـا د میں اترنے کے راستے ڈھونڈ رہے ہیں اور فرط تشکر سے ہماری آنکھیں بھیگی ہیں کہ ہر طرف اقصیٰ کی خاطر جینے اور اہل اقصیٰ ہی کی خاطر مرنے اور شہید ہونے کی قسمیں اٹھائی جارہی ہیں۔

ہماری دعا ہے کہ یہ جذبات کبھی ٹھنڈے نہ ہوں، یہ عظیم مقاصد و عزائم کبھی پست نہ ہوں، یہ موقع اور یہ جنگ ہم سب کی زندگیوں میں ایک ایسی با معنی تبدیلی کا ذریعہ بن جائے کہ جس کا محور، مرکز اور بنیاد اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی محبت و بندگی ہو ، ہماری زندگیوں میں وہ تبدیلی و انقلاب یہ لائے کہ جس کا راستہ جہـ.ـا د فی سبیل اللہ اور جس کی منزل اقصیٰ پہنچ کر فتح یاب ہونا یا دوسری صورت میں جہاد اقصی میں ہی قربان ہو کر جام شہادت پینا ہو... اللہ ہی سے دعا ہے اور وہ ذات ہی دعاؤں کو سننے اور قبول کرنے والی ہے کہ اللہ ! امتِ مسلمہ کے سب مجـ.ـا ہدین / اہل ایمان کو یہ توفیق دے کہ وہ سب اپنی اپنی جگہ مجـ.ـا ہدینِ قدس کے ہم رکاب بن جائیں سسکتی ماؤں، بہنوں اور ارض قدس میں قتل ہوتے ہمارے معصوم بچوں کے انتقام کی خاطر وہ صہیونی صلیبی اس منحوس اور ابلیسی اتحاد کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں، ان ظالموں پر عذاب الہی کا کوڑا بن کر برسیں اور یوں امتِ مسلمہ شرق سے غرب اور شمال سے جنوب تک ان عظیم جہـ.ـا دی لشکروں کا منظر پیش کرے کہ جن کے دیکھنے کے لیے تاریخ کو ایک صدی سے زائد عرصے کا انتظار کرنا پڑا، وہ عظیم لشکر یہاں بن جائیں کہ جن کے اٹھنے اور آگے بڑھنے کے لیے دنیا بھر کے مظلومین چشم بہ راہ ، یہ دعا مانگ رہے ہیں کہ یا اللہ ! ہمیں اس زمین سے نکال کہ یہاں کے باسی بہت ظالم ہیں اور یا اللہ ! اپنی طرف سے ہمارا کوئی مدد گار اور نصرت کرنے والا بھیج !

پس آج اگر ان مظلومین کی پکار پر لبیک کہا گیا، جو فرض ہم پر عائد ہے اس کے ادا کرنے میں اگر لیت و لعل سے کام نہیں لیا گیا، مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے ناگزیر اور مطلوب ایک جہـ.ـا دی تحریک اگر اٹھ کھڑی ہوئی، نوجوانانِ امت خراسان و برصغیر سے جزیرۂ عرب، ارض شام و افریقہ تک اس جہـ.ـا دی لشکر میں اگر شامل ہوئے اور لشکر ابلیس پر ضربیں لگانے کے لیے پورے عالم کو میدانِ جہـ.ـا د اگر بنا لیا گیا۔ اور اللہ کے اذن سے یہی کچھ اب ہو گا، اس لیے کہ اس کے علاوہ اقصیٰ کی آزادی کا کوئی اور راستہ نہیں۔ تو پھر فتح و نصرت ان شاء اللہ زیادہ دور نہیں، اللہ کے اذن سے پھر یہی وہ لشکر ہوں گے جن کے بالآخر کامیاب ہو جانے کی بشارت نبی الملاحم ﷺ آج سے چودہ سو سال پہلے دے چکے ہیں اور جو ایک فتح کے بعد دوسری اور ایک پڑاؤ کے بعد دوسرے پڑاؤ کی طرف پیش قدمی کریں گے ، پرچمِ جہـ.ـا د ایک ہاتھ کے کٹنے کے بعد دوسرا تھامے گا، شہادتیں اس سفر میں رکاوٹ نہیں بنیں گی، بلکہ اس کا خون امت کی عزت و عظمت کے اس سفر میں ایندھن بن کر عزیمتوں اور عظمتوں کے اس قافلے کو آگے سے آگے دھکیلے گا اور بالآخر وہ وقت پہنچ ہی جائے گا جب اللہ کی زمین پر اللہ ہی کا عدل و انصاف قائم ہو جائے گا اور ظلم و کفر پر کھڑے دجالی نظام کے لیے دنیا بھر میں کہیں کوئی جائے پناہ نہیں مل پائے گی ..... جاری ہے ان شاء الله

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS