find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Showing posts with label Sher O Shayri. Show all posts
Showing posts with label Sher O Shayri. Show all posts

Jaisa Tum Sochte Ho waisa Hm Nahi. (Urdu Shayri اردو شاعری).

Dil Se Nikal Sako To Mantein Hm

‏دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔

وہ پہلے صرف مری آنکھ میں سمایا تھا
پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ میں.....
➖❤
میرے ساتھ چلنے والے تیری جُستجو کے صدقے۔۔۔!!
بڑی سخت منزلیں ہیں کہیں تھک کے رُک نہ جانا۔

جیسا تم #سوچتے ہو #ویسے ہم ہیں نہیں ______________________؟؟
             
اور #جیسے ہم ہیں#ویسا تم #سوچ بھی نہیں #سکتے .

درد جتنا بھی اس بے درد دنیا سے ملا ہے مجھے______!
کچھ شاعری میں ڈھل گیا کچھ آنسوؤں میں بہہ گیا___!
                                          
جب سے آئینہ ،،، سکندر نے کیا ہے ایجاد..
کیسے بن بن کے بگڑتے ہیں سنورنے والے۔۔۔۔۔۔۔!!
❤➖
تیرا اندازِ نظر تو نہیں بدلا، بس وقت بدل گیا،
پہلے مُڑ مُڑ کے دیکھنا، اب دیکھ کے مُڑ جانا..!!
❤❤❤
‏پھر نہ ہمـــــــت ہوئی سوالـــــــوں کی۔۔۔
اس قـــــــدر مختصـــــر جواب مـــــــلا۔۔۔ 
❤❤
حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا ساقی
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے
❤
وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں __ یاد ھے لہجہ اس کا
❤❤❤❤❤
عطر کی مصنوعی خوشبو سے کچھ نہیں ہوتا۔
مزہ تو تب ہے کے آپ کے کردار سے خوشبو آے
❤❤❤❤❤
#غلط_سنا_تھا_محبت_آنکھوں_____سے_ہوتی_ہے
                           صاحب
#دل_تو_وہ_بھی_لے_جاتے_ہیں_جو_پلکیں_نہیں_اٹھاتے......!
❤❤❤❤
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں
    ::"دوست"::
           
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور    کیوں ھوتےھیں.
❤❤❤
اک دل میں تھا، اک سامنے دریا اسے کہنا
ممکن تھا کہاں پار اترنا اسے کہنا
ہجراں کے سمندر میں ہیولا تھا کسی کا
امکاں کے بھنور سے کوئی ابھرا اسے کہنا
اک حرف کی کرچی مرے سینے میں چھپی تھی
پہروں تھا کوئی ٹوٹ کے رویا اسے کہنا
مدت ہوئی خورشید گہن سے نہیں نکلا
ایسا کہیں تارا کوئی ٹوٹا اسے کہنا
جاتی تھی کوئی راہ اکیلی کسی جانب
تنہا تھا سفر میں کوئی سایا اسے کہنا
ہر زخم میں دھڑکن کی صدا گونج رہی تھی
اک حشر کا تھا شور شرابہ اسے کہنا
❤❤
         
Share:

Mujhe💜Khamosh😑RAHNE💟Do

بہت درویش لڑکی ہے
کسی بھی بات کا اس کو برا کچھ بھی نہیں لگتا
نا ماتھے پر کوئی سلوٹ
نا آنکھوں میں کوئی غصہ
بہت ہی پیار سے ہر ایک سے وہ بات کرتی ہے
ہر اک کی بے رخی کو سہہ کے بھی خاموش رہتی ہے
وہ دل ہی دل میں جانے کتنی باتیں سوچتی تو ہے
مگر ان کو کبھی الفاظ کی صورت نہیں دیتی
فقط دل میں ہی رکھتی ہے
کسی سے کچھ نہیں کہتی
میں جب بھی پوچھتا ہوں کس لیے خاموش رہتی ہو
تو کہتی ہے کہ مجھ میں ہمت ہی نہیں ہے کہ
کسی سے بات کر پاؤں
مجھے خاموش رہنے دو
یہ دنیا یوں بھی لفظوں کی کوئی پرواہ نہیں کرتی
سنی کو ان سنی کرنا زمانے کی روایت ہے
کسی کو خود سے حالِ دل سنایا بھی تو کیا حاصل
جسے احساس ہوتا ہے
وہ آنکھیں پڑھ کے دل کی ساری باتیں جان لیتا ہے
مجھے خاموش رہنے دو
زمانہ بات کرنے کو اداکاری سمجھتا ہے
سو میں الفاظ کی توقیر کو ضائع نہیں کرتی
مجھے خاموش رہنا ہے
فقط خاموش رہنا ہے کہ مجھ کو یہ اداکاری کسی صورت نہیں آتی
وہ جب خاموش ہوتی ہے
تو اس کی جھیل سی آنکھوں سے دو موتی چھلکتے ہیں
جو مجھ سے بات کرتے ہیں
تو پھر میں اس کے سب الفاظ کو آواز دیتا ہوں
وہ دل میں سوچتی ہے اور میں وہ بات کرتا ہوں
میں اپنی خشک آنکھیں اس کی آنکھوں سے ملاتا ہوں
اور اس کے اشک سارے اپنی آنکھوں پر سجاتا ہوں
پھر اس کا ہاتھ ہاتھوں میں لیے ویران راہوں پر
میں اس کے ساتھ چلتا ہوں
کئی قصے سناتا ہوں
اسے اتنا ہنساتا ہوں
کہ ہنستے ہنستے اپنا سر مرے سینے پہ رکھتی ہے
تو ہر غم بھول جاتی ہے.❤❤

Share:

Wo Muhabbat hi Kya Jo Mannato Se Mile.

انا کہتی ہے _______ التجا کیا کرنى

وه محبت ہى کیا جو منتوں سے ملے💔

💟💟💝💜💜💚💔💚💓💝💟💖💝💛💖❤💗💖💓💓💟💝💝💜💓💖💖💛💛💚💟
کیوں دکھائیں اپنا چہرہ تمہیں
تم جو اُنگلیاں کاٹ بیٹھو ... تو ........؟؟؟
💜💖💖💚💟💗❤💔💜💔💖💜💖💖💞💚❤💟💝💝
اب اکیلا رہنا سیکھ چکا ہوں.
اب دل نہیں لگاتا محفلوں میں.
💚💖💞💗💟💝💜💔💛💛💗💓💕💕💙💙💞💚💚❤💝
میرا وجدان کہتا ہے تمھیں نقصان پہنچے گا
کہ تم جس سے بھی ملتے ہو مخلص ہو کہ ملتے ہو
💚❤❤💟💗💜💔💝💛💗💚💖💖💚💚
خدا جانے کون سی کثر
رہ گئی تھی اسے چاہنے میں

وہ جان هی نہ پایا کہ
میری جان ہے  وہ
💛💔💜💜💛💛💗💖💚💟💞💙💓💓💜💔💕💙💞💞💟💕💜💜💙💖💟💖💗

Share:

Jakhem Sb Usko Dikha Kar.

زخم سب اس کو دکھا کر رقص کر
ایڑیوں تک خوں بہا کر رقص کر
جامۂ خاکی پہ مشت خاک ڈال
خود کو مٹی میں ملا کر رقص کر
اس عبادت کی نہیں کوئی قضا
سر کو سجدے سے اٹھا کر رقص کر
دور ہٹ جا سایۂ محراب سے
دھوپ میں خود کو جلا کر رقص کر
بھول جا سب کچھ مگر تصویر یار
اپنے سینے سے لگا کر رقص کر
توڑ دے سب حلقۂ بود و نبود
زلف کے حلقے میں جا کر رقص کر
اس کی چشم مست کو نظروں میں رکھ
اک ذرا مستی میں آ کر رقص کر
اپنے ہی پیروں سے اپنا آپ روند
اپنی ہستی کو مٹا کر رقص کر
اس کے دروازے پہ جا کر دف بجا
اس کو کھڑکی میں بلا کر رقص کر.

Share:

Waqt to Faisle ke Liye Baitha Tha. (Urdu Sher)

اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے...

میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے...

💜💝💗💗💗🌸💖💖💛💛💚💚💕💞💛💝💔💖💝
ہم نے سمجها کہ آزمائش ہے

وقت تو فیصلے کیے بیٹها تها....

💗💜💟💟💖💞💚💝💙💙❤💜💜💗💖💚💚💛🌸💗💜💟❤
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں
            
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں

💖💙💟💜💚💚🌸❤💖💝💝💕💙💝💝💔💔💙💜💖💟
وہ بھول گئے کہ انھیں ہنسایا کس نے تھا

جب وہ روٹھے تھے تو منایا کس نے تھا

آج وہ کہتے ہیں کہ میں بہت خوبصورت ہوں..

شاید وہ بھول گئے کہ انھیں یہ بتایا کس نے تھا..

💔💝💝💖💔💙❤💚💛💗💛💟💙💟💙💝💔💟💖💟💖💙💜💛💚💛💗❤
ہمیں سمجھنے کے لئیے کوئی اور لہجہ لاو

یہ تمہاری واہ واہ سے آگے کی بات ہے
_______💔
💚💛💜❤💙💗💖💟💝💓💟💖❤💗💜💖💜💗💛💓💔💝
             انا کی بات ہے ورنہ محبت اب بھی باقی ہے
      مجھے اسکی اسے میری ضرورت اب بھی باقی ہے

💝💔💜💜💔💖💓💗❤💙💙🌸❤💖💔💗💗💟💓💜💜💓💛💚💚💟💙
اِس طرح تُم نے چھور دیا مُجھے........!!

جیسے راستہ کوئی گناہ کا ہو......!!

💟💚💓💟💜💚💓💔💖❤💝💝💖💙💗💟💚💖💝💝💕❤💜💟💜💚💜💚❤
لہجے کے بعد اب وہ بدلتا نگاہ بھی
رستہ بدل کے ہم اُسے حیران چھوڑ آئے
💜💕💚💕💜💜💕💚💖💖💖💚💙💔💔💛💛💚💜💛💔💔💚💚💕💕
‏ہم سمجھے___ کہ ازمائش ہے
وقت تو فیصلے کیے بیٹھا تھا

💕💔💜💚💙💔💙💟💝💝💓💚💔💝💙💚💔💜
لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف
"مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا

💚💚💙💝💟💚💜💔💔💙😫💙💟💚💚💔💜💜💚💔💓💟💝💙💚💔

Share:

Us ka Ehsas Bhi Rakh.

سنو لفظوں کے جادوگر
محبت تو تمہیں ہر رنگ میں محسوس ہوتی ہے
کبھی وہ رنگ بھی لکھو
جو تم کو سوچ کر میری نگاہوں میں اُترتے ہیں
وہ الفاظ جو دل سے زباں تک آ تو جاتے ہیں
ادا لیکن نہیں ہوتے
کبھی اُس بے بسی کے رنگ کو تصویر کر دو ناں!
مری خاطر اک ایسی نظم بھی تحریر کر دو ناں!
جسے تم کو سناؤں تو تمہیں معلوم ہو جائے
میں کیوں اداس رہتی ہوں...؟

💙💚💖💖💜💜💛💞❤💙💙💟💟💝💟💗💜💜💟💞💞💜💜💟💟💓💖💖💝💝💟

یہاں لوگ محبت نہیں کرتے بلکہ سودا کرتے ہیں، اس سودے میں کسی کی "پاکیزگی" جاتی ہے، کسی کی "سادگی کا ہنر"،کسی کا "جسم"،کسی کی"جان"،اور کسی کا "ایمان"
💓💓💖💖💝💟💗💗💜💜💙💚💚💛❤💖💝💟❤💙💚💚💜💜💖💖

خسرو جی کے پریم کی ٹھنڈک -
خواجہ فرید کے سوز کا مرھم -
اور کبیر کے دوھوں کا رس -
سب کچھ انت اخیر سا کیوں ھے ؟
آخر عشق فقیر سا کیوں ھَے

💖💜💟💜💙💚💟💝💛💗💞💕💗💓💟🌸💔💛💗💗💚💙💜💜💖💝💟💟❤💛💗
اتنا کم ظرف نہ بن, اس کے بھی سینے میں ہے دل
اس کا احساس بھی رکھ, اپنی ہی راحت پہ نہ جا..
💛❤💟💜💖💙💔💗❤💟💝💙🌸💜💗💟🌸💗💗💙💔💔🌸💙💗💟💝

  Shayri ke Liye Visite kijiye

Share:

Tumhe Fir Bhi Shikayat Hai Hm Muhabbat Nahi Karte.

میں نکل کے تیرے دام سے، نا گروں گی اپنے مقام سے____
میں جیوں گی تیرے بغیر بھی، مجھے زندگی کا شعور ہے____

💜💚💙💚💜💖💖💝💟💕🌸💕❤💗💗💓💟💜💜💜💚💙💚💜💝💝💕
وہ شخص جس نے نے مجھے اسم یار دیا
سفر میں ساتھ رکھا واپسی پر مار دیا 💔

💙💙💜💚💝💟💟💜💓💓💗🌸🌸💞💜💜💙💗💟💟❤💙💜💜
قلم سے لکھ نہیں سکتے ہم اپنے دل کے افسانے.....

ہم تو دل سے یاد کرتے ہیں تیرے دل کی خدا جانے..
      
💟💙❤❤💗💜💞💙💞💓💖💖💙💞❤❤💜💜💝💚💚💓💞💞💚💞❤💞💞💟
🌹وہ نگائیں فقط نگائیں تھی

ان میں میری حیات ھے صاحب🌹

           💜💝💝💞💚💟💟💙💖💗💛💔💜💜💞💚💚💓💗💖💖💙💗💗💕💜💜❤❤💚💕💙💙💟
تمہاری آنکھ کے آنسو - - ہماری آنکھ سے نکلے
تمہیں پھر بھی شکایت ہے محبت ہم نہیں کر تے

           💜💜💗💙💚💚💟💖💓💔💝💓💞🌸💓💞💞💓💞💞❤💙💕💕💚💚💓💖

Share:

Raunaq Bazaar Ab Kaha Too bhi. (Urdu Sher)

بجھا ہے دل تو غمِ یار اب کہاں تو بھی
بسانِ نقش بہ دیوار اب کہاں تو بھی
بجا کہ چشمِ طلب بھی ہوئی تہی کیسہ
مگر ہے رونقِ بازار اب کہاں تو بھی
ہمیں بھی کارِ جہاں لے گیا ہے دور بہت
رہا ہے در پۓ آزار اب کہاں تو بھی
ہزار صورتیں آنکھوں میں پھرتی رہتی ہیں
مری نگاہ میں ہر بار اب کہاں تو بھی
اُسی کو وعدہ فراموش کیوں کہیں اے دل
رہا ہے صاحبِ کردار اب کہاں تو بھی
مری غزل میں کوئی اور کیسے در آۓ
ستم تو یہ ہے کہ اے یار، اب کہاں تو بھی
جو تجھ سے پیار کرے تیری لغزشوں کے سبب
فراز ایسا گنہگار اب کہاں تو بھی

Share:

Ek Mai ke Tere Naqs-E-Kadam Choom Rha Tha.

ہم بڑے شوخ ہیں، منہ زور ہیں، گستاخ بھی ہیں..
ہم سے اُمّیدِ محبت نہ لگایئے، جایئے

💖💖💜❤💜💙💙💜💗💟💟💕💗💔💜💜💖💙💙
مجھ کو اتار حرف میں
جان غزل بنا,,,
میری ہی بات مجھ سے کر
میرا کہا ،سنا مجھے ...

💖💙💟💕💔💗💝💜💜💜💚💚💛❤💙💜💜💕💕💗💓🌸💞
🌹ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں🌹

            💜💙💝💟🌸💗💝❤💛💚🌸💙💜❤💚

اِک تُو کہ گُریزاں ہی رہا مجھ سے بہرِ طور
اِک میں کہ تیرے نقشِ قدَم چُوم رہا تھ

💜💞💓💕💛💟💟💖💖💝💚💛💜💙💙💞

Share:

Bister Pe Mujhe Sone De.

♡میرے بستر سے اُتر دُکھ میرے
میں نے اک عمر اسی بستر پر
اپنی نیندوں سے کنارہ کر کے
تیری نیندوں کی حفاظت کی ہے♡
♡آج اعصاب شکستہ ہیں مرے
نیند بھی ضد پر اتر آئی ہے♡
♡میں جو ہر رات ترے پہلو میں
ایک کروٹ پہ پڑا رہتا ہوں♡
♡آج آسُودہ بدن ہونے دے
آج کی رات فقط آج کی رات
پورے بستر پر مجھے سُونے دے!!

Share:

Kabhi Kabhi Mere dil me Khyal Aata Hai.

کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے (اصل نظم)

کہ زندگی تری زلفوں کی نرم چھاوں میں
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھی

یہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
تری نظر کی شعاعوں میں کھو بھی سکتی تھی

عجب نہ تھا کہ میں بے گانہء الم ہو کر
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتا

ترا گداز بدن، تیری نیم باز آنکھیں
انہیں حسین فسانوں میں محو ہو رہتا

پکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتا

حیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتا

مگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
کہ تو نہیں ترا غم، تری جستجو بھی نہیں

گزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیں

زمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
گزر رہا ہوں کچھ انجانی رہ گزاروں سے

مہیب سائے مری سمت بڑھتے آتے ہیں
حیات و موت کے پرہول خارزاروں میں

نہ کوئی جادہء منزل نہ روشنی کا سراغ
بھٹک رہی ہے خلاوں میں زندگی میری

انہی خلاوں میں رہ جاوں گا کبھی کھو کر
میں جانتا ہوں کہ مری ہم نفس مگر یونہی

کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے
_______________________________________
ساحر لدھیانوی

Share:

Meri Saans Me Tahleel Hai Khushbu ki Tarah.

اک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر ،،
اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں ..!!

💚💟💜💚💟💜💛💕💙❤💟💟💜❤💟💟💟💟💜❤💕💓💕💕🌸🌸💕💙💙💗
محبت محتاج کہاں حُسن اور جوانی کی
میں تو عُمر کے هر عہد میں چاہوں گا تمہیں

💙💜❤💓💔💖💚💛💙💗💟💟💛💛💛💚💜💜❤❤💙💕💛💚💖💖💙💕
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر

نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے

💙💛💖💜💟💖💛💙💖❤💙💜💜💙💖💔💔💔💔💟💗💔💙💖💖💖💓💞💞💝
شکوہ نہیں مجھ کو کہ ہوں محروم تمنا۔۔۔
غم ہے تو فقط اتنا کہ تو دیکھ رہا ہے۔۔۔!

💓💙💝💟💜💛💗💔💙💙💟❤💙💖💖💔💖💔💜💜💝💟💜💛💚💚
خود پرستی کا نشہ جب اتر جائےگا۔

وہ مجھے  ڈھونڈنے  ہر جگہ جائےگا !

💚💜💟💟💖💖💔💙💓💓💕💕💞💞💙💗💛💜💔💜💜💜💔💛💓💔💙😫💓💓💕💛
اُلفت محبّت وفا افسانے...
لگتا ہے وہ زندگی میں آیا تھا صرف اردو سیکھانے...

💛💜💙💖💟💚💗💗💖💖💙💓💛💓💖💟💚💗🌸🌸➖
تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے،
تو میری سانس میں تحلیل ہیں خوشبوں کی طرح...!🌸♥💜💜💛💕💓💙💙💗💖

Share:

Dil ko Pani Me Rakh Diya..........

خیرات مُحبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو
ہم لاکھ نظر آئے۔۔۔۔مسکین طبیعت کے

💟💙💗💜💟💟💜💗💖💔💚💛💝💝💔💚💖💟💟💗💕💕💔💓💖💟
زندگی رہی نہ رہی نام ضرور گونجے  گا ?
کچھ اس طرح کی داستانیں چھوڑ جایے گے

💟💓💜💚💗💚💚💕💕💓💕💞💞🌸🌸🌸💝💜💖💖💟💜💜💗💗💗💖💔💞💟💓💟💓💗
🌷تم  نے  سمجھا  نہیں  اور  نہ  ہی  سمجھنا  چاہا

       ہم  چاہتے  ہی کیا تھے تم سے  تمہارے  سوا
💗💟💜💖💖💟💞💝💕💚💛💚💛💙❤💝💕💛💟💞💖💓💟💞💖💓

کیوں آج اس کا ذکر مجھےخوش نہ کر سکا..
کیوں آج اس کا نام مرا دل دکھا گیا..

💖💛💓💙💜💗❤💔💜💗💗💙💚💖💖💖💓💖💗❤💚💛💖💗💓
اے دردِ دل ___ چھوڑ ضد....💔
اے زندگی ___ اب روٹھ جا....😊شہرِ تعبیر ہو گیا آباد ❤
خواب برباد ہو گیا جاناں

💗💚💖💚💗💙💛💚💓💖💚💜💟💟💕💔💗💖💚💗❤💖❤💖💚💚💛💓💓💗💙💙💙💛💛💗💖💟💓😑💟💖💟💕💔💔💔💗
مت روٹھا کرو مجھ سے .....

اَن پڑھ سا ہوں.... تیرے سوا کچھ
نہیں اتا..!

💗💕💜💖💟💟💔💟💖💛💚💓💓💚💜💔💕💛💚💟💔💖💕
اس نے بدل دی میری ساری عادتیں اپنے پیار کے ھنر سے
اور پھر یہ کہ کر چھوڑ دیا کہ تم بہت بدل گے ہو

💕💔💚💖💛💟💜💙❤💓💗💕💔💟💟💟💓💗💖💖💔💔💕💜💜💛💚💟💓💗❤🌸🌸🌸
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے

درد بھی حیران ہے کہ اُٹھوں تو کہاں سے اُٹھوں

🌸💟💗💚💕💗💟💜💔💖💛❤💗💗💟💜💔
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے

آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی.!!

💔💟💟❤💜💟❤💚💖💚💚💓💙💕💚💖💚💓💔❤💟💓💕💚❤💜
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم..
                                 
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟

💜💚😑💜💚💕🌸💙💗💛💟💟💗💙💙💗💚💜💚💓❤💚💟💟❤💚

Share:

Dil me Aane ka Rasta.

دل میں آنے کا راستہ تو ہوتا ہے......... پر جانے کا نہیں

اس لئے جب کوئی جاتا ہے تو........ دل توڈ کے جاتا ہے

Share:

Halat-E-Hajra Pe Ek Gajel.

Halat-E-Hajra  Pe Ek Gajel
💗💚💜💖💝💙❤💓💔💗💔💓💟💟💜💜💙💚💚💖💝💚

حالات حاضرہ پر اک غزل .

کوئی مجرم ھے یہاں کوئی سہولت کار ھے
ایک ٹولہ  ھے جو ھم سے  برسر پیکار  ھے

پڑگیا تخریب کاری کا یہاں جب سے رواج
خون میں  لتھڑا ھوا  ھر روز  کا اخبار  ھے

ھوگئی ماحول میں آلودگی بھی اس قدر
سانس لینا بھی ھمارے واسطے دشوار ھے

دل ھمارا توڑ کر، جو چل دیا ھے لمحہ بھر
اس سے اب امید کوئی رکھنا بھی بیکار ھے

کسطرح انصاف ھوگا ایسی حالت میں کہ اب
پاسبان  عدل   بھی  ھر  ایک  جانب دار  ھے

اجلے کپڑوں سے ھی ھوتی ھے یہاں تکریم ناز..!!
دنیا   والوں   کے  لئے  تو، اب  یہی   معیار   ھے..
                                                            ناز عارف

Share:

Kitna Aasan Tha Elaaj Mera. (Urdu 2 line Poetry)

پوچھ لیتے وہ بس مزاج میرا 
   
کتنا آسان تھا_____علاج میرا.

💚💛💜💟💝💖💗💚💚❤💙💙💙💜💟💛💚💚💙💔💖💖💔💔💔💚💜💙💟💛❤❤💜💙💚💚

ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺎ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ

ﺗﯿﺮﺍ ﺷﺎﻋﺮ ﻏﻀﺐ ﮐﺎ ﺑﺰﺩﻝ ﺗﮭﺎ ....
💗💗💖💕💚❤💝💖💝💚💚💕💓💓💔💛💙💝💛💜🌸🌸💕❤💓💟💛💟💝💟💟
‏کل رات اسکو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے ۔۔۔۔

‏آج دن بھر  میرے دوست  میری مہک کا راز پوچھتے    رہے ۔۔۔
💙💙💛❤💛👉💜💜💙💙💖💗💔💖💝💓💜💜💝💝💖💓💓💓💗

  

Share:

Tumne Dekhe Hi Nahi Shaher-E-Muhabbat ke Usool.

مَٹـــــّی اَندر مَٹّــــی سوئی،
مَٹّـــی دھاڑیں مار کے روئی.
💛💖💜💝💜💗💙💝👉💔🌸💙💙💙💛💛💗💕💓💟💟💗💗💖💕

*ہم وہاں بھی تجھے آنکھوں میں لیئے پھرتے ہیں*
*لوگ پھینک دیتے ہیں، جہاں غم کو پرانا کر کے*
💜💛💟💖💗💚💙🌸🌸🌸🌸🌸💝💕💕💕💕💓👉💜💜💜💔🌸💚💚💛💗💟
تم نے دیکهے ہی نہیں شہرِ محبت کے اصول

آنکهہ اٹھ جائے تو بینائی چلی جاتی ہے
💛💚💚💛💜💜👉💕💕💕💙💕💙💜💜💖💖💝💝💚💕💟

   www.findmrf.blogspot.com



Share:

Jo Hamari Pal Bher ki Duri Se Bikher Jaye Wahi Ajiyat Hai.

💜💖💝💜💛❤💚💚🌸💛💜💜💖💗💓💜💜💚💚💜💜💛❤💖💖💖💓💓💖💕

💜💖💗💛💚🌸🌸💕💙💙🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ؟
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ
ﭘﺮﻭ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ،
ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﭼﮭﻮﮌ
ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ،
ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ
ﻧﮧ ﭘﮍﮮ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮﺍﯾﮏ ،ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﻮ ﮨﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ
ﺩﺍﻡ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﺗﮭﺎ،
ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﮐﺮﺏ ﻧﺎﮎ ﭼﯿﺨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺑﮭﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻧﮧ ﮨﻮ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﯿﺎﺕ ﻭﺍﺭ ﭼﮑﮯ
ﮨﻮﮞ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﮍﭘﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﮐﯿﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺴﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﮑﻮﻥ
ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﺗﮭﺎ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ، ﯾﮧ
ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﻤﺤﮯ ،ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ ﻓﮑﺮ ﺭﮨﺘﯽ
ﺗﮭﯽ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﻨﮯ ﮐﻮ
ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﻠﮏ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﻮ ﭘﻞ
،ﭘﻞ ﻣﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ،
ﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﺮﺱ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﯾﮧ
ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺮﮨﻤﻰ ﻟﮩﺠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺷﻔﺎ ﺩﯾﺘﺎ
ﺗﮭﺎ،
ﻭﮨﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻧﺎ ﺗﮏ ﻣﭩﺎ
ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺭﯾﺰﮦ ،ﺭﯾﺰﮦ ﺑﮑﮭﯿﺮ ﺟﺎﺋﮯ، ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ
ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮐﺎﻧﭩﺎ ﭼﺒﮭﻨﮯ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺩ
ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﻭﺡ ﺗﮏ ﮐﻮ ﭼﮭﻠﻨﯽ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻞ ﮐﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ
ﺳﭙﻨﮯ ﺳﺠﺎﺋﮯ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﺳﭙﻨﻮﮞ
ﮐﯽ ﮐﺮﭼﯿﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮ
ﺩﯾﺎ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﮕﺎﻧﮧ ﮐﺮ ﺟﺎﺋﮯ، ﯾﮧ
ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﻮﻧﺞ ﺳﮯ
ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺳﺘﺎﮰ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﺟﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﻞ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﺑﮑﮭﺮ
ﺳﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ،
ﻭﮨﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﺮ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﮐﺎﭨﻨﮯ
ﮐﻮ ﺩﮮ ﺟﺎﺋﮯ،
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ ....
ﮨﺎﮞ ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ۔
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

Share:

Waqt to Deta Mager Khairaat ki Tarah. (urdu Shayri)

وه ایک لڑکی جانتے ہو تم ؟؟
جس نے خوشبو کی تمنا کی تھی ۔
اور روندے ہوۓ گلاب پاۓ تھے ۔
جس نے اپنی ہی نیکیوں کے سبب ،
رفتہ رفتہ عذاب پاۓ تھے ۔💔
❤💟💓💜💗💖💔💗💚💖💕💓💟💟💗💓💓💛💛💛💗💙💜💝💓

مسکرانے کی عادت بھی کتنی مہنگی پڑی ہم کو فراز.......

چھوڑ گیا وہ ہم کو یہ سوچ کر کہ ہم جدائی میں بھی خوش ہیں

💙💜💜💝💛💛💖💚💔💖❤❤💛💛💔❤🌸💟💕💚💝💜💖💖💗
عشق کرنے کا کبھی سوچا نه تھا
باخدا هو گیا دیکھتے دیکھتے
💚💜💖💗🌸💟💓💛💔💜💖❤💓💚💚💚💜💖❤🌸💖❤❤💚💚💜

جیہڑا غرض دے ویلے یاد کرے....

اونوں یار نئیں آہدے ٹھگ آھدن۔۔۔۔۔
۔۔...💖💜💝💚💝💛💝💚❤💔💞😫💕💛💙💗💝💙💟💖💖💛💗💜

‏کسی نے ہنس کے بلایا _____تو مر مٹے اُس پر______!

ہمیں کسی کو _______پرکھنے کا فن نہیں آیا _________!
💙💟💖💕💜💗💛💛💚💓❤💟💕💜💙💙💗💗💖💟❤❤💕💕💟💗🌸💓💓

کبھی   تو   مِل   پہلی   ملاقات  کی  طرح
بگڑا ہی رہتا ہے____کیوں حالات کی طرح

وہ اِک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
وقت تو دیتا ہے____مگر خیرات کی طرح.......
💟🌸💗💗💙💚💛💖❤💔💛💙💜💚💟🌸💟💟💚💚💕💙💕💜🌸💗💟💟

        Source

Share:

Koi Diwana Kahta Hai.

کوئی دیوانہ کہتا ہے  کوئی پاگل سمجھتا ہے
مگر دھرتی کی بے چینی  کو بس بادل سمجھتا ہے

میں تجھ سےدور کیسا ہوں تو مجھ سےدور کیسی ہے
یہ میرا دل سمجھتا ہے یا تیرا دل سمجھتا ہے

محبت ایک احساسوں کی پاون سی کہانی ہے
کبھی  کبیرا   دیوانہ تھا   کبھی میرا دیوانی ہے

یہاں سب لوگ کہتے ہیں  میرے آنکھوں میں پانی ہے
جو تو سمجھے تو موتی ہے جو نہ سمجھے تو پانی ہے

بھنور کوئی کُمُدنی پر   مچھل جائے تو ہنگامہ
ہمارے دل میں کوئی خواب   پل جائے تو ہنگامہ

ابھی تک ڈوب   کر سنتے تھے سب قصہ محبت کا
میں قصے کو حقیقت میں  بدل بیٹھا تو ہنگامہ ho gya.
💜💛💛💟💜💗💗➖💓💝💝💙💙💗💗➖💓💞💖💖💟💛💚

       www.findmrf.blogspot.com

Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS