find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Colleges aur Universities me Padhne wali ladkiyo ke liye khas Paigham.

College aur Universities ke ladkiyo ke liye khas Paigham.
Waisi ladkiya jo khud ko Modern ke nashe me Be hyaayi ki taraf raghib hoti ja rahi hai.

کالج اور یونیورسٹی کی لڑکیوں  کے لیے خاص پیغام*۔۔۔۔۔۔۔۔

جو اپنے آپ کو ماڈڑن سمجھ کر بے حیائی کی طرف راغب ہوتی جا رہی ہیں۔۔۔۔۔۔

کیوں ؟

اسکی وجہ کیا ہے ؟

ایک  لڑکی جب گھر سے نکلتی ہے تو وہ اپنے ساتھ اپنے پورے خاندان کی عزت لے کر جا رہی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ایک عورت کو گھر سے نکلتے وقت اس بات کا خیال ضرور رکھنا چاہیے کہ وہ اپنی عزت کی حفاظت خود کرے ۔۔۔۔۔

خاص طور پر جو لڑکیا ں میل استاد کے پاس پڑھتی ہیں انکو چاہیے اپنے استاد کے ساتھ صرف تعلیم کی بات کرے اور ان سے کھبی بھی علیدگی میں بات مت کرے ۔۔۔   استاد بے شک ایک مہزب پیشہ ہے لیکن وہ آپ کے لیے غیر محرم بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔

غیر محرم سے لہجہ کو سخت رکھ کر بات کرنے کی تلقین ہے۔۔۔۔۔۔۔

اپنے اسلام کو سمجھو۔۔۔۔۔بے حیای سے بچو۔۔۔۔۔کل کو تم بھی کسی کی مائیں بنو گی ۔۔۔۔۔۔

اپنے کردار کو پاکیزہ رکھو۔۔۔۔۔

آج کا یہ ہنسی مزاح کل جہنم کا ایندھن بھی بن سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

دنیا کے لیے آخرت مت برباد کرو ورنہ قبر کا عزاب بہت ہی سخت ہے ۔۔۔۔۔۔ بات ہے کڑوی لیکن سمجھنے کی ۔۔۔۔۔۔
   ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹کاش کہ  یہ بات تیرے دل میں اتر جائیں
خواہش صرف اتنی ہےکہ کچھ الفاظ لکھوں جس سے کوئی گمراہی کے راستے پر جاتے جاتے رک جائے نہ بھی رکے تو سوچ میں ضرور پڑ جائے.

اگر آپ کو یہ تحریر (Post) پسند آئی ہو تو اپنے دوست و احباب کو ضرور شیئر کریں .

Share this Post to your Friends and Family.

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS