find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj sabse jyada Be hyayi Co Education system Se fail raha hai, Europe ki andhi taqleed karne ke Nuqsanat.

Aaj logo ne apne apne kanoon bana liye hai?

Jab Allah ke kanoon ko chhor kar Apna kanoon Aur tarika Banayenge to Barbadi hogi hi.

Islamic Shariyat ko Chhodkar kar Europe ki andhi taqleed karne ke lage hue hai?

Ek Modern ladki ki kahani Jo apne maa baap ko dhoka deti thi.

Na Mehram mard kabhi kisi Ka Dost nahi ho sakta hai.

آج کل بی حیاۂی کی اہم وجہ کو ایجوکیشن بھی ہے ۔۔۔۔۔

۔ایک جوان لڑکا لڑکی جب ساتھ پڑھیں گے تو ان میں بہکنے کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتا ہے اسلام کا نظریہ دو ٹوک ہے کہ نامحرم لڑکا لڑکی ایک ساتھ نہیں پڑھ سکتے !

اور بی حیاۂی کے کاموں کے پاس بھی نہ بھٹکو ،،،۔چاہے وہ بی حیاۂی کھلی ہوئی ہو یا چھپی ہوئے ( ٨١ )

لوگو یہ ہیں وہ باتیں جن کی اللّٰہ نے تاکید کی ہے تاکہ تمہیں کجھ سمجھ آئے،،،،،،،(سورة لأنعام ...آیت 151)

بے حیاۂی اسی وجہ سے تو پھيل رہیں ہے لڑکا لڑکی ایک ساتھ پڑھتے ہیں اور وہ نقصانات دنیا دیکھتے ہیں اس کے نقصانات کتنے ہوتے ہیں اور کتنے ہوچکی ہے ایک تو اللّٰہ تعالیٰ کا حکم نہ ماننا اور دوسرا ساتھ پڑھنے کے بعد لڑکا لڑکی جاکہ عدالت میں شادی کر دیتے ہیں وہیں ساتھ پڑھتے پڑھتے لڑکا اور لڑکیوں کی دوستیاں ہوجاتے ہیں یہی تو بے حیاۂی ہیں جو ساتھ پڑھتے پڑھتے ہوجاتے ہیں۔

ایسا ہیں ہے نہیں کہ لڑکے اور لڑکیوں کو ساتھ پڑھایا جائے اور لڑکیوں کو پہلی پڑھنے کی اجازت نہیں ہوتے تھی اور آج انہیں پوری اجازت ہیں پڑھنے کے پر وہ پڑھتے پڑھتے دوستیوں میں لگ جاتے ہیں جب کہ کجھ تو لڑکو سے فون پر فہش باتیں بھی کرتے ہیں۔

اس کہ وجہ صاف ہیں پر کسی کو دیکھتا ہی نہیں ہیں بس وہ اس پر دھیان ہی نہیں دیتے ہیں ۔

لڑکی کا پڑھنا ٹھیک ہے وہ بہی تعلیم حاصل کرسکتے ہیں اور کرنے چاہیۓ
لیکن ایسی تو نہیں لڑکوں کے ساتھ
اگر لڑکیاں کالج وغیرہ میں پردہ کے ساتھ  ہو لیکن ایک نہ ایک دن وہ بھٹک جاتے ہیں ۔۔۔اور اس طرح لڑکوں کو موقع ملتا ہے لڑکیوں کو پھنسانے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کیسی تعلیم ہیں اسے تو کھلم کھلا بے حیاۂی کہا جائے۔

لڑکیوں اور لڑکوں کا ساتھ پڑھنا حالانکہ جب ایک لڑکا اور لڑکی اکیلے ساتھ بیٹھتے ہیں تیسرا ان کے ساتھ شیطان ہوتا ہے اور کالج وغیرہ میں تو شیطانوں کو اصل موقع ملتا ہوگا بہت سے لوگوں کو برباد کیا ہوگا شیطانوں نے ۔۔۔۔۔۔جب لڑکی کو پڑھانا چاہتے ہیں تو لڑکیوں کے ساتھ پڑھائی لڑکوں کی ساتھ نہیں کیونکہ یہ بے حیاۂی ہیں ساتھ پڑھانا اور بے حیاۂی سے سب کو بچنا چاہیئے ۔

ایک مسلمان عورت کو نہیں ججتا کہ لڑکوں کے ساتھ پڑھیں اور یہ تو انڈیا میں ہوتا ہے ڈراموں میں اکثر ہوتا ہے لیکن آج یہاں پر بھی ہوتا ہے .

مسلمان ہر وہ چیز کیوں کرتے ہیں جو غیروں کے ہے ؟؟
جب کے وہ جانتے ہیں عزت دین اسلام میں۔ ہیں تو وہ غیروں  کے پیچھے کیوں چلتے؟؟؟

اللّٰہ کے بنائے قوانین چھوڑ کو اپنے ہی قوانین بنا لیے ہیں سب نے.
جس کی وجہ سے لوگ گمراہی کی طرف جا رہے ہیں
دین سے دور ہو کر اور مغرب کی اندھی تقلید کر کے فقط رسوائی ہی ملتی ہے
.

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS