Yah Kaisi Aazadi hai Jahan Charo taraf Dahshat, Nafrat aur chinkho ki shor Sunayi de rahi hai?
हक़ मिलता नहीं लिया जाता है
आजादी मिलती नहीं छिनी जाती है।
यह कैसी आज़ादी है जहाँ के लोग खौफ और दहशत मे जी रहे है, वहाँ के बाशिंदों के साथ यक्सा सुलूक न किया जाए, कुछ को पहले दर्जे का बाशिंदा समझा जाता हो तो किसी को दूसरे दर्जे का, ऐसे मे वह आज़ाद नही है और ना वह आज़ादी का जश्न मनाने लायक है।
भारतीय सविधान कब, कैसे और किन लोगो के जरिये तैयार किया गया?
अपनी आज़ादी को हम हरगिज़ मिटा सकते नहीं
सर कटा सकते हैं लेकिन सर झुका सकते नहीं।
-------------------------------------------
اگر کسی ملک کے باشندے خوف اور دہشت کی فضا میں جی رہے ہوں اور امن و امان سے محروم ہوں تو حقیقت میں وہ آزاد نہیں ہیں۔
اگر کسی ملک کے باشندوں کے ساتھ برابری کا برتاؤ نہ ہوتا ہو، کچھ کو درجۂ اوّل کا شہری سمجھا جاتا ہو اور دوسروں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہو تو حقیقت میں وہ آزاد نہیں ہیں۔
اگر کسی ملک کے شہریوں پر ہمیشہ خطروں اور اندیشوں کی تلوار لٹکتی رہتی ہو اور وطن سے ان محبّت کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جاتا ہو تو حقیقت میں وہ آزاد نہیں ہیں۔
جشنِ آزادی مبارک۔
اس پر خوشی و مسرّت کے شادیانے بجانا بھی درست۔
لیکن ہمیں حقیقی آزادی کے حصول کی طرف ضرور پیش قدمی کرنی چاہیے کہ یہی زندہ اور باشعور قوموں کا وطیرہ ہے۔
سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ_
Aazadi sirf khas logo ke liye hai.
ReplyDeleteHamlogo ke liye sirf babrbadi hai
ReplyDelete