find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Khubsurat Na Mehram Aurat kisi Mard ke liye kitna Khatrnak Sabit ho sakti hai?

Maine Apne bad ke mardo ke liye Auraton se jyada bada fitna nahi chhora hai.

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

خوبصورت نامحرم عورت عمومًا مرد کے زھد و تقویٰ کے لیے زہر ہے :
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


️: مسزانصاری

خوبصورت عورت مرد کی روح کے لیے وہ نشہ آور شراب ہے جس سے کمزور قوتِ ایمانی رکھنے والے دلوں کے مرد اپنے ہوش گنوا بیٹھتے ہیں، جب بھی تم کسی نامحرم عورت کی طرف دانستہ نظر اٹھا بیٹھو اور اس کے لیے اپنے دل کو معلق ہوتا محسوس کرو تو بغیر وقت ضائع کیے فورًا شیطان مردود سے اللہ کی پناہ طلب کرو ، کیونکہ عورت کے وجود سے بڑھ کر کوئی چیز مرد کی روح کو تیزی سے مدہوش نہیں کرتی یہاں تک کے مرد اپنے رب سے جدا ہوجاتا ہے اور عبادتِ الہٰی سے زیادہ اس عورت کو پوجنے لگتا ہے، اور یہ سب تلبیسِ ابلیس ( ابلیس کی مکاریاں ) ہے ۔

ما تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أضَرَّ علَى الرِّجالِ مِنَ النِّساءِ.
’’میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی دوسرا فتنہ نہیں چھوڑا ہے۔‘‘

الراوي : أسامة بن زيد | المحدث : البخاري | المصدر : صحيح البخاري
الصفحة أو الرقم: 5096 | خلاصة حكم المحدث : [صحيح]
التخريج : أخرجه البخاري (5096)، ومسلم (
2740)

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS