find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Mutah Nikah Kya hai islam me aur kya yah Jayez hai?

Nikah-E-Mutah kise kahte hai?
Nikah-E-Mutah ki Sharai haisiyat kya hai?
Kya Maujuda Waqt me Nikah-E-Mutah Jayez hai?

निकाह मुताह क्या है, क्या इसकी इजाज़त इसलाम देता है?
इसलाम में क्या निकाह मूताह जायज है?
क्या मुसलमान आज निकाह मूताह कर सकता है?
क्या वर्तमान समय में निकाह मुताह हलाल है?
क्या आज भी मुसलमानों के अंदर निकाह मूताह रायेज है?
किसी भी मैसेज को, तहरीर को पढ़कर या वीडियो ऑडियो सुनकर यह समझ लेना के वाकई यही इसलाम है तो यह आपकी बेवकूफी है। आज के दौर में सोशल मीडिया, टीवी चैनल्स, प्रिंट मीडिया में इतनी मुख्तलिफ खबरें छपती है के यह फैसला करना मुश्किल हो जाता है के कौन सही है और कौन गलत है? लिहाजा मै आपसे यही कहूंगा के किसी भी पैग़ाम को बगैर तहकीक किए दूसरो तक ना पहुंचाए और ना उसपे यकीन करे।

سوال_ نکاح متعہ کسے کہتے ہیں؟ اور نکاح متعہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا موجودہ وقت میں نکاح متعہ جائز ہے؟
جواب:
الحمدللہ:

*نکاح متعہ*
متعہ – یا مؤقت شادی – یہ ہے کہ کوئی شخص کسی عورت سے کچھ معین وقت کے لیے کسی چیز یا کچھ مال کے عوض شادی کر لے،

*شروع شروع میں جس طرح شراب جائز تھی، گدھے کا گوشت حلال تھا اسی طرح نکاح متعہ کی بھی ضرورت کے حساب سے اجازت دی گئی تھی، مگر بعد میں صاحب شریعت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زبان مبارکہ سے ہی اسکو قیامت تک کے لیے حرام قرار دے دیا تھا.

دلائل درج ذیل ہیں

*نکاحِ متعہ اور قرآن و حدیث سے دلائل*

📚فرمانِ باری تعالیٰ ہے :
{وَالَّذِیْنَ ھمْ لِفُرُوْجِہِمْ حَافِظُوْنَ ٭ اِلَّا عَلٰٓی أَزْوَاجِہِمْ اَوْ مَا مَلَکَتْ اَیْمَانُہُمْ فَاِنَّہُمْ غَیْرُ مَلُوْمِیْنَ ٭ فَمَنِ ابْتَغٰی وَرَآئَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْعَادُوْنَ ٭}
(سورہ المؤمنون ،آئیت،5,6,7)
ترجمہ:
’’اور وہ لوگ (مؤمن ہیں)، جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، سوائے اپنی بیویوں اور اپنی لونڈیوں کے۔ ایسے لوگ ملامت نہیں کیے جائیں گے۔لیکن جو لوگ اس کے علاوہ کچھ تلاش کریں، وہ زیادتی کے مرتکب ہیں۔‘‘

*معلوم ہوا کہ بیوی اور لونڈی کے علاوہ کسی سے جنسی تعلق رکھنا جائز نہیں، جس عورت سے متعہ کیا جاتا ہے، وہ مرد کی نہ بیوی ہوتی ہے نہ لونڈی، لہٰذا متعہ حرام ہے*

📚ام المومنین،سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ابن ابو ملیکہ رحمہ اللہ نے متعہ کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے ارشاد فرمایا :
بَیْنِي وَبَیْنَکُمْ کِتَابُ اللّٰہِ، قَالَ : وَقَرَأَتْ ہٰذِہِ الْـآیَۃَ :
{وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِفُرُوْجِہِمْ حَافِظُوْنَ ٭} ۔۔۔۔
’’میرے اور تمہارے مابین اللہ کی کتاب سے فیصلہ ہو گا۔ انہوں نے یہ آیت ِکریمہ تلاوت فرمائی :
{وَالَّذِیْنَ ہُمْ لِفُرُوْجِہِمْ حَافِظُوْنَ ٭}
([مؤمن وہ ہیں،]جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں)۔
(الناسخ والمنسوخ للقاسم بن سلّام : 131،)
( مسند الحارث [بغیۃ الباحث] : 479،)
( السنن الکبرٰی للبیہقي : 206/7، 207، وسندہٗ صحیحٌ)

📚امام حاکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
ہٰذَا حَدِیثٌ صَحِیحٌ عَلٰی شَرْطِ الشَّیْخَیْنِ ۔
’’یہ حدیث امام بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔‘‘المستدرک : 305/2، 393)
حافظ ذہبی رحمہ اللہ نے اس سلسلے میں ان کی موافقت کی ہے۔

📚 عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہو کر جہاد کیا کرتے تھے اور ہمارے ساتھ ہماری بیویاں نہیں ہوتی تھیں۔ اس پر ہم نے عرض کیا کہ ہم اپنے آپ کو خصی کیوں نہ کر لیں۔ لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے روک دیا اور اس کے بعد ہمیں اس کی اجازت دی کہ ہم کسی عورت سے کپڑے ( یا کسی بھی چیز ) کے بدلے میں نکاح( متعہ )کر سکتے ہیں۔
(صحیح بخاری،حدیث نمبر-4615،5075)

📚سبرہ بن معبد جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع میں نکلے، تو لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! عورت کے بغیر رہنا ہمیں گراں گزر رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان عورتوں سے متعہ کر لو ، ہم ان عورتوں کے پاس گئے وہ نہیں مانیں، اور کہنے لگیں کہ ہم سے ایک معین مدت تک کے لیے نکاح کرو، لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے اور ان کے درمیان ایک مدت مقرر کر لو چنانچہ میں اور میرا ایک چچا زاد بھائی دونوں چلے، اس کے پاس ایک چادر تھی، اور میرے پاس بھی ایک چادر تھی، لیکن اس کی چادر میری چادر سے اچھی تھی، اور میں اس کی نسبت زیادہ جوان تھا، پھر ہم دونوں ایک عورت کے پاس آئے تو اس نے کہا: چادر تو چادر کی ہی طرح ہے ( پھر وہ میری طرف مائل ہو گئی ) چنانچہ میں نے اس سے نکاح ( متعہ ) کر لیا، اور اس رات اسی کے پاس رہا، صبح کو میں آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رکن ( حجر اسود ) اور باب کعبہ کے درمیان کھڑے فرما رہے تھے:
اے لوگو! میں نے تم کو متعہ کی اجازت دی تھی لیکن سن لو!
اللہ نے اس کو قیامت تک کے لیے حرام قرار دے دیا ہے، اب جس کے پاس متعہ والی عورتوں میں سے کوئی عورت ہو تو اس کو چھوڑ دے، اور جو کچھ اس کو دے چکا ہے اسے واپس نہ لے،
(سنن ابن ماجہ حدیث نمبر-1962)
(سنن نسائی حدیث نمبر-3368)

📚سبرہ جہنی نے حدیث سنائی کہ ان کے والد نے انہیں حدیث بیان کی کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : لوگو! بےشک میں نے تمہیں عورتوں سے متعہ کرنے کی اجازت دی تھی ، اور بلاشبہ اب اللہ تعالیٰ نے اسے قیامت کے دن تک کے لیے حرام کر دیا ہے ، اس لیے جس کسی کے پاس ان عورتوں میں سے کوئی ( عورت موجود ) ہو تو وہ اس کا راستہ چھوڑ دے ، اور جو کچھ تم لوگوں نے انہیں دیا ہے اس میں سے کوئی چیز ( واپس ) مت لو۔
(صحیح مسلم، کتاب النکاح، باب متعہ حدیث نمبر-1406)

📚حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ،نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی فتح کے وقت عورتوں سے متعہ کرنے سے اور گھریلو گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرمایا
(صحیح بخاری حدیث نمبر-4216،5115)

📚سنن ترمذی میں حضرت علی رض کی اسی حدیث کے نیچے امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- علی رضی الله عنہ کی حدیث حسن صحیح ہے، ۲- اس باب میں سبرہ جہنی اور ابوہریرہ رضی الله عنہ سے بھی احادیث آئی ہیں، ۳- صحابہ کرام وغیرہم میں سے اہل علم کا اسی پر عمل ہے، البتہ ابن عباس سے کسی قدر متعہ کی اجازت بھی روایت کی گئی ہے، پھر انہوں نے اس سے رجوع کر لیا جب انہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں اس کی خبر دی گئی۔ اکثر اہل علم کا معاملہ متعہ کی حرمت کا ہے، یہی ثوری، ابن مبارک، شافعی، احمد اور اسحاق بن راہویہ کا بھی قول ہے۔
(سنن ترمذی حدیث نمبر-1121)

📚ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نکلے تو ثنیۃ الوداع میں پڑاؤ کیا۔ (وہاں) تو چراغ دیکھے، اور کچھ عورتوں کے رونے کی آواز سنی، آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ وہ عورتیں ہیں جن سے ان کے شوہروں نے متعہ کیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ختم ہے، یا فرمایا: نکاح، طلاق، عدت اور وراثت نے متع کو حرام کردیا ہے۔
(سلسلہ الصحیحہ،حدیث نمبر-2402)
(صحیح ابن حبان حدیث نمبر-4223)

📚ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ جب عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے، تو انہوں نے خطبہ دیا اور کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں کو تین بار متعہ کی اجازت دی پھر اسے حرام قرار دیا، قسم ہے اللہ کی اگر میں کسی کے بارے میں جانوں گا کہ وہ شادی شدہ ہوتے ہوئے متعہ کرتا ہے تو میں اسے پتھروں سے رجم کر دوں گا، مگر یہ کہ وہ چار گواہ لائے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے (متعہ کو) حرام قرار دینے کے بعد حلال کیا تھا۔
(سنن ابن ماجہ،حدیث نمبر-1963)

📚علی رضی اللہ عنہ سے کہا گیا کہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما عورتوں کے متعہ میں کوئی حرج نہیں سمجھتے، تو انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کی لڑائی کے موقع پر متعہ سے اور پالتو گدھوں کے گوشت سے منع کر دیا تھا،
(صحیح بخاری حدیث نمبر-6961)

📚’’ایک آدمی نے سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے متعہ کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا : یہ حرام ہے۔اس نے کہا : فلاں شخص اس کے جواز کا قائل ہے، تو فرمایا : اللہ کی قسم ! یہ بات معلوم ہو چکی ہے کہ غزوۂ خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حرام قرار دے دیا تھا۔ ہم زناکار نہیں۔‘
‘(المؤطّأ لابن وہب : 249، )
(صحیح أبي عوانۃ : 29/3،)
( شرح معاني الآثار للطحاوي : 25/3،) (السنن الکبرٰی للبیہقي : 207/7، وسندہٗ صحیحٌ)

__________&___________

*نکاحِ متعہ اور اجماعِ امت*

امت ِمسلمہ کا اس بات پر اجماع ہے کہ شریعت ِاسلامیہ میں نکاحِ متعہ تاقیامت حرام ہو چکا ہے، جیسا کہ :

📚امام ابو عُبَیْد،قاسم بن سلام رحمہ اللہ (224-150ھ)فرماتے ہیں :
فَالْمُسْلِمُونَ الْیَوْمَ مُجْمِعُونَ عَلٰی ہٰذَا الْقَوْلِ : إِنَّ مُتْعَۃَ النِّسَائِ قَدْ نُسِخَتْ بِالتَّحْرِیمِ، ثُمَّ نَسَخَہَا الْکِتَابُ وَالسُّنَّۃُ ۔۔۔، وَلَا نَعْلَمُ أَحَدًا مِّنَ الصَّحَابَۃِ کَانَ یَتَرَخَّصُ فِیہَا، إِلَّا مَا کَانَ مِنَ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَإِنَّہٗ کَانَ ذٰلِکَ مَعْرُوفًا مِّنْ رَّأْیِہٖ، ثُمَّ بَلَغَنَا أَنَّہٗ رَجَعَ عَنْہُ ۔
’’آج مسلمانوں کا اس بات پر اجماع ہے کہ عورتوں سے نکاحِ متعہ کو منسوخ کر کے حرام کر دیا گیا ہے۔کتاب و سنت نے اسے منسوخ کیا ہے۔کوئی ایک بھی ایسے صحابی معلوم نہیں ہوئے، جو نکاحِ متعہ کی رخصت دیتے ہوں،سوائے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے کہ اس کے جواز پر ان کا مشہور فتویٰ تھا۔پھر ہم تک یہ بات بھی پہنچ گئی کہ (حق معلوم ہونے پر)انہوں نے اپنے اس فتوے سے رجوع فرما لیا تھا۔‘‘
(الناسخ والمنسوخ، ص : 80)

📚امام ابو عبید رحمہ اللہ مزید فرماتے ہیں :
وَأَمَّا قَوْلُ أَہْلِ الْعِلْمِ الْیَوْمَ جَمِیعًا، مِّنْ أَہْلِ الْعِرَاقِ، وَأَہْلِ الْحِجَازِ، وَأَہْلِ الشَّامِ، وَأَصْحَابِ الْـأَثَرِ، وَأَصْحَابِ الرَّأْيِ، وَغَیْرِہِمْ، أَنَّہٗ لَا رُخْصَۃَ فِیہَا لِمُضْطَرٍّ وَّلَا لِغَیْرِہٖ، وَأَنَّہَا مَنْسُوخَۃٌ حَرَامٌ، عَلٰی مَا ذَکَرْنَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابِہٖ ۔
’’اس دور میں اہل عراق،اہل حجاز اور اہل شام،نیز اصحاب الحدیث واصحاب الرائے وغیرہ سب اہل علم کا اتفاقی فتویٰ یہی ہے کہ کسی کو کوئی مجبوری ہو یانہ ہو،نکاحِ متعہ کی اجازت نہیں،نیز یہ منسوخ اور حرام ہے،جیسا کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام] سے ثابت کر دیا ہے۔‘‘
(الناسخ والمنسوخ، ص : 82)

📚حافظ ابو محمد،حسین بن مسعود،بغوی رحمہ اللّٰہ(م : 516ھ)فرماتے ہیں :
اِتَّفَقَ الْعُلَمَائُ عَلٰی تَحْرِیمِ نِکَاحِ الْمُتْعَۃِ، وَہُوَ کَالْإِجْمَاعِ بَیْنَ الْمُسْلِمِینَ ۔
’’علماء کرام کا نکاحِ متعہ کو حرام قرار دینے پر اتفاق ہے۔یہ مسلمانوں کا ایک اجماع ہی ہے۔‘‘
(شرح السنّۃ : 100/9)

📚حافظ،عبد الرحمن بن علی،ابن الجوزی رحمہ اللہ (579-508ھ)فرماتے ہیں :
فَقَدْ وَقَعَ الْإِتِّفَاقُ عَلَی النَّسْخِ ۔
’’نکاحِ متعہ کے منسوخ ہونے پر مسلمانوں کا اجماع ہے۔
‘‘(کشف المشکل من حدیث الصحیحین : 146/1)

📚مشہور مفسر،ابو عبد اللہ،محمد بن احمد،قرطبی رحمہ اللہ (671-600ھ)فرماتے ہیں :
فَانْعَقَدَ الْإِجْمَاعُ عَلٰی تَحْرِیمِہَا ۔
’’نکاحِ متعہ کو حرام قرار دینے پر مسلمانوں کا اجماع ہو گیا ہے۔‘‘
(تفسیر القرطبي : 133/5)

📚امام،ابو جعفر،احمد بن محمد بن سلامہ،طحاوی رحمہ اللہ (321-238ھ)فرماتے ہیں:
فَہٰذَا عُمَرُ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْہُ قَدْ نَہٰی عَنْ مُّتْعَۃِ النِّسَائِ، بِحَضْرَۃِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ یُنْکِرْ ذٰلِکَ عَلَیْہِ مِنْہُمْ مُّنْکِرٌ، وَفِي ہٰذَا دَلِیلٌ عَلٰی مُتَابَعَتِہِمْ لَہٗ عَلٰی مَا نَہٰی عَنْہُ مِنْ ذٰلِکَ، وَفِي إِجْمَاعِہِمْ عَلَی النَّہْيِ فِي ذٰلِکَ عَنْہَا دَلِیلٌ عَلٰی نَسْخِہَا، وَحُجَّۃٌ ۔
’’سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام کی موجودگی میں عورتوں سے متعہ کرنے سے منع فرمایا۔ان میں سے کسی ایک نے بھی اس پر اعتراض نہیں کیا۔اس سے ثابت ہوتا ہے کہ سب صحابہ کرام متعہ سے منع کرنے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ہمنوا تھے۔ صحابہ کرام] کا یہ اجماع متعہ کے منسوخ ہونے کی دلیل و برہان ہے۔‘‘
(شرح معاني الآثار : 26/3)

📚شیخ الاسلام، ابو العباس،احمد بن عبد الحلیم، ابن تیمیہ رحمہ اللہ (728-661ھ)فرماتے ہیں :
وَالنِّکَاحُ الْمَبِیْحُ ہُوَ النِّکَاحُ الْمَعْرُوفُ عِنْدَ الْمُسْلِمِینَ، وَہُوَ النِّکَاحُ الَّذِي جَعَلَ اللّٰہُ فِیہِ بَیْنَ الزَّوْجَیْنِ مَوَدَّۃً وَّرَحْمَۃً ۔
’’جائز نکاح وہی ہے،جو مسلمانوں کے ہاں معروف ہے۔یہی وہ نکاح ہے،جسے اللہ تعالیٰ نے زوجین میں مودّت و رحمت کا باعث بنایا ہے۔‘‘
(مجموع الفتاوٰی : 92/32، 93)
_________&____________

*ان تمام احادیث اور سلف صالحین کے اقوال سے پتا چلا کہ نکاح متعہ قیامت تک کے لیے حرام ہے*

⁦⚠️⁩واضح رہے کہ ہمارے پیارے رسول، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت ایک مکمل اور کامل ضابطہ حیات ہے۔ اس میں تاقیامت تبدیلی کی گنجائش نہیں، کیونکہ انسانیت کے مختلف ادوار اور مختلف حالات میں جو قوانین متغیر رہے تھے، اسلام نے ان کو مستقل کر دیا ہے۔ نزولِ وحی کے زمانے سے لے کر قیامت تک کے لیے ایک ٹھوس دستور ِزندگی عطا فرما دیا گیا۔ یہ کمال ہی کا تقاضا تھا کہ صرف افراد کو نہیں، بلکہ معاشرے کو بھی مدنظر رکھ کر قوانین مرتب کر دیے گئے۔ جن کاموں سے معاشرے میں خرابی واقع ہوتی تھی، ان کو بتدریج حرام کر دیا گیا۔ شراب کی مثال لے لیں کہ کس طرح غیر محسوس انداز سے مسلمان معاشرے کو اس سے پاک کیا گیا۔ پہلے نمازوں کے اوقات میں نشہ نہ کرنے کا حکم فرما کر مسلمانوں سے اس کی لَت ختم کی، پھر اس کے فوائد کی نسبت اس کی خرابیوں کے زیادہ ہونے کا بتا کر اس سے عمومی نفرت کا رجحان پیدا کیا اور آخر میں اسے مستقل طور پر حرام قرار دے دیا گیا۔
نکاحِ متعہ بھی انہی چیزوں میں سے ہے، جنہیں اسلام نے اصلاحِ معاشرہ کی خاطر ابدی طور پر حرام قرار دے دیا ہے۔ جیسے شراب کی حرمت نازل ہونے سے پہلے عہد ِ رسالت میں شراب پی جاتی رہی، اسی طرح تدریجی حکمت ِعملی کے تحت عہد نبوی میں نکاحِ متعہ بھی ایک وقت تک جائز رہا،لیکن پھر اسے قیامت تک کے لیے حرام قرار دے دیا گیا اور اس کی جگہ شرعی نکاح ہی کو حتمی اور لازمی اصول بنا دیا گیا۔
اب جس طرح کسی مسلمان کا شراب کی حرمت سے پہلے تک کے عہد ِرسالت میں صحابہ کرام کے شراب پینے کے واقعات کو دلیل بنا کر شراب کو حلال قرار دینا جائز نہیں،اسی طرح کسی مسلمان کے لیے یہ بھی جائز نہیں کہ وہ حرمت ِ متعہ سے پہلے پیش آنے والے عہد ِنبوی کے واقعات کو دلیل بناتے ہوئے اب بھی نکاحِ متعہ کے جواز پر اصرار کرے۔
نکاحِ متعہ کے فرد اور معاشرے پر نہایت مضر اثرات تھے،جن کی بنا پر اسے قیامت تک کے لیے حرام کر دیا گیا۔اس کے مقابلے میں شرعی نکاح کو رائج کیا گیا،جو مفاسد سے بالکل خالی اور فرد و معاشرے کے لیے بے شمار فوائد کا حامل ہے۔
شرعی نکاح کا اہم مقصد عفت و عصمت کا تحفظ ہے،جو کہ نکاحِ متعہ سے حاصل نہیں ہوتا،نیز نکاحِ شرعی میں اہم جزو دوام و استمرار ہے،جو کہ متعہ میں نہیں پایا جاتا۔نکاحِ شرعی کا اہم فائدہ محبت و مودّت اور سکون ہے،جو کہ نکاحِ متعہ میں ناپید ہے۔نکاحِ شرعی میں بیک وقت ایک سے زائد بیویوں کا تصور تو ہے،لیکن ایک سے زائد خاوندوں کا تصور قطعاً نہیں، جبکہ نکاحِ متعہ میں ایک سے زائد خاوندوں کا تصور واضح طور پر پایا جاتا ہے۔ایک عورت کے لیے نکاحِ متعہ کے ذریعے ایک ہی دن میں بیسیوں افراد سے منہ کالا کرنے پر کوئی پابندی نہیں۔
نکاحِ متعہ کے ذریعے معاشرہ بے راہ روی کا شکار ہو جاتا ہے اور انسانوں میں بہیمانہ رویے پروان چڑھتے ہیں۔ایک عورت جب نکاحِ متعہ کے ذریعے کئی مردوں سے تعلق رکھتی ہے، تو کیا معلوم اس کی کوکھ میں پلنے والا بچہ کس کا ہے؟ایسے بچے عام طور پر خونخوار درندے ہی بنتے ہیں،پرامن شہری نہیں بن پاتے۔نکاحِ متعہ میں ولی(باپ ،بھائی) کے حقوق بھی پامال ہوتے ہیں۔عصمت جو انسانیت کا جوہر ہے،ختم ہو جاتی ہے اور ماحول میں آوارگی پھیلتی ہے۔

_________&__________

*نکاح متعہ اور جواز کے قائل شیعہ کے دلائل کا رد*

نکاحِ متعہ کی بے شمار قباحتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس کی وجہ سے شادی شدہ خواتین بھی بدکاری کی راہ اختیار کر لیتی ہیں،جیسا کہ :

📚شیعہ کے شیخ الطائفہ،ابو جعفر،محمد بن حسن،طوسی(م : 460ھ)نے لکھا ہے :
وَلَیْسَ عَلَی الرَّجُلِ أَنْ یَّسْأَلَہَا ؛ ہَلْ لَّہَا زَوْجٌ أَمْ لَا ۔
’’نکاحِ متعہ کرنے والے مرد کے لیے عورت سے یہ پوچھنا ضروری نہیں کہ اس کا کوئی خاوند ہے یا نہیں۔‘‘
(النہایۃ، ص : 490)

*ان قباحتوں کے باوجود نکاحِ متعہ شیعہ مذہب کا بنیادی جزو ہے،جیسا کہ*

شیعہ فقیہ،محمد بن حسن،الحر العاملی(م : 1104ھ)نے لکھا ہے :
إِنَّ إِبَاحَۃَ الْمُتْعَۃِ مِنْ ضَرُورِیَّاتِ مَذْہَبِ الْإِمَامِیَّۃِ ۔
’’نکاحِ متعہ کا جائز قرار دینا امامی شیعوں کی مذہبی ضرورت ہے۔‘‘
(وسائل الشیعۃ : 245/7)

*متعہ کے جائز ہونے پر شیعہ کے من گھڑت دلائل کا رد*

🚫 *بعض لوگ قرآنِ کریم سے متعہ کے جواز کا استدلال کرنے کی ناکام سعی کرتے ہیں۔اس حوالے سے وہ سورۂ نساء کی آیت پیش کرتے ہیں*

📚فرمانِ الٰہی ہے :
{فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِہٖ مِنْہُنَّ فَآتُوہُنَّ اُجُورَہُنَّ فَرِیضَۃً}
’’جن عورتوں سے تم فائدہ اٹھاؤ، ان کو ان کے حق مہر ضروری طور پر ادا کرو۔‘‘
(سورہ نساء،آئیت نمبر-24)

ان کا کہنا ہے کہ :

اس آیت میں متعہ کے مباح ہونے کی دلیل ہے ، اوراللہ تعالی کے فرمان ان کے مہر کو اللہ تعالی کے فرماناستمتعتم سے متعہ مراد لینے کا قرینہ بنایا ہے کہ یہاں سے مراد متعہ ہے ۔

رافضيوں پر رد :

اس کا رد یہ ہے کہ : اللہ تعالی نے اس سے قبل آيت میں یہ ذکرکیا ہے کہ مرد پر کونسی عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے اور اس آیت میں مرد کے نکاح کے لیے حلال عورتوں کا ذکر کیا اورشادی شدہ عورت کواس کا مہر دینے کا حکم دیا ہے ۔

📚اور مشہور مفسر،علامہ قرطبی رحمہ اللہ ،ابن خُوَیْز منداد بصری(م : 390ھ) سے نقل کرتے ہیں :
وَلَا یَجُوزُ أَنْ تُحْمَلَ الْآیَۃُ عَلٰی جَوَازِ الْمُتْعَۃِ، لِأَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہٰی عَنْ نِّکَاحِ الْمُتْعَۃِ وَحَرَّمَہٗ، وَلِأَنَّ اللّٰہَ تَعَالٰی قَالَ : {فَانْکِحُوہُنَّ بِاِذْنِ اَہْلِہِنَّ}، وَمَعْلُومٌ أَنَّ النِّکَاحَ بِإِذْنِ الْـأَہْلِینَ ہُوَ النِّکَاحُ الشَّرْعِیُّ، بِوَلِيٍّ وَّشَاہِدَیْنِ، وَنِکَاحُ الْمُتْعَۃِ لَیْسَ کَذٰلِکَ ۔
’’اس آیت ِکریمہ سے متعہ کا جواز کشید کرنا جائز نہیں،کیونکہ ایک تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نکاحِ متعہ سے منع فرما دیا ہے اور اسے حرام قرار دے دیا ہے،دوسرے یہ کہ اللہ تعالیٰ نے (اس سے اگلی آیت میں)ارشاد فرمایا :{فَانْکِحُوہُنَّ بِاِذْنِ اَہْلِہِنَّ}(تم ان عورتوں سے ان کے گھروالوں کی اجازت سے نکاح کرو) اور یہ بات تو معلوم ہی ہے کہ عورت کے گھروالوں کی اجازت،یعنی ولی اور دو گواہوں کی موجودگی میں جو نکاح ہوتا ہے، وہ نکاحِ شرعی ہی ہوتا ہے،نکاحِ متعہ کی صورت یہ نہیں ہوتی۔‘‘
(تفسیر القرطبي : 129/5، 130)

معلوم ہوا کہ قرآنِ کریم سے نکاحِ متعہ قطعاً ثابت نہیں ہوتا،بلکہ صرف نکاحِ شرعی کا اثبات ہوتا ہے۔

*دوسری دلیل وہ دیتے ہیں کہ کچھ صحابہ کرام جیسے حضرت ابن عباس رض وغیرہ اسکو جائز سمجھتے تھے*

تو پہلی بات یہ کہ رافضی و شیعہ تو سب صحابہ کرام کو ( نعوذ باللہ ) کافر قرار دیتے ہیں ، تو پھر ان کے افعال سے استدلال کیوں کرتے ہیں؟؟

اور دوسری بات جن صحابہ سے متعہ کے جواز کا قول ملتاہے انہیں تحریم متعہ کی دلیل نہیں پہنچی اس لیے انہوں نے جواز کا قول کہا اور ابن عباس رضي اللہ تعالی عنہما کے اباحت متعہ کے قول پر صحابہ کرام نے تو رد بھی کیا ہے ( جن میں علی بن ابی طالب ، اورعبداللہ بن زبیر رضي اللہ تعالی عنہم ) شامل ہیں، جیسا کہ اوپر ہم نے احادیث کا مطالعہ کیا ہے،

*اللہ پاک سے دعا ہے کہ صحیح معنوں میں ہمیں دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین*

(( واللہ تعالیٰ اعلم باالصواب ))

Share:

Jo Nabi ﷺ ka Aashiq hoga wahi Eid miladunnabi manayega? Iblis ne nahi manaya isliye ham 12 Rabiawwal manate hai.

Ibalis ko chhod kar Sab hi to Eid miladunnabi ki khushiya mana rahe hai?

Kya Jo Eid miladunnabi nahi manate wah Nabi se Muhabbat nahi karta?
Kya Nabi ﷺ se Muhabbat karne ka yah matlab hai ke wah Eid miladunnabi manayega hi?
Eid miladunnabi manana kaisa hai Quran-o-Hadees ki Raushani me? 

12 Rabiawwal Eid Miladunnabi ke bare me majid janane ke liye click kare. 

Eid Miladunnabi manane wale in Sawalo ka jawab de dein Mai Bhi 12 Rabi awwal manana Shuru kar dunga. 

निसार तेरे चहल पहल पर हज़ारो ईद ए रबव्वल् सिवाए इब्लिस् के 

जहाँ मे आका सभी तो खुशियाँ मना रहे है मिलाद का। 

ईद मिलादुन्नबी मनाना कैसा है इसलाम में?
सिर्फ ईब्लिस को छोर कर हर किसी ने जश्न ईद मिलादुन्नबी मनाया था?
जो नबी का आशिक होगा वहीं ईद मिलाद मनाएगा?
इसलाम में कितनी ईदें है?
क्या ईद मिलादुन्नबी नहीं मनाने वाला शख्स नबी से मुहब्बत का दावेदार नहीं  हो सकता है?

سوائے ابلیس کے سب ہی تو خوشیاں منا رہے ہیں. 

 اے بارہ ربیع الاول کیسا دیا تو نے فراق کہ سرکار دو جہاں دنیا سے جا رہے ہیں ۔
غمگین ہیں کون و مکاں فلک بھی ہے اشک بار 
مگر ابلیس کے حواری خوشیاں منا رہے ہیں ۔

*یہاں تک تو بات مسلم ہے لیکن آگے ذہن کو نیوٹرل کرکے پڑھیں*

_یہ بات واضح ہو کہ جس کسی کو بھی پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی نہیں ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے_

*اب حضور سے محبت حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کو فالو کرنا ہے*

 _*ایک ہے عید میلاد النبی ﷺ اور ایک ہے عید وفات النبیﷺ*_

1پہلے والی عید ابولہب جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا تھے۔ اس نے منائی تھی۔ جب اس کو اسکی لونڈی غالبا ثوبیہ نے خوشخبری دی کہ مبارک ہو آپ کا بھتیجا پیدا ہو۔ تو اس نے رسول اللہ ﷺ کی پیدائش کی خوشی میں اس لونڈی کو آزاد کیا۔ یعنی پہلی عید میلاد النبی ﷺ اس کافر نے منائی جس کا ذکر قران کریم میں باایں الفاظ آئی ہے”تبت یدا ابی لھب و تب” قران کریم میں کسی دوسرے کافر کا ذکر بائی نیم نہیں کی گئی ہے۔ حالانکہ ابوجہل وغیرہ اس سے کفر میں بڑھ کر تھے۔ اگر عید میلاد منانا باعث نجات ہوتا تو کم از کم اللہ تعالی قران میں اس کےلئے بد دعا نہ لاتا۔ کہ قیامت تک قران پڑھنے والے اس پر لعنت کی دعا مانگتے ہیں۔

2اور جو عید وفات النبی کی تاریخ ہے تو اسے سب سے پہلے مالک ابن نویرہ نے منائی تھی۔ لہذا حضرت خالد بن ولید رض نے اسے اس وجہ سے قتل کیا تھا۔
رسول اللہ ﷺ کے پیدائش میں امت کے علماء کا اختلاف ہے۔ اور پہلا اختلاف مہینوں میں ہے۔ کہ آیا رسول اللہ ﷺ محرم کے مہینے میں پیدا ہوئے تھے یا صفر کے مہینے میں یا ربیع الاول کے مہینے میں؟
پھر جن علماء كا اتفاق ہے کہ ربیع الاول میں پیدا ہوئے تھے تو پھر ان کا اختلاف ہے آپس میں کہ ۲ ربیع الاول کو پیدا ہوئے تھے یا ۹ ربیع الاول یا ۱۲ یا ۱۶۔
البتہ ۱۲ ربیع الاول میں وفات النبی ﷺ پر تقریبا اتفاق ہے۔ تو جو دن رسول اللہ ﷺ کی وفات کا دن ہو تو کو رسول اللہ ﷺ کا عاشق اس دن خوشی منا سکتا ہے۔

ابھی ہمارا عرض یہ ہے کہ جو لوگ عید میلاد النبی مناتے ہیں وہ کس کا اتباع کر رہے ہیں؟ ابو لہب کا یا مالک بن نویرہ منافق کا۔ یا رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا۔
اگر ان کا دعوی ہے کہ ہم رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کرام رض کی اتباع کرتے ہیں۔ تو ثابت کریں کہ اس میلاد منانے کا رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا ہے؟ ۶۳ سالہ زندگی میں ایک مرتبہ منایا ہے؟ ابوبکر صدیق نے ایک مرتبہ منایا ہے؟ عمر فاروق رض نے پوری زندگی میں ایک مرتبہ منائی ہے؟ عثمان غنی رض یا علی کرار رض نے منائی ہے؟ یا ڈیڑھ لاکھ کے لگ بگ صحابہ کرام میں سے کسی صحابی نے منائی ہے ؟
اگر یہ نیکی کا کام تھا تو رسول اللہ ﷺ نے کیوں نہیں بتایا؟ خود کیوں نہیں کیا؟ صحابہ کرام نے کیوں نہیں کیا؟
اور اگر یہ نیکی کا کام تھا تو رسول اللہ ﷺ کو معلوم تھا یا نہیں۔ اگر معلوم تھا تو پھر رسول اللہ ﷺ نے ان بدعتیوں کے خیال میں خیانت کی ہے؟

امام مالک رح کا فتوی ملاحظہ ہو"
مَنِ ابْتُدِعَ فِي الْإِسْلَامِ بِدْعَةٌ وَ رَاٰہُ حَسَنًا فَقَد زَعَمَ اَنَّ مُحَمَّدًا ﷺ خَانَ الرِّسَالَةَ لِاَنَّ اللّٰه تَعَالٰی یَقُولُ” اَلیَومَ اَکمَلتُ لَکُم دِینَکُم وَ اَتمَُتُ عَلَیکُم نِعمَتِی” فَمَا لَم یَکن یَومئذٍ فَلَا یَکُونَ الیَومَ دِینًا۔ یعنی جو کوئی اسلام میں کوئی نیا دینی کام جاری کرے اور اسے ثواب بھی سمجھے تو گویا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ پر دین پہنچانے میں خیانت کا الزام لگایا۔ کیونکہ اللہ تعالی نے سورت مائدہ آیت: ۳ میں فرمایا ہے کہ آج کے دن میں نے تمہارے لئے دین کا مکمل کیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کی۔”
حقیقت میں یہ بدعتی لوگ رسول اللہ ﷺ کے دشمن ہیں اس لئے قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ ان بدعتیوں کا شفاعت نہیں کریگا بلکہ ان کےلئے بد دعا کرے گا۔
*سحقاً سُحقا لمن غَیَّرَ بعدی*
ہلاک ہو ہلاک ہو جس نے میرے بعد میرے دین میں نیئ نئی چیزیں داخل کرکے دین کو بگاڑا....

*وماعلینا الاالبلاغ المبین*

Share:

Bihar Board Matric history Question answer (Lesson 01)

Bihar 10th History Question answer.
Bihar Board Matrice Question answer 

यूरोप में राष्ट्रवाद  01
वस्तुनिष्ठ प्रश्न (objective question)
(1) इटली और जर्मनी वर्तमान में किस महादेश के अन्तर्गत आते है?
जवाब - यूरोप

(2) फ्रांस में किस शासक वंश के पुनर्स्थापना वियना कांग्रेस द्वारा की गई थी?
जवाब - बुर्बो वंश

(3) मेजिनी का संबंध किस संगठन से था?
जवाब - कारबोनारी (Carbonary)

(4) इटली और जर्मनी के एकीकरण के खिलाफ कौन था?
जवाब - आस्ट्रिया

(5) "काउंट काबूर" को विक्टर इमैनुअल ने किस पद पे नियुक्त किया?
जवाब - प्रधानमंत्री

(6) गैरिबॉल्डी पेशे से क्या था?
जवाब - नाविक

(7) जर्मन राइन राज्य का निर्माण किसने किया?
जवाब - नेपोलियन बोनापार्ट

(8) जालवेरिन एक संस्था थी।
जवाब - व्यापारियों की

(9) "रक्त एवं लौह" की नीति का अवलंबन किसने किया?
जवाब - बिस्मार्क ने

(10) फ्रैंकफर्ट की संधि कब हुईं?
जवाब - 1871 ईसवी

(11) यूरोप वासियों के लिए किस देश का साहित्य और ज्ञान, विज्ञान प्रेरणास्रोत रहा?
जवाब - युनान का

(12) 1829 की एड्रियानोपुल की संधि किस देश के साथ हुई?
जवाब - तुर्की के साथ

अतिलघु उत्तरीय प्रश्न ( 20 शब्दों में )

(1) राष्ट्रवाद क्या है?
जवाब - ऐसी भावना जो किसी विशेष भौगोलिक , सांस्कृतिक या सामाजिक प्रवेश में रहने वाले लोगों में एकता की वाहक बनती है। उसे राष्ट्रवाद कहते है।

(2) मेजिनी कौन था?
जवाब - मेजिनी इटली का साहित्यकार, गणतांत्रिक विचारो का समर्थक और योग्य सेनापति था जो इटली का एकीकरण चाहता था।

(3) जर्मनी के एकीकरण की मुश्किलें क्या थी?
जवाब - जर्मनी करीब 300 छोटे बड़े राज्य में बंटा था जिसमें राजनीतिक, धार्मिक और सामाजिक विसमताएं थी यही जर्मनी के एकीकरण की बाधाएं थी।

(4) मेटरनिख युग क्या है?
जवाब - मेटरनिख अस्ट्रिया का चांसलर था उसका शासनकाल 1815 से 1848 तक था इसी युग को मेतरनिख युग कहा जाता है।

लघु उत्तरीय प्रश्न

(1) 1848 ईसवी के फ्रांसीसी क्रांति के कारण क्या थे?
जवाब - 1848 ईसवी के निम्नलिखित कारण थे।
(i) शासक वर्ग की निरंकुशता
(ii) मध्यम वर्ग का उदय
(iii) पुरातनपंथी विचारो को अपनाना
(iv) प्रतिक्रिया वादी विचारो को थोपना
(v) अभिजात्य वर्ग का उदय
(vi) राष्ट्रीयता की भावना जागृत होना

(2) इटली और जर्मनी के एकीकरण में आस्ट्रीया की भूमिका क्या थी?
जवाब - इटली और जर्मनी के एकीकरण में आस्ट्रेिया की भूमिका काफी नकारात्मक थी। ऑस्ट्रिया इटली के एकीकरण का घोर विरोधी और प्रत्यक्ष हस्तक्षेप से भी नहीं चुकता था। ऑस्ट्रिया के चांसलर मेटरनिख ने इटली के राष्ट्रवादी आंदोलनों को भी कुचल दिया।
    जर्मनी के एकीकरण का भी ऑस्ट्रिया विरोधी था और उसने विरोध स्वरूप इटली और प्रशा से भी युद्ध छेड़ दिया। दोनों तरफ से युद्ध में फंस जाने के कारण ऑस्ट्रिया की बुरी तरह से हार हुई और जर्मनी के एकीकरण का मार्ग प्रशस्त हुआ।

(3) यूरोप में राष्ट्रवाद को फैलाने में नेपोलियन बोनापार्ट किस तरह मददगार साबित हुआ?
जवाब - यूरोप में राष्ट्रवाद को फैलाने में नेपोलियन बोनापार्ट की महत्तवपूर्ण भूमिका थी। जर्मनी , हंगरी , युनान और पोलैंड में राष्ट्रीयता की भावना का  घोर अभाव था, जिस की वजह से इटली और जर्मनी का मार्ग प्रशस्त नहीं हो पा रहा था। नेपोलियन बोनापार्ट ने इन हिस्सों में राष्ट्रीयता की भावना का बिजा रोपण किया जिससे इन देशों के एकीकरण का मार्ग प्रशस्त हुआ।

(4) गैरीबाल्डी के कामों की चर्चा करे।
जवाब - गैरिबॉल्डी मेजिनी के विचारो का समर्थक था जो बाद में काउंट काबुर का पक्षधर बन गया। वह एक राष्ट्रवादी नेता था जिस ने अपनी सेना बनाकर बूर्बो राजवंश को हरा कर इटली और नेपल्स में अपनी सत्ता स्थापित कर ली उसने रोम पर भी हमला करने की योजना बनाई लेकिन काउंट काबुर से भेंट होने के बाद उसने इस योजना का परित्याग कर दिया । गैरिबॉल्डी ने इटली का शासक बनने का प्रस्ताव भी अस्वीकार कर दिया। उसने अपनी सारी सम्पत्ति राष्ट्र को सौंप दी और एक किसान की तरह ज़िन्दगी गुजारने लगा।
                  इस तरह गैरिबॉल्डी त्याग, कर्मविर्ता और बलिदान का प्रतिमूर्ति था।

(5) विलियम प्रथम के बगैर जर्मनी का एकीकरण बिस्मार्क के लिए नामुमकिन था कैसे?
जवाब - विलियम प्रथम राष्ट्रवादी विचारो का पोषक और सुधारो का परोपकार था जिस कारण जर्मनी में औद्यौगिक क्रांति की हवा तेज हो गई। उसमे जर्मन राष्ट्रों को एकता के सूत्र में बांधने का प्रयास तेज किया। विलियम प्रथम ने एकीकरण के उद्देशयों को ध्यान में रखकर महान कूटनीतिज्ञ बिस्मार्क को अपना चांसलर बनाया। इस तरह विलियम प्रथम के राष्ट्रवादी नीतियों और रक्त और लौह नीति के कारण बिस्मार्क जर्मनी का एकीकरण  करने में कामयाब हो पाया।

Share:

Parda karne wali Khawateen koi Conservative nahi balki Buri najro se aazad hai.

Nakab Koi Mardo ki gulami ki nishani nahi balki yah Mardo ki buri najaro se hifajat ki nishani hai.
Nakab dali hui Khawateen Kisi Darr aur kisi ke Dabao me parda nahi karti balki wah apni marji se karti hai.
Parda karne wali Khawateen koi Conservative nahi hai aur Bikani pahnane wali koi Jyada educated aur Sharif nahi hai.
Nakab hamari pehchan hai.

نقاب خواتین کو مردوں کی نظری چوری (Visual Theft) سے نجات دلاتا ہے.

Niqab saves women from the visual theft of men.

چہرے کا پردہ یا نقاب عورت کو مردانہ نظر ٹکٹکی (male gaze) سے بچاتا ہے۔ نامحرم مردوں کے سامنے اپنی شناخت کو چھپا کر نقاب ایک عورت کو دیکھی جانے والی چیز (object of vision) بننے سے بچا لیتا ہے۔ نقاب عورتوں کو مردوں کی نظر کے مکروہ اثرات سے بھی بچاتا ہے جس کی وجہ سے باپردہ خواتین اپنے چہرے کے خدوخال کے معاملے میں احساس کمتری کا شکار نہیں ہوتی۔
فی الحقیقت اسلامی حجاب اور نقاب سوسائٹی کے مردوں کو یہی پیغام تو دیتے ہیں کہ عورت ایک نمائشی شو پیس نہیں بلکہ برقعہ یا اوڑھنی میں ملبوس یہ عورت ’’ایک گہرے اور حیرت انگیز راز کی مالک‘‘
(possessor of a deep and wondrous secret) ہے۔

برطانیہ کے نو مسلم اسکالر عبدالحکیم مراد کے الفاظ میں؛

"Islamic hijab (and nigab) allows a vision of a Muslim
woman as liberated not from tradition and meaning, but from,
ostentation and from subjection to random visual rape by men."

(اسلامی حجاب و نقاب ایک آزاد عورت کا تصور پیش کرتا ہے جو کہ اپنی اقدار اور روایات سے آزاد نہیں ہوتی بلکہ نمود ونمائش سے آزاد ہوتی ہے اور مردوں کی نگاہوں سے زنا بالجبر اور نگاہوں سے عورت کی عصمت دری سے ایسی عورت آزاد ہو جاتی ہے)۔

قرآن مجید میں سورہ النور (آیت 30) میں مردوں کے عورتوں کو گھورنے یا ٹکٹکی باندھنے (male gaze) کے معاملے کی طرف واضح طور پر اشارہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ یہ چیز مردوں کے قلوب کو تباہ کر کے رکھ دیتا ہے:

قُل لِّلۡمُؤۡمِنِينَ يَغُضُّواْ مِنۡ أَبۡصَٰرِهِمۡ وَيَحۡفَظُواْ فُرُوجَهُمۡۚ ذَٰلِكَ أَزۡكَىٰ لَهُمۡۚ....

"مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں، اور اپنی شرمگاہوں کی حفاﻇت رکھیں۔ یہی ان کے لئے پاکیزگی ہے... "

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگلی آیت میں خواتین سے خطاب ہے:
”مومن عورتوں سے کہہ دو کہ اپنی نظریں نیچی رکھیں اور اپنی عفت کی حفاظت کریں اور اپنی زینت ظاہر نہ کریں.... اور اپنے گریبانوں پر اوڑھنیاں ڈال لیں۔“
(سورہ النور: آیت 31)

اس آیت مبارکہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کینیڈا کی نومسلم خاتون محقق کیتھرین بلاک نے بہت اہم نکتہ بیان کیا ہے:
"جب ان دونوں آیات کو ایک ساتھ دیکھا جائے تو میری سمجھ میں یہ بات آئی ہے کہ قرآن نے ایک طرف تو مردوں کو اپنی نگاہیں نیچی کرنے کا حکم دیا لیکن دوسری طرف خواتین کو ایک مزید حکم اوڑھنیاں (چادریں) لینے کا دیا کیونکہ یہ چیز مردوں کی نگاہوں (male gaze) سے بچاکر عورتوں کی عفت و عصمت کی حفاظت کرتی ہے۔"
Bullock, Katherine (2002) Rethinking Muslim Women and the Veil. Virginia.

چنانچہ قرآن کے حکم حجاب میں عورتوں کے لیے فائدہ ہی فائدہ ہے۔ اسلامی حجاب خواتین کو مردوں کی نگاہوں کی چوری (visual theft) سے ایک ڈھال کی طرح بچاتا ہے۔

اقتباس از "پردہ، عقل مند خواتین کا انتخاب"

*⚠️ والدین کے لئے تنبیہ۔۔۔۔*

اے والدین! جب آپ اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہوں اور کوئی ایسی چیز سنیں یا دیکھیں جو نہ تو جائز ہو اور نہ شرعا مناسب ہو تو فورا اس چیز (کی شرعی حیثیت) کو چھوٹوں کے سامنے واضح کردیں، کیونکہ آپ کی موجودگی میں ہونے والی غلطی پر آپ کا خاموش رہنا ان کے دلوں میں اسے درست و صحیح بنادے گا۔

Share:

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS