find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

India aur pak ke Musalmano me Islam ke nam pe khurafat shamil hai.

indian Musalmano me Islam ke nam par kya kya nahi failaya gaya.
Barr-E-Sagir (India, Pakistan, Bangladesh) me islam ke nam par kya kya failaya gaya hai aur kis tarah muqami Hindu Mazhabi, Tahzib ko hamne Islami tarike me tabdeel kar diya hai jiska islam se koi Talluq nahi hai.

Ek New Muslim islam Accept karne ke baad Sabse Zyada Confuse hota hai.
kyun ki Usko Masjid se Zyada Mazaar Par Yakeen karne wale Log Zyada dekhte hai.
(Jabki Quran Hadees me Mazar Dargah Kahi Nahi hai)_
एक गैर मुस्लिम जब इसलाम को समझना चाहता है तो उसे मस्जिद से ज्यादा दरगाह और मजार वाले मिलते है, तौहीद ( ऐकेश्वरवाद ) से ज्यादा शिरक में शामिल हुए लोग, अल्लाह से ज्यादा बाबा, पीर, गौस ए आजम, ख्वाजा मोइनुद्दीन चिश्ती, ख्वाजा गरीब नवाज  पे यकीन करने वाले लोग मिलते है, अल्लाह को सजदा करने से ज्यादा मजारो पे बाबा को सजदा करने वाले मिलते, जब किसी को औलाद नहीं होता तो अल्लाह से दुआ करने के बजाए बाबाओं से मांगने जाते है, क़ुरआन व हदीस से ज्यादा चारो इमामों को मानने वाले मिलते है तो इस आलम में वह कैसे इसलाम के हकिकी तस्वीर को समझ पाएगा?
कैसे उसे असल इसलाम के बारे में मालूम होगा?
हर कोई क़ुरआन व हदीस नहीं पढ़ता बल्कि अक्सर गैर मुस्लिम हम मुसलमानों को देख कर ही इसलाम के बारे में जानता और समझता है।
بر صغیر  میں  اسلام  کے  نام پر  کیا  کیا  پھیلایا  گیا  ہے  اور  کسطرح  مقامی  ہندو  مذہبی ،  تہذیبی  و ثقافتی  اصطلاحات  کا  ہم  نے  اسلامی  متبادل  بنایا  ہے  جس کا اسلام  سے  کوئ  تعلق  نہیں  ہے ؟
کیسے     .......   یہ دیکھیئے   !!
Thinking Of A Hindu
_______________________________
Mai Mandir Jata Hu
Tu Mazar Jata Hai
Mai Parsad Khata Hu Tu Lungar Khata Hai
Mai Nariyal Chadata Hu Tu Chadar Chadata Hai
Mai Ashirbad Leta Hu
Tu Muraad Leta Hai
Mai Hath Jorta Hun
Tu Matha Tekta Hai
Mairi Bhi Bigri Ban Jati Hai
Teri Bhi Murad Puri Ho Jati Hai
Jab Koi Farq Hi Nahi Hai To Tera Mera Khuda Alag Kyu Hai??
Tere Nabi Kareem Muhammad Sallahu Alaih Wa Sallam To masjid Jate They
Phir Tu Mazar Par Kyu Jata Hai?
Tere Nabi Muhammad Sallahu Alaih Wa Sallam Ne To Dua Ke Liye Upar Hath Uthaye The To Tu Kyu Qabar Mazar Dargaah Se Chimat'ta Hai???
Tere Nabi Ne To Sirf Allah Se Manga Tha Tu Kyun Mazar pe Sar Phodta Hai????
Itna Bata De Ke Agar Mai Kafir Hu To
Fir Tu Koun Hai Koun Kai Tu ????
Just Think...
وہاں *مندر*         -   یہاں  *مزار*
وہاں *بت*           -   یہاں  *قبر*
وہاں *سادھو*      ۔   یہاں  *ملنگ*
وہاں *جوگی*       ۔   یہاں  *پیر*
وہاں *درشن*        -   یہاں  *زیارت*
وہاں *ڈنڈوت*      -   یہاں  *سجده تعظیمی*
وہاں *پهیرے*       -   یہاں  *چکر*
وہاں *پرشاد*        -   یہاں *تبرک*
۰وہاں *بهجن*        -   یہاں *قوالی*
وہاں *کیرتن*        ۔    یہاں *دهمال*
وہاں *کریا کرم*    -    یہاں *قل چہلم*
وہاں *پنڈت*         ۔   یہاں *مرشد*
وہاں *بهگت*         ۔   یہاں *مجاور*
وہاں *جنم دن*      -   یہاں *میلاد*
وہاں *دیوالی*       -   یہاں *شب برات*
وہاں *دسہرہ*        ۔   یہاں *تعزیہ* 
وہاں *تانترک بابا*  ۔   یہاں *عامل بابا*
وہاں *راکھی*        ۔   یہاں *امام ضامن*
وہاں *داسی*         ۔   یہاں *مریدنی*
وہاں *تنتر منتر*     ۔   یہاں *تعویز گنڈا*
وہاں *بتوں کو غسل*       ۔  یہاں *قبروں کو غسل*
وہاں *سادھو نہیں نہاتا*  ۔  یہاں *ملنگ نہیں نہاتا*
اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کو صحیح کتاب و سنت کا فہم عطا فرمائے ، آمین
Share:

Bewa Aurat Iddat ke Yah Sari Chijen Istemal nahi kar sakti.

Iddat Gujarne wali aurat par Mamnoo ashiya.
wah saman jo ek Bewa aurat iddat ke dauran istemal nahi kar sakti.
Bewa aurat (Widow women) Iddat ke dauran kaun kaun si chijen Istemal nahi kar sakti hai?
عدت گزارنے والی عورت پر ممنوع کردہ اشیاء*

عدت گزارنے والی عورت پر حدیث کی روشنی میں پانچ چيزوں سے رکنا ضروری ہے :
اول : جس گھر میں خاوند کی فوتگی کے وقت رہائش پزیر ہو وہیں عدت گزارنا ، اس کی عدت چار ماہ دس دن یا پھر حمل کی صورت میں وضع حمل ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے :

اور حمل والیوں کی عدت وضع حمل ہے  ۔

اور اس گھر سے بلا ضرورت نہیں نکل سکتی مثلا بیماری کی حالت میں ہاسپٹل جانا یا اگر اس کے پاس کوئي اور نہیں ہے جو اس کے لیے کھانا خریدے تو پھر بازار سے کھانا وغیرہ خریدنے کے لیے نکلنا وغیرہ ۔

اور اسی طرح اگر وہ گھر منھدم ہوجاۓ توکسی اورگھر میں جاسکتی ہے ، یا پھر اگر اسے مانوس رکھنے کےلیے کوئي نہ ہو اور وہ خطرہ محسوس کرے تو پھر وہاں سے جانے میں کوئی حرج نہیں ۔

دوم :
اسے خوبصورت لباس وغیرہ زیب تن نہیں کرنا چاہیے نہ توسبز اور نہ ہی سرخ وغیرہ بلکہ اسے ایسا لباس زيب تن کرنا چاہیے جو خوبصورت نہ چاہے وہ سیاہ ہویا سبز یا پھر کسی اور رنگ کا یعنی وہ خوبصورت نہ ہو ، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نےبھی اس طرح حکم دیا ہے ۔

سوم :
دوران عدت سونے اور چاندی الماس اور ہیرے جواہرات کے زیورات نہ پہننا ، اور اسی طرح کے دوسری اشیاء جو زيورات میں شامل ہوتی ہیں چاہے وہ ہار ہوں یا پھر کنگن اور انگوٹھی وغیرہ ۔

چہارم :

خوشبو بھی استعمال نہیں کرسکتی ، بخور اور کسی قسم کی بھی دوسری خوشبو کا استعمال منع ہے ، لیکن جب وہ حیض سے فارغ ہوتو اس وقت جو خوشبو استعال کی جاتی ہے اس میں کوئي حرج نہيں کہ وہ اس بوکو دور کرنے کے لیے خوشبواستعمال کرلے ۔

پنجم :
سرمہ وغیرہ کے استعمال سے بھی پرہیز کرے ، اور اسی طرح چہرے کی زبیائش کے لیے پا‏ئي جانے والی اشیاء کا استعمال بھی ممنوع ہے ۔ لیکن صابون وغیرہ کے استعال میں کوئی حرج نہیں بلکہ سرمہ اورکاجل وغیرہ جو کہ عورتیں خوبصورتی کے لیے استعمال کرتی ہیں وہ ممنوع ہے ۔

جس کا خاوند فوت ہو جاۓ اسے مندرجہ بالا پانچ اشیاء کے استعمال سے پرہیز کرنی چاہیے ۔

لیکن بعض لوگ جو یہ خیال کرتے ہيں کہ وہ عورت کسی سے بات چـیت بھی نہ کرے اورنہ ہی ٹیلی فون اٹینڈ کرے ، اوراسے صرف ہفتہ میں ایک بار غسل کرنا چاہیے ، اور اسےگھر میں ننگے پاؤں چلنا چاہیے ، اور اسی طرح وہ چاند کی روشنی میں بھی نہ نکلے اوراس طرح کی دوسری خرافات جس کے بارہ میں کوئی دلیل اور اصل نہیں ملتی ۔

بلکہ وہ اپنے گھر میں ننگے پاؤں اور جوتے پہن کر بھی چل سکتی ہے اور اپنے گھر کی ضروریات بھی پورا کر سکتی اور کھانا وغیرہ بھی پکا سکتی ہے اور اسی طرح مہمان نوازی بھی کرسکتی ہے ۔

اور اسی طرح چاند کی روشنی میں گھر کی چھت اور باغیچہ میں بھی چل پھر سکتی ہے ، جب چاہے غسل کر سکتی ہے جس سے چاہے ضروری بات چیت کر سکتی ہے ، عورتوں سے مصافح کرنے میں بھی کوئي حرج نہیں اور اسی طرح اپنے محرموں سے بھی ۔

لیکن غیر محرموں کے ساتھ جائز نہیں ، جب اس کے پاس کوئي غیر محرم نہ ہو تو وہ اپنے سر دوپٹہ اتار سکتی ہے ، زعفران اور خوشبونہ تو کپڑوں میں اورنہ ہی جسم میں استعمال کر سکتی ہے اور نہ ہی قھوہ میں اس لیے کہ زعفران ایک قسم کی خوشبو ہے ، اس کے لیے منگنی کرنا بھی جائز نہیں ، اوراسی طرح منگنی کی صریح باتیں کرنا بھی منع ہیں ، لیکن اگر وہ صراحت کے ساتھ بات نہ کرے بلکہ کنایہ وغیرہ کرتے ہوۓ کرے تو اس میں کوئي حرج نہیں ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، فتوی شیخ ابن باز رحمہ اللہ تعالی دیکھیں فتاوی اسلامیۃ ( 3 / 315 - 316 ) ۔

اورمزید تفصیل کے لیے دیکھیں کتاب : الامداد باحکام الحداد تالیف فیحان المطیری ، اور کتاب احکام الاحداد تالیف خالد المصالح ۔

واللہ اعلم .

Share:

Cartoon ek Khatarnak Jehar (Poison) hai kaise?

Cartoon/ Game ek khatarnak jehar (poison) hai kaise?
Kya Cartoons Dekhna Hamare Daily life ka ek hissa nahi ban chuka hai?
Cartoon me kya gandi tasweerein, music, porn videos, fahashi, nangi tasweerein nahi hoti?
kya cartoon hamare bacho ke jehan ko Nahi bigadte gai?
kya Cartoon se hamare Muashare me Burai nahi failati hai?
" کارٹونز ایک خطرناک زہر  ""

*ان والدین کے لئے جو بچوں کا کارٹون دیکھنا برائی نہیں سمجھتے*

کارٹون ۔۔۔کارٹون ۔۔۔کارٹون

پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ ’’ فرح خالد ‘‘ اپنے نوٹس لینے دوسرے کمرے میں جاتی ہے، دروازہ کھولتی اور دھک سے رہ جاتی ہے...!!!
قدم وہیں گڑ جاتے ہیں، آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں ...!!!
ننھی بچی ’’ فاطمہ ایوب ‘‘ ہیٹر کے آگے خشوع خضوع سے بیٹھی ہے، دونوں ہاتھوں سے رام رام کر رہی ہے ...!!!
جی ہاں! وہ آگ کی پوجا کر رہی ہے ...!!!

فاطمہ 🗣!!!

فرح کی آواز گہرے کنوے سے برآمد ہوتی ہے ۔
یہ فرح کی اوپر کی منزل میں رہنے والے مالک مکان کی بیٹی ہے ۔وہ ہولے سے پیچھے دیکھتی ہے ...!!!

یہ کیا کر رہی ہو ؟؟؟
آپی !
وہ بھی تو ایسا ہی کرتا ہے نا!!!

ہاں وہ فلاں کارٹون میں فلاں بھی تو ایسا ہی کرتا ہے نا!!!

اور اس کا دل چاھتا ہے لوگوں کو چیخ چیخ کر کہہ دے کہ یا بچوں کو مسلمان بنا لیں، یا بچوں کو کارٹونز دکھا لیں ...!!!

۔۔۔۔۔۔۔

ہمارے یہاں بہت نامی گرامی تعلیمی ادارے ہیں۔ دین دار لوگ بھی ان کو پریفر کرتے ہیں کہ ان کا ماحول نسبتا بہتر ہے ..!!!
یہاں کا واقعہ ہے :
ایک ننھی بچی رات کو سونے سے قبل ’’کارٹون ‘‘ ہیرو"‍ کو ’’خدا ئی مقام ‘‘ دے رہی ہے اور اپنے ’’بابا ‘‘ سے اس کی شان بیان کررہی ہے ...!!!

انتہائی ملحدانہ نظریہ، الحاد کی کی بدبو میں لپٹا جملہ اس معصوم بچی کی زبان سے وارد ہوتا ہے ...!!!
اور بابا کے تن بدن میں آگ لگا دیتا ہے ...!!!
بابا دینی مزاج کے حامل ہیں...!!!
ان کی رات کروٹیں بدلتے گزرتی ہے ...!!!

اگلے دن
فورا اس تعلیمی ادارے کا رخ کرتے ہیں ...!!!
وہاں جا کر معلوم ہوتا ہے یہاں باقاعدہ ’’ کارٹون کلاس ‘‘ ہوتی ہے ...!!!
اسی کا اثر ہے کہ بچی اپنے بنانے والے کریم رب کو نہیں جانتی، اپنے کارٹونی ہیرو کو خدا مانتی ہے جو سب کچھ کر لیتا ہے، جو ہر چیز پر قدرت رکھتا دکھائی دیتا ہے ...!!!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے چند دن قبل کلاس میں اس حوالے سے بات کی،
ایک خاتوں کہنے لگیں، کہ کبھی ذہن میں ہی نہ آیا تھا
کہ بچوں کو اس سے بھی روکنا چاہیے ...!!!
یہ بھی کوئی روکنے ٹوکنے والی بات ہے؟؟؟

کیا ہر کارٹون میں میوزک نہیں ہوتا؟؟؟
کیا وہ ننھے معصوموں کے شفاف دلوں میں ’’نفاق‘‘ نہیں بھرتے ؟؟؟

رسول اللہ نے فرمایا:
کہ غنا (گانا وغیرہ ) دلوں میں نفاق اگاتا ہے "

کیا کارٹونز میں بے حیائی و عدم لباسی کا ایک سیلاب نہیں ہوتا؟؟؟
کیا وہ ایسے حیا باختہ مناظر نہیں ہوتے جو ایک شریف انسان کی بساط سے باہر ہوتے ہیں...؟؟؟
کیا یہ بچوں کو بے حیائی کا عادی نہیں بنا رہے؟؟؟

اکثر بچے کہتے ہیں:

کارٹونز تو گندے نہیں ہوتے !!!

دھیان دلایا جائے تو کہتے ہیں:
ہاں ہاں ۔ لیکن فلاں گندے نہیں !!!
اور وہ ’’فلاں‘‘ بھی بہت خراب ہوتے ہیں ۔..!!!

کیا کارٹونز میں بدتمیزی، ماؤں سے چیخ و پکار کی ادائیں نہیں سکھائی جاتیں ؟؟؟
کیا بچے اونچی آواز میں بولنا، دھاڑ دھاڑ کر بولنا ایک فیشن نہیں سمجھتے ؟؟؟
کہ ان کے ہیرو بھی ایسے ہی ہوتے ہیں !!!
کیا یہ کارٹونز بچوں سے ان کے اصل ہیرو نہیں چھین لیتے ؟؟؟

وہ بچوں کے نبی کریم ﷺ، وہ ننھے صحابہ وہ ننھے کمانڈوز !!!

امت محمدی کے یہ ہیرو ہیں.

اور کارٹونز
کبھی ڈورے مون کو ہیرو بنائیں گے، کبھی شن چین کو!!!
کیا ڈورے مون جادو کا سبق نہیں دیتے ؟؟؟
کیا جادو کفر نہیں ہے؟؟؟
کیا کارٹونز ’’ہیرو‘‘
کو خدا بنانے پر تلے نظر نہیں آتے ؟؟؟
کیا کارٹونز غیر حقیقت پسندانہ رویہ نہیں سکھاتے ؟؟؟

کیا شن چین یہ نہیں سکھلاتا کہ ماں سے بدتمیزی کرو، ناراض رہو، اس بات پر کہ وہ تمہیں ’’ڈھیروں ڈھیر ‘‘ اور ’’من چاہی ‘‘ شاپنگ نہیں کرواتی یا کروا سکتی ؟؟؟

اسلام کی پاکباز بیٹیوں کو کارٹونز یہ نہیں سکھلاتے:

کہ شن چین کی ماں کی مانند ہو تو ایسی نہ رہو!!!
اس کی ہمسائی جو بے حیائی کا مرقع ہے، اس کی تلقین پر شن چین کی ماں کی مانند ہمسائی کی مان لو ...!!!
ویسے ہی حیا کے جنازے نکالو!!!
اور کوئی برائی کی تلقین کرے تو فورا مان جاؤ ؟؟؟
کیا کارٹونز ڈانس نہیں سکھاتے ؟؟؟

کیا کارٹونز بچوں کی معصومیت سلب نہیں کر لیتے...؟؟؟
کہ وہ اپنی ماں، خالہ، پھپھو کی جانب اشارہ کرکے ہنستے ہیں...!!!

اور ان کی توجہ ان چیزوں پر ہوتی ہے جن کو کارٹون اجاگر کرتے ہیں !!!

اور پھر جب

جب سر سے پانی گذر جاتا ہے، تب ہم کہتے ہیں:
ہائے! آج کل کے بچے توبہ!!!

ہائے! یہ اتنا بدتمیز کیوں ہو گیا ہے!!!

اس نے تو جینا دو بھر کر دیا ہے۔...!!!

ہائے ایسے کالے کرتوت!!!

ہائے ہم نے تو ایسا سوچا تک نہ تھا!!!

ہائے اس نے ماں باپ کی عزت کا بھی بھرم نہ رکھا!!!

پھر فقط
’’ہائے ہائے ‘‘ ہی رہ جاتی ہے، آہیں ہی دلوں کے پردے تار تار کرتی ہیں۔..!!!

مگر مگر مگر!

تب پانی سر سے گذر چکا ہوتا ہے۔...!!!

اللہ رب العزت ہمیں سننے, سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین الہی آمین.

Share:

Agar Maa Baap (Waldain) nahi ho to aur kaun kaun Wali ban sakta hai?

Agar Maa baap nahi ho to aur kaun kaun wali ban sakta hai?
Nikah ke Sharait aur wali ke Sharait.
निकाह के शराइत और वली के शराइत
अगर मां बाप नहीं हो तो और कौन कौन वली बन सकता है?
ارکان نکاح ، شروط نکاح اور ولی کی شروط.

الحمد للہ
اسلام میں عقد نکاح کے تین ارکان ہیں :
اول :

خاوند اوربیوی کی موجودگی جن میں مانع نکا ح نہ پایا جائے جوصحت نکاح میں مانع ہو مثلا نسب یا پھر رضاعت کی وجہ سے محرم وغیرہ ، اوراسی طرح مرد کافر ہو اورعورت مسلمان ہو ۔

دوم :

حصول ایجاب : ایجاب کے الفاظ عورت کے ولی یا پھر اس کے قائم مقام کی طرف سے اس طرح ادا ہوں کہ وہ خاوند کویہ کہے کہ میں نے تیری شادی فلاں لڑکی سے کردی یا اسی طرح کے کوئي اورالفاظ ۔

سوم :

حصول قبول : قبولیت کے الفاظ خاوند یا پھر اس کے قائم مقام سے ادا ہوں مثلا وہ یہ کہے کہ میں نے قبول کیا یا اسی طرح کے کچھ اور الفاظ ۔

صحت نکاح کی شروط :

اول :

زوجین کی تعیین : چاہے یہ تعیین اشارہ یا نام یا پھر صفت بیان کرکے کی جائے ۔

دوم :

خاوند اوربیوی کی دوسرے پر رضامندی :

کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( ایم کی اجازت کے بغیر اس کا نکاح نہیں کیا جاسکتا ، اورکنواری عورت سے بھی نکاح کی اجازت لی جائے گی ، صحابہ کرام کہنے لگے اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ( کنواری ) کی اجازت کس طرح ہوگی ، تونبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی خاموشی ہی اجازت ہے ) صحیح بخاری حدیث نمبر ( 4741 ) ۔

حدیث میں ایم کا لفظ استعمال ہوا ہے ایم اس عورت کو کہتے ہیں جو اپنے خاوند سے اس کی موت یا پھر طلاق کی وجہ سے علیحدہ ہوچکی ہو ۔

اورتستامر کا معنی ہے کہ اس سے اجازت کی جائے گی جس میں اس کی جانب سے صراحب ہونا ضروری ہے ، ۔

اورکیف اذنھا : کا معنی ہے کہ کنواری کی اجازت کس طرح کیونکہ وہ تو شرماتی ہے ۔

سوم :

عورت کا نکاح اس کا ولی کرے : کیونکہ اللہ تعالی نے عورت کے نکاح میں ولی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا ہے :

اوراپنے میں سے بے نکاح عورتوں اورمردوں کا نکاح کردو  ۔

اورنبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فرمایا ہے :

( جس عورت نے بھی ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کیا اس کا نکاح باطل ہے ، اس کا نکاح باطل ہے ، اس کانکاح باطل ہے ) سنن ترمذی حديث نمبر ( 1021 ) اس کے علاوہ اورمحدیثین نے بھی اسے روایت کیا ہے یہ حدیث صحیح ہے ۔

چہارم :

عقد نکاح کے لیے گواہ : اس لیے کہ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :

( ولی اوردو گواہوں کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ) رواہ الطبرانی ۔ دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 7558 ) ۔

اورنکاح کی تاکید اوراعلان بھی ہونا چاہیے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( نکاح کااعلان کرو ) مسنداحمد ، صحیح الجامع میں اسے حسن قراردیا گيا ہے دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 1072 ) ۔

ولی بننے کی شروط :

ولی میں مندرجہ ذيل شروط کا ہونا ضروری ہے :

1 – عقل ۔ یعنی عقلمند ہو بے وقوف ولی نہيں بن سکتا ۔

2 – بلوغت ۔ یعنی بالغ ہو بچہ نہ ہو

3 – حریہ : یعنی آزاد ہوغلام نہ ہو ۔

4 – دین ایک ہو ، اس لیے کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہيں ہوسکتی ، اور اسی طرح مسلمان کسی کافر یا کافرہ کا ولی نہيں بن سکتا ۔

کافرمرد کو کافرہ عورت پر شادی کی ولایت مل سکتی ہے ، چاہے ان کا دین مختلف ہی ہو ، اوراسی طرح مرتد شخص کو بھی کسی پر ولایت نہیں حاصل ہوسکتی ۔

5 – عدالۃ : یعنی عادل ہونا چاہیے یہ عدل فسق کے منافی ہے ، جوبعض علماء کے ہاں تو شرط ہے اوربعض علماء ظاہری طور پر ہی عادل ہونا شرط لگاتے ہیں ، اورکچھ علماء کہتے ہیں کہ اتنا ہی کافی ہے کہ جس کی شادی کا ولی بن رہا ہے اس کی مصلحت حاصل ہونا ہی کافی ہے ۔

6 – ذکورۃ ۔ یعنی وہ مرد ہو ۔

کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : ( کوئي عورت کسی عورت کی شادی نہ کرے ، اورنہ ہی کوئي عورت خود اپنی شادی خود کرے ، جوبھی اپنی شادی خود کرتی ہے وہ زانیہ ہوگی ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1782 ) دیکھیں صحیح الجامع حدیث نمبر ( 7298 ) ۔

7 – رشد ، ایسی قدرت جس سے نکاح کی مصلحت اورکفوکی معرفت حاصل ہوتی ہے ۔

فقھاء کرام کے ہاں تو تو ترتیب ضروری ہے اس لیے ولی کے نہ ہونے یا اس کی نااہلی کی بنا پر یا پھر اس میں شروط نہ پائے جانے ک صورت میں قریبی ولی کو چھوڑ کر دور والے کو ولی بنانا جائز نہیں ۔

عورت کا ولی اس کا والد ہے اس کے بعد جس کے بارہ میں وہ وصیت کرے ، پھر اس کا دادا ، پڑدادا اوراس کے اوپر تک ، پھر اس کے بعد عورت کا بیٹا ، اورپھر پوتا اوراس سے نيچے تک ، پھر اس کے بعد عورت کا سگا بھائی ، پھر والد کی طرف سے بھائي ، پھر ان دونوں کے بیٹے ، پھر عورت کا سگا چچا ، پھر والد کی طرف سے چچا ، پھر چچا کے بیٹے ، پھر نسب کے لحاظ کے سے قریبی شخص جو عصبہ ہو ولی بنے گا جس طرح کہ وراثت میں ہے ، اورپھر جس کا کوئي ولی نہيں اس کا ولی مسلمان حکمران یا پھر اس کا قائم مقام قاضی ولی بنے گا ۔

واللہ اعلم .

Share:

Qurbani ka Janwar Zibah karne ka Sunnat tarika aur dua

Qurbani ka janwar zabah karne ka Sunnat tariqa or Dua.


 Qurbani ka janwar *khud se zabah karna sunnat hai*
(Muwatta h# 145, Nasaai h# 4424)


Qurbani ke janwar ko *qibla rukh kar ke zabah karna mustahab (Optinal) hai.*
 (Abu Dawud, Hadis-2795)

 *Gaaye, (Cow) bhed, bakri aur dumba zabah karne ka tareeqa yeh hai ke janwar ko baayen (left) pehlu ke bal lita kar uski gardan par ek paaon rakh kar baayen haath se uska sir pakar kar daayen haath se zibah karte huye ye padha jaye* 

 “بسم اللہ اللہ اکبر” ke baad “
اللهم هذا منك ولك” aur “اللهم تقبل مني”
Kahe or fir Nam kahe
Misaal:- ke taur par agar uska naam "Aamir" hai to yeh kahe
“بسم اللہ اللہ اکبر. اللهم هذا منك ولك اللهم  تقبل من "عامر”.
(Tafseel ke liye dekhye: Sahih Muslim: 1967, Irwa ul Ghaleel: 1138, 1152)
 (Sahih Bukhari: 5558 Sahih Muslim: 1966 )

*Ye Dua bhi padhna Mustahab hai.*
----------------------------------
Baaz ahl e ilm ne qurbani ka janwar zabah karte waqt is dua ke padhney ko bhi mustahab qarar diya hai:

“إني وجهت وجهي للذي فطر السماوات والأرض على ملة إبراهيم حنيفا وما أنا من المشركين، إن صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي لله رب العالمين لا شريك له وبذلك أمرت وأنا  أول المسلمين”
 اللهم منك ولك "नाम"
 باسم الله والله أكبر.
 (Musnad Ahmed : 15022)
(Abu Dawud: 2795)

Share:

Ghar me Eid ki Namaj Kaise Padhe?

Ghar me Eid ki Namaj kaise Padhe?
Musalman Apne Gharon me Eid-ul-Azaha ki namaj kaise ada karenge?
घरों मे ईद की नमाज़ के लिए सफबन्दी का त़रीका

इमाम, दो बच्चे और एक औरत की जमाअत

हज़रते अनस बिन मालिक रज़ियल्लहो तआला अन्ह ने बतलाया कि मैंने और एक यतीम लड़के ने जो हमारे घर में था नबी करीम सल्लल्लाहो अलैहे वसल्लम के पीछे नमाज़ पढ़ी और  मेरी वालिदह उम्मे सलीम रज़ियल्लहो तआला अन्हा हमारे पीछे थीं।

सही बुखारी,किताबुल्अज़ान,हदीस नम्बर 727,तखरीज-सुनन निसाई 868,

मर्दों की जमाअत मे सिर्फ 1 औरत शामिल है तो भी वह अकेले सफ मे खड़ी होगी मर्दों के साथ मिलकर नहीं खड़ी होगी.

हज़रते अनस बिन मालिक रज़ियल्लहो तआला अन्ह बयान करते है रसूलुल्लाह सल्लल्लाहो अलैहे वसल्लम ने  उन्हें और उनकी वालिदह या उनकी खालह को नमाज़ पढ़ाई, कहा मुझे आपने अपनी दायीं जानिब और औरत को हमारे पीछे खड़ा किया।

*{ सही मुस्लिम,किताबुल्मसिजिदि वमवाज़िइस्सलाति, हदीस नम्बर 660 (1502),तखरीज -अबूदाऊद 209, निसाई 802, इब्ने माजह 975}👍*

️नोट-औरतों की सफ मर्दों व बच्चों के बाद रहेगी*

Share:

Ghar me Eid ki Namaj Kaise Padhe?

Ghar me Eid ki Namaj kaise Padhe?
Musalman Apne Gharon me Eid-ul-Azaha ki namaj kaise ada karenge?
घरों मे ईद की नमाज़ के लिए सफबन्दी का त़रीका

इमाम, दो बच्चे और एक औरत की जमाअत

हज़रते अनस बिन मालिक रज़ियल्लहो तआला अन्ह ने बतलाया कि मैंने और एक यतीम लड़के ने जो हमारे घर में था नबी करीम सल्लल्लाहो अलैहे वसल्लम के पीछे नमाज़ पढ़ी और  मेरी वालिदह उम्मे सलीम रज़ियल्लहो तआला अन्हा हमारे पीछे थीं।

सही बुखारी,किताबुल्अज़ान,हदीस नम्बर 727,तखरीज-सुनन निसाई 868,

मर्दों की जमाअत मे सिर्फ 1 औरत शामिल है तो भी वह अकेले सफ मे खड़ी होगी मर्दों के साथ मिलकर नहीं खड़ी होगी.

हज़रते अनस बिन मालिक रज़ियल्लहो तआला अन्ह बयान करते है रसूलुल्लाह सल्लल्लाहो अलैहे वसल्लम ने  उन्हें और उनकी वालिदह या उनकी खालह को नमाज़ पढ़ाई, कहा मुझे आपने अपनी दायीं जानिब और औरत को हमारे पीछे खड़ा किया।

*{ सही मुस्लिम,किताबुल्मसिजिदि वमवाज़िइस्सलाति, हदीस नम्बर 660 (1502),तखरीज -अबूदाऊद 209, निसाई 802, इब्ने माजह 975}👍*

️नोट-औरतों की सफ मर्दों व बच्चों के बाद रहेगी*

Share:

Kya Quran-o-Hadees Padhane ke badale Paisa le sakte hai?

Quran-o-Hadees Padhane ke badale Paise lena?
Qur'an /Hadees padhane ka paisa Lena kaisa hai?*
-------------------------------------------
*Jayez hai*✓✓✓✓✓
------------------------------
Hadees:- kuch sahaba (R) Aik pani ke pas se guzre jiske pas ke Qabeele me bichchu ka kaata hua aik shakhsh tha, Qabeele ka aik shakhsh un ke pas aya aur kaha kya aap logon me koi dam , jhad karne wala hai.? Hmare qabeele me aik shakhsh ko bichhu ne kaat liya hai chunanche sahaba (r) ki is *jamat mese aik sahabi us shakhsh ke sath gye aur chand bakriyon (Goats) ki shart ke sath us shakhsh par "surah fatiha" padhi , isse wo achcha ho gya wo sahaba (r) shart ke mutabiq bakriyan apne sathiyon ke pas laye to unhone use qubool kar lena pasand nhi kiya aur kaha ke allah ki kitab par tumne ujrat leli. Aakhir jab sab log madina aye to arz kiya ke ya Rasoolullah  ﷺ sahab ne allah ki kitab par ujrat leli hai. "Rasool Allah" (ﷺ) ne farmaya ke jin cheezon par tum ujrat le sakte ho un me se zyada us ki mustahiq "Allah ki kitab" hi hai.*
📚 (Sahih Bukhari :5737)

Es hadees ke Mutabik Ulema ki ye Ray hai ki Koi Agar Qur'an/Hadees padhaye to paise le Sakta hai.
*(हर बात दलील के साथ)*

Share:

Agar kisi Ki Eid ki Namaj Choot jaye to kaise padhega wah?

Maujoda Halat me Eid ki Namaj kaise padhe?
Lockdown me Eid-ul-Azaha ki namaj kaise ada ki jayegi?

मौजूदह हालात मे लाकडाउन (lockdown) मे ईद की नमाज़ कहाँ अदा करें ?

अनस बिन मालिक रज़ियल्लहो तआला अन्ह के गुलाम इब्ने अबी उत्बह ज़ावियह नामी गाँव मे रहते थे उन्हें आपने हुक्म दिया था कि वह अपने घर वालों और बच्चों को जमअ करके शहर वालों की त़रह नमाज़ ए ईद पढ़ें और तकबीर कहें।

*अत़ा रहमतुल्लाह अलैह ने कहा कि अगर किसी की ईद की नमाज़ छूट जाय तो 2 रकआत पढ़ ले।

*👆👉बुखारी, किताबुल्ईदैन, बाबुन् इज़ा फातहुल्ईदु युसल्ला* *रक्अतैनि  (बाब अगर किसी को जमाअत से ईद की नमाज़ न मिले तो फिर 2 रकआत पढ़ ले),  क़ब्ल अज़ हदीस नम्बर 987}

🌴🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🌴

Share:

Kya Larki ke Bagair Marji ke uski Shadi ki ja Sakti hai?

Kya Larki ki Shadi Usse Bina puchhe ki ja sakti hai?
*BISMILLAHIR RAHMANIR RAHIM*

*Ladki ka Nikah uski Ejazat Ke Bina Na Kro*❌

*-----✨AUTHENTIC HADITH✨-----*

*Mafhom-e-hadees:-*

Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam ne farmaya.

*kisi kuwari ladki ka nikah us waqt tak na kiya jaye jab tak us se ejazat na le li jaye.

*Aur Kisi Bewa (widow) Ka Nikah Us Waqt Tak Na Kiya Jaye Jab Tak Uska Hukm Maloom Na Karle.

*Sahaba Ne Arz Kiya Ya RasoolAllah Sallallahu Alahiwa Sallam Ladki Ki Raza Mandi Kaise Maloom Ki Jaye?

Aap Sallallahu Alahiwa Sallam Ne Farmaya *Ladki Ki Khamoshi Uski Raza Mandi hai.

[Sahih Bukhari:#6968]

Share:

Kya Islam me Larki apni marji se Shadi kar sakti hai?

Kya Islam me kisi ladki ki Jabardast shadi ki ja sakti hai?

Agar Larki raji na ho to kya Nikah ho sakta hai?
Kya Islam pasand ki Shadi ki ijazat deta hai?


Sawal: Kya Islam me Pasand ki Shadi Jayez hai? mai pasand ki shadi karna chahati hoo lekin mere Waldain (Maa-Baap) jabardasti kisi aur jagah Shadi kar rahe hai mai Shadi se mukammal inkar kar chuki hoo, jaha mera rishta tai hua hai unko bhi bata chuki hoo, kya is surat me mera Nikah ho jayega jabke mai aakhiri din tak Qubool nahi karungi? Please meri rehnumai farmaye aur Tahriri jawab de Shukriya.

kya Islam Pasand ki Shadi se rokta hai?


Kya Me Shadi ke liye kya kya chijon ki jarurat hai?


Sasural walo ke bure Suluk pe Larki ko kya karna chahiye?

क्या इसलाम पसंद की शादी करने की इजाजत देता है?
अगर लड़की राज़ी नहीं हो तो क्या ऐसी सूरत में निकाह हो सकता है?
सवाल: क्या इसलाम में पसंद की शादी जायज है?
मै पसंद की शादी करना चाहती हूं लेकिन मेरे मां बाप जबरदस्ती किसी और जगह शादी कर रहे है मै शादी से मुकम्मल इनकार कर चुकी हूं जहा मेरा रिश्ता तय हुआ है उनको भी बता चुकी हूं, क्या इस सूरत में मेरा निकाह हो जाएगा जबकि मै आखिरी दिन तक क़ुबूल नहीं करूंगी, प्लीज़ मेरी रहनुमाई फरमाए और तहरीरी जवाब दे शुक्रिया।

سوال. بهائی کیا اسلام میں پسند کی شادی جائز ہے "
میں پسند کی شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن میرے والدین زبردستی کسی اور جگہ شادی کر رہے ہیں میں شادی سے مکمل انکار کر چکی ہوں جہاں میرا رشتہ تہ پایا ہے ان کو بهی بتا چکی ہوں کیا اس صورت میں میرا نکاح ہو جائے گا جبکہ میں آخری دن تک نہیں قبول کروں گی please راہنمائی فرمائی اور تحریری جواب دیں. شکریہ؟

جواب تحریری

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ کام سراسر ظلم اور ناانصافی ہے اور جاہلیت کے زمانہ کی یاد ہے اسلامی شریعت کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں ہے اسلام سے پہلے عرب کے جہال میں اس طرح کے ظلم ہوا کرتے تھے اور اس طرح کی جاہلیت کی رسوم و رواج چلتی رہتی تھیں عورتوں کو ذرہ برابر عزت و احترام حاصل نہ تھا بلکہ انہیں جانوروں سے بھی کم تر سمجھا جاتا تھا انہیں بولنےکی بھی اجازت نہ ہوتی تھی۔

Aeise Tahreer padhne ke liye click kare.


Islah-un-Nisa Tahreer padhe.


Europe ki Sajishen Musalmano ke liye.

گویا انہیں انسان ہی نہیں سمجھا جاتا تھا مگر اسلام کے آنے کے بعد ان کی حالت بتدریج سدھرنے لگی اور اللہ تعالی نے انہیں انسانی صف میں جگہ دی بلکہ انہیں انسانی زندگی نصف  قرار دیا گیا  اور قرآن حکیم نے اعلان کیا کہ :

﴿وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُ‌وفِ...... ﴾ (البقرة:٢٢٨)
‘‘یعنی جس طرح ان کے اوپرمردوں کے حقوق ہیں اسی طرح مردوں پران کے حقوق ہیں۔’’

اس آیت کریمہ نے مردوں کی طرح عورتوں کو بھی ان کے حقوق دلوائے اور قرآن  کریم میں کئی مقامات پر عورتوں کے ساتھ حسن سلوک کے ساتھ پیش آنے  ان کے حقوق ادا کرنے اوران کے ساتھ ناانصافی نہ کرنے کی تاکید کی گئی ہے اورجناب

رسول اکرم ﷺ نےبھی اس سلسلہ میں کافی اصلاحی اقدام اٹھائے نکاح کے سلسلہ میں آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ:

‘‘ورثاء کی مرضی کے ساتھ ساتھ جس عورت کا نکاح کیا جائے اس کی اذن و اجازت و رضاء معلوم کی جائے۔’’

آپﷺنےفرمایا کہ:

‘‘ہر عورت سے ا س کی اذن معلوم کرنا ضروری ہے ،یعنی (کنواری ہو یا بیوہ باقی آپ نے فرمایا کہ بیوہ کو تو زبان کے ساتھ اپنی رضابتانی ہے اور اگر کنواری ہے تو اس کی خاموشی ہی اجازت ہے۔’’

بہر حال کنواری سے پوچھنا بھی ضروری ہےاور اگر پوچھنے پر انکار کر دے تو اس کا نکاح ہرگز ہرگز نہیں ہوگا۔ خواہ اس کے  والدین کی رضا بھی ہوتب بھی نکاح نہیں ہوگا۔ایک حدیث شریف میں ہے کہ ایک عورت رسول اکرم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور آکر عرض کیا کہ میرے والد نے میرا نکاح ایسے شخص سےکروایا ہے جس کے ساتھ نکاح کرنے میں میں راضی نہیں ہوں بلکہ اسے ناپسند کرتی ہوں اس کی یہ بات سن کرآپ ﷺ نے ارشاد فرمایا اگر تو یہ نکاح برقرار رکھنا نہیں چاہتی تو تو آزاد ہو سکتی ہے اس پر اس عورت نے کہا اب جب میرے والد نے یہ کام کردیا ہے تو میں بھی اسے برقرارر کھتی ہوں لیکن مجھے دیکھنا یہ تھا کہ عورتوں کو بھی کچھ حق حاصل ہے یا نہیں؟

بہرحال اس حدیث سے بھی معلوم ہوا کہ اگر عورت راضی نہیں تو وہ نکاح ہی باطل ہے، اگرچہ وہ نکاح والد ہی کیوں نہ کروائے ۔بہرحال یہ رواج قطعا غلط ہے اور عورت پر شدید ظلم وجبر  بھی ہے اور عورت کی رضا کے بغیر اس طرح کا نکاح قطعا باطل ہے۔لہذا ایسے ظلم کو بیک قلم و زبان بند کرنا چاہئے شریعت اسلامیہ ایسے مظالم کی ہرگز اجازت نہیں دیتی یہ جاہلیت کی رسوم ہیں جن سے مسلمانوں کو اجتناب کرنا چاہئے ورنہ اس کے بہت برے نتائج نکلیں گےان کے ذمے داربھی یہی لوگ ہوں گے اوراللہ کے نزدیک ان کابہت سخت مئواخذہ ومحاسبہ ہوگا۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

Share:

Bhainsh ki Qurbani aur Ulema Ahlehadees.

Kya Bhainsh Ki qurbani Jayez hai?
Bhainsh ki qurbani aur ulema-e-Ahlehadees
بھینس کی قربانی اور علمائے اہل حدیث:
بھینس کی قربانی کے جواز اور عدم جواز میں اختلاف ہے، بعض لوگوں نے ان علماء اہلحدیث کا تذکرہ کیا ہے جو بھینس کی قربانی کے جواز کے قائل ہیں،ہم اس تحریر میں چند جید علماء اہلحدیث کا تذکرہ کریں گے،جن کے نزدیک بھینس کی قربانی جائز نہیں ہے.ملاحظہ فرمائیں:
°  مجتھد العصر حافظ عبد اللہ محدث روپڑی رحمہ اللہ (م:1964ء) صاحب فتاویٰ اہلحدیث.
(فتاویٰ اہلحدیث 91/2)
°   شیخ الحدیث مولانا عبید اللہ رحمانی مبارک پوری(م:1994ء) صاحب مرعاة.
(مرعاةالمفاتيح:354/2)
مولانا ابو رشید شہاب الدین ثاقب زیروی رحمہ اللہ مولانا عبید اللہ رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ کی ایک عبارت کی ترجمانی اپنے الفاظ میں یوں کرتے ہیں: (منظوم پنجابی)
بھینس دی قربانی اندر اختلاف جو آیا
علمانواں دا ذکر سنا کر اگے ایہہ فرمایا
یعنی احتیاط ایسے دے اندر جو کرو قربانی
رکھو خاص مقدم اس پر سنت نبی حقانی
نہ صحیح حدیثوں ثابت نہ سرور نبی ربانے
نہ صحابہ نےکوئی عمل کیتا نہ قول فعل کوئی جانے
اوہناں جانوراں دی قربانی نہ ہرگز کیتی جاوے
نہ حضرت توں او ثابت نہ صحابی کوئی عمل کماوے
نہ تابعین توں ثابت ہے کہ اوہناں عمل کمایا
جو ایہناں عمل نہیں کیتا او مردود عمل بتایا
(رسالہ مطمئنہ در تحقیق مسنہ،ص:72،73)
° استاذ الأساتذہ حافظ محمد عبداللہ غازیپوری رحمہ اللہ (م:1918ء) صاحب إبراء أھل الحدیث و القرآن.
(مجموعہ فتاوی غازی پوری،ص:311)
°  مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے پہلے صدر مولانا سید محمد داود غزنوی رحمہ اللہ (م:1963ء) کا میلان بھی بھینس کی قربانی کے عدم جواز کی طرف تھا،آپ فرماتے ہیں:اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی یہی ثابت ہے کہ آپ نے اونٹ،گائے،بکری،دنبہ کی قربانی دی ہے،گائے کی قربانی اپنے ازواج مطہرات کی طرف سے دی تھی،اور اونٹ،بکری اور دنبہ کی قربانی آپ نے اپنی طرف سے مختلف اوقات میں کی،صحابہ کرام سے بھی انہی جانوروں کی قربانی ثابت ہے.
(ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،جلد:1،شمارہ:4،ص:9،سنہ1970ء)
°أستاذي وأستاذ العلماء عظیم محدث حافظ عبد المنان نورپوری رحمہ اللہ (م:2012ء)
(احکام و مسائل:440/1)
° محقق العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ (م:2013ء) مدیر ماہنامہ اشاعة الحدیث.
(فتاوی علمیہ :182/2)
° محقق اہل حدیث محمد یحیی گوندلوی رحمہ اللہ(م:2009ء)
(ماہنامہ اشاعةالسنة،جلد:2،شمارہ:4،ص12،سنہ1990ء)
° شیخ الحدیث مولانا محمد اعظم صاحب رحمہ اللہ گوجرانولہ،
(ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،جلد:31،شمارہ:11،ص:6،سنہ2000ء)
° حضرت العلام مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف حفظہ اللہ بھینس کی قربانی کے جواز پر مکمل مطمئن نہیں ہیں،
(فتاوی محمدیہ :593/1، ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،جلد:7،شمارہ:49،ص:10،سنہ 1976ء)
° فضیلة الشيخ ابو الحسن مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ،
(آپ کے مسائل اور ان کا حل:337/2)
° فضیلة الشيخ ابو محمد حافظ عبد الستار الحماد حفظہ اللہ،
(فتاویٰ أصحاب الحدیث: 404/3)
° شیخ الحدیث حافظ محمد امین محمدی حفظہ اللہ (گوجرانولہ)
(مجلہ نصر العلوم،شمارہ :3،ص:84،سنہ2005ء)
° عظیم محقق فضیلة الشيخ حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ،شاگرد رشید حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،
سہ ماہی مجلة الجامعة السلفية،اسلام آباد،جلد:5،شمارہ:4،ص:25،سنہ2012ء)
        حافظ بلال اشرف اعظمی

Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS